Halki Halki Mulaqatein by Tania Tahir Novel20068
Halki Halki Mulaqatein by Tania Tahir
Cousin Based Eid Special Romantic Novels
عیشاء کو اپنے پیچھے کسی کی موجودگی کا احساس ہوا تو وہ مڑی زاویر کو دیکھا اور سیدھی ہو گئ
ہاتھ جھاڑ کر دوپٹہ لے کر اندر جانے لگی تھی
تم کام کر لو اندر جا رہا ہوں میں ” وہ بولا
بہت شکریہ ” وہ سنجیدگی سے بولی اور دوبارہ بیٹھ گئ ۔
کیا میں کچھ کہنا چاہوں تو تم میری بات سنو گی “
نہیں ” وہ تقریبا نفرت سے بولی تھی
عزت کے لٹیروں سے گفتگو نہیں کرنی چاہیے “
وہ میری غلطی تھی ” زاویر تڑپ گیا
وہ گناہ تھا ” عیشاء کی آنکھیں سرخ ہوئیں
میں نے کچھ غلط نہیں کیا تھا “
اگر اپنی جان نہ بچاتی تو آج منہ دیکھانے قابل نہ رہتی اور آپ اتنے فخر سے نہ کہہ رہے ہوتے
میں نے کچھ نہیں کیا تھا ” اسکے لہجے کی نفرت زاویر کا دل کاٹ دیتی تھی
میں بہک گیا تھا “
میرے نزدیک کوئی اہمیت نہیں ہے آپکے لفظوں کی تو بہتر ہے آپ اپنے کام سے کام رکھا کریں
یہ بات کسی بھی دن کسی کو بھی میں نے بتا دی اس دن آپ اس گھر میں نظر بھی نہیں آئیں گے
اتنا تو علم ہو گا ہی اپکو ” عیشاء اسکے پاس سے گزر گئ اور زاویر مٹھیاں بھینچ گیا
وہ بے حد لوز ٹیمپر کا تھا
عیشاء کے علاوہ یہ بات بس بالاج جانتا تھا لیکن وہ غلطی تھی
یہ بات وہ ان دونوں کو سمجھاتا تھا مگر عیشاء نے کسی دن بھی اسکی بات نہیں مانتی تھی
وہ بہک گیا تھا وہ غلط کر بیٹھتا لیکن کچھ غلط نہیں کیا تھا
لیکن عیشاء اسے معافی نہیں دیتی تھی وہ لب بھینچ گیا جبکہ وہ اندر جا چکی تھی ۔۔۔

Download Link
Direct Download
Skip to PDF contentSupport Novelistan ❤️
Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.
EasyPaisa / JazzCash
0309 1256788
Account name: Safia Bano
Bank Transfer (UBL)
United Bank Limited
Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131
Name: Sadia Hassan
IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131
Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕