Kithy phas gaye heer by Mirha Khan

Cousin marriage based  | Funny Urdu novels | Multiple Couples  

ہیییییییر ۔۔۔۔۔۔؟؟؟ ایک مردانہ کڑک دار آواز اسے خیالوں کی دنیا سے باہر لے آئی۔۔

اس نے پٹ سے آنکھیں کھولی۔۔ عینک سے جھانکتی کالی بڑی بڑی آنکھیں اپنے سامنے

موجود شخص کو دیکھ کر پھیل گئیں۔۔ تب اسے احساس ہوا کہ وه یونیورسٹی میں موجود تھی۔۔

ماتھے پر گرے بے بی کٹ بالوں کو آنکھوں سے ہٹا کر اس نے تھوک نگل کر اپنے ہاتھ کو دیکھا

جس سے اس نے اپنے پروفیسر کے کالر کو جکڑ رکھا تھا۔۔

سس سوری پرو۔۔۔ ہاتھ فوراً سے پیچھے ہٹاتے اس نے منمناتے کی کوشش کی۔۔۔

“شٹ اپ جسٹ شپ اپ۔۔!! آج تمہیں کوئی رعایت نہیں ملے گی۔۔۔ میرے ساتھ آفس آؤ۔۔”

پروفیسر کے تیکھے نقوش میں سرخی گھلی دیکھ کر اسے آج اپنی خیر ہوتی نظر نہیں آئی ۔۔

دیکھیں پروفیسر باریس میں نے جان بوجھ کر نہیں کیا وه غلطی سے ۔۔۔

ایک نظر پروفیسر پر ڈال کر دوسری نظر اس نے پاؤں میں مقید جوگرز پر ڈالی۔۔

ون ٹو تھری ۔۔۔۔ بالوں میں بندھے پراندے کو جھٹکے سے پیچھے ڈالتے بیگ پکڑ کر اس نے دوڑ لگا دی۔۔

ہیر ۔۔۔؟؟ رکو ۔۔!! پروفیسر باریس نے دانت پیس کر اسے دیکھا۔۔

“پکڑو اسے۔۔” ارد گرد موجود سٹوڈنٹس پروفیسر کا اشارہ پا کر شلوار قمیض میں

ملبوس پرانده جهلا کر دوڑتی ہوئی ہیر کے پیچھے بھاگے۔۔

ہیر جو سانس درست کرنے کے لیے رکی تھی اپنے پیچھے آتے

اتنے سٹوڈنٹس کے ہجوم کو دیکھ کر سر پر پیر رکھ کر بھاگی۔۔

“ہائے او ربا کتھے پهس گئی ہیر !!!”

Download Link

Direct Download

Skip to PDF content

Support Novelistan ❤️

Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.

EasyPaisa / JazzCash

0309 1256788

Account name: Safia Bano

Bank Transfer (UBL)

United Bank Limited

Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131

Name: Sadia Hassan

IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131

Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *