WSTKM-001-RMSH

Wehshat E Khumaar Novel By Rimsha Hayat

Genre : Age Difference | Revenge | Jageerdar | Haveli Base | Childhood Nikkah | Happy Ending

Download Link

ب بھائی آپ یہاں؟ نایاب کا لہجہ کپکپایا اور اس نے مدد کے لیے ارد گرد نظر دوڑائی لیکن اسے کوئی نظر نہیں آیا۔
چہرے کا رنگ پیلا پڑا۔
اسے اپنی ٹانگوں پر کھڑے رہنا دشوار لگ رہا تھا۔
اس کے جسم پر تو ابھی بھی نشان موجود تھے زخم تو بھر چکے تھے لیکن نشان مشکل سے ہی جاتے ہیں۔
اس نے اپنے دونوں ہاتھوں سے ڈوپٹے کو دبوچا اور سانس روکے کھڑی تھی۔
اسے لگا پہلے تو وہ بچ گئی تھی لیکن شاید اس بار اس کی. قسمت اس کا ساتھ نہیں دے گی۔
جاسم جس کے چہرے پر. کرختگی چھائی تھی ہونٹوں پر پرسرار مسکراہٹ لیے

وہ اس کی. جانب بڑھا اس وقت وہ بلیک کلر کی پینٹ شرٹ میں ملبوس تھا۔
نایاب نے اسے ہمشیہ شلوار قمیض میں دیکھا تھا. اس کا بھائی ہینڈسم تو تھا لیکن بےرحم بھی تھا۔
گھر سے بھاگ کر تم بہت خوش لگ رہی ہو۔
لگتا ہے اُس گھٹیا انسان نے تمہیں خوش رکھا ہوا ہے لیکن افسوس کہ مجھ سے

تمھاری خوشی برداشت نہیں ہو رہی وہ کہتے ہی مزید قریب آتے اس کی گردن کو دبوچ چکا تھا۔
نایاب نے اس کے ہاتھ پر اپنے دونوں ہاتھ رکھتے ان کو پیچھے کرنا کل

چاہا لیکن نایاب جیسی نازک سی لڑکی کے لیے یہ ناممکن تھا۔
اس کی آنکھوں میں آنسو آگئے اور سانس اُکھڑنے لگی۔
چہرہ سرخ ہوا جیسے سارا خون اس کا چہرے پر آگیا ہو۔
جاسم کے چہرے کے تاثرات پتھریلے تھے۔
نایاب کے بازو لڑکھڑا کر نیچے گرے۔
جاسم کی نظریں اس کے سرخ چہرے پر جمی تھیں۔
جاسم نے اس کی گردن کو چھوڑا جو نیچے زمین پر اوندھے منہ جا گری۔
انکھیں بند تھیں۔
اور گردن پر انگلیوں کے نشان موجود تھے۔
جاسم کی پکڑ میں اتنی مضبوط تھی اسے تو ایسا لگ رہا تھا جیسے نایاب لی گردن کی ہڈی ٹوٹ گئی ہو۔
یہ قصہ بھی ختم ہوا۔
مجھے لگا تھا یہ کام مشکل ہو گا۔
لیکن تم نے آسان کر دیا۔
مسکرا کر کہتے وہ اسے دیکھ رہا تھا۔

Support Novelistan ❤️

Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.

EasyPaisa / JazzCash

0309 1256788

Account name: Safia Bano

Bank Transfer (UBL)

United Bank Limited

Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131

Name: Sadia Hassan

IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131

Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *