MQSM-700-HW
Maqsoom By Huma Waqas
Download Link
کہانی ہے “میسم مراد” کی جس کو کرکٹ کا جنون کی حد تک شوق ہے۔کہانی ہے “
ادینہ شیراز” کی جو اپنے نانا کا خواب پورا کررہی ہے۔میسم ادینہ کی پھپھو کا بیٹا ہے۔
عزرا بیگم اپنی دو بیٹیوں ادینہ اور اریبہ کو لیکر اپنے میکے میں ہی رہتی ہیں
کیونکہ ان کے شوہر کی وفات کے بعد ان کے سسرال والوں نے ان سے قطع تعلق کر لیا تھا
میسم اور ادینہ دونوں ایک دوسرے کے جانی دشمن ہیں۔لیکن پھر میسم کو ادینہ سے محبت ہو جاتی ہے۔
اظہارِ محبت کے بعد بھی ادینہ کی نفرت ہنوز قائم رہتی ہے۔ان کا رشتہ بچپن سے ہی طے ہوتا ہے
اور گھر والے ان کا نکاح فکس کر دیتے ہیں۔میسم اس بات پر بہت خوش ہوتا ہے
لیکن اچانک ایسا کچھ ہوتا ہے کہ وہ نکاح والے دن گھر سے بھاگ جاتا ہے۔اور پھر “مقسوم” بن کر لوٹتا ہے۔