Nahl By Fatima Noor Novel20079
Nahl By Fatima Noor
Islamic Base | Inspirational
میں یاد دلا دیتا ہوں، تمہیں ٹکر لگی تھی مجھ سے اور میں نے تمہیں سہارا دینے
کیلئے تمہارا ہاتھ پکڑا تو تم نے سختی سے جھٹک دیا یہ کہہ کر کہ مجھے ہاتھ مت لگائیں ،
اب کیا خیال ہے اب بھی میں نے تمہیں ہاتھ لگارکھا ہے ”
استہزائیہ انداز میں اس کے ہاتھ کو دیکھا اور قرت کو یکدم یاد آیا کہ وہ کون تھا، اس نے اس لڑکے کی
شکل غور سے نہیں دیکھی تھی لیکن اسے واقعہ یاد تھا
آپ یہ سب مجھے اوپر کھینچ کر بھی کہہ سکتے ہیں ”
اوو ہوں، یو تو مجھے اس لئے تمہاری جیسی لڑکیاں شدید نا پسند ہیں ، موقع کے مطابق خود پر لبادے
اوڑھنے والی، اب تم مرنے لگی ہو تو تمہیں کوئی اعتراض نہیں کہ میں تمہارا ہاتھ پکڑلوں انفیکٹ اگر
میں تمہیں اوپر کھینچوں گا تو تم میرے سینے سے آکر لگو گی اور تمہیں اس پر بھی کوئی
اعتراض نہیں ہو گا لیکن اس دن تمہیں اس بات پر اعتراض تھا کہ میں نے تمہیں ہاتھ کیوں لگا یا حالانکہ تب بھی تمہاری
مدد کیلئے ہی لگایا تھا، سومین نا؟”
وہ افسوس سے سر ہلا کر کہہ رہا تھا، قرت کو شدید ترین رونا آیا
” آپ کو مدد کرنی ہے تو کریں ورنہ چھوڑ دیں مجھے ، ایسے اذیت نا دیں “

Download Link
Direct Download
Support Novelistan ❤️
Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.
EasyPaisa / JazzCash
0309 1256788
Account name: Safia Bano
Bank Transfer (UBL)
United Bank Limited
Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131
Name: Sadia Hassan
IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131
Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕