Shanas e Yaar By Zainab Rajpoot
Shanas e Yaar By Zainab Rajpoot
Download Link
میں نے جو کچھ بھی کہا ہے اس کا۔ذکر کسی سے بھی مت کرنا ۔۔۔۔۔ مگر اب سے
تم خجاب میں جاؤ گی باہر میں ساتھ ہوں یا پھر نہیں۔۔۔۔۔ اوکے۔۔۔” عبادت کی آنکھوں
میں اپنے لئے ڈر وہ بھانپ چکا تھا جبھی اسے نرمی سے سمجھاتے ہوئے بولا جو
سنتی سر ہاں میں ہلا گئی۔۔
مگر میں کونسا آپ کی بیوی ہوں آپ اپنی بیوی کو بولئے گا مجھے نہیں۔۔۔۔۔اسے
غصے سے دیکھتے وہ اپنی آنکھوں میں موٹے موٹے آنسوں لائے بولی تو اصلال نے
سرد سانس فضا کے سپرد کیا۔۔
بیوی کے رولز الگ ہیں عبادت_______ وہ میری بیوی ہو گی جس پر صرف اور صرف
اصلال عالم کا حق ہو گا میرے ہر رشتے کا مداوا وہ کرے گی میں اپنے ایک رشتے میں
ہر رشتے کو پاؤں گا ۔۔۔۔ تم دیکھ لینا میری جب بھی شادی ہوئی تمہاری بھابھی اپنے سارے
رشتے ختم کر کے میرے پاس آئے گی، میرے ہر رشتے کی کمی کو وہ اکیلی ہی پورا
کرے گی۔۔۔۔ اس پر صرف اور صرف میرا حق ہو گا وہ اپنے سارے رشتے سب کچھ چھوڑ کر
میرے پاس آئی گی۔۔۔ تو پھر مجھے کیوں کہہ رہے ہیں خجاب کا اپنی بیوی سے کروائیے گا۔۔۔۔۔۔۔؟’
عبادت نے رومال لیے اپنے آنسوں صاف کرتے پوچھا۔۔۔
چھوڑو یہ تمہارے سمجھنے کی بات نہیں۔۔۔ ” عبادت کے سر کو تھپکتے وہ اسکی ناک کھینچتے وہاں سے نکلا۔۔۔۔
عبادت نے الجھن سے اسکی چوڑی پشت کو دیکھا۔۔

Support Novelistan ❤️
Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.
EasyPaisa / JazzCash
0309 1256788
Account name: Safia Bano
Bank Transfer (UBL)
United Bank Limited
Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131
Name: Sadia Hassan
IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131
Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕