Ishq e sitam by Miss Lana 

Haveli Base  | Multiple Couple | Rude Hero | Innocent Heroin  | Romantic Novel 

بچاؤ کوئی ہے زریام لالا !! عین !!! پھپھو جان !! دا جی !!
کہا ہے آپ سب بچائے مجھے
وہ زورد سے چیخ رہی تھی جب کے مقابل
میں موجود آریان شاہ اُس کے چیخنے پر حیرت سے

اُسے دیکھنے لگا اُسے اُمید نہیں تھی کے وہ چھوٹی  سی لڑکی اتنا برا چیخ سکتی ہے کے کوئی بھی

جاگ جائے وہ تو شکر تھا حویلی کے تمام کمرے ساؤنڈ پروف تھے جنہوں نے خود اپنے

کانوں پر ہاتھ رکھے اندر موجود لوگوں کی نیندبچائی تھی
آواز بند !! آریان کی دھاڑ پر مریم کی آواز کو بریک لگی تھی

وہ جو بری طرح چیخ رہی تھی اُس کی دھاڑ پر زبان جیسے دانتوں تلے
چپک چکی تھی

جب آریان نے اپنے ہاتھ میں موجود موبائل پر اک کلک کیا جس سے حویلی کا لاؤنج

جہاں وہ لوگ اس وقت کھڑے تھی لائینس جلتے روشن ہوا تھا
مریم نے اپنے لزرتے وجود کے ساتھ سامنے کھڑے آریان شاہ کو دیکھا آریان

کو دیکھ اُس نے سکھ کا سانس لیا تھا ورنہ اگر سچ میں کوئی مریم یہی سوچ کر رونے والی چوریا ڈاکوں ہوتا تو ہو رہی تھی
یہاں انسان رہتے ہے انہیں سکون سے سونے دو یوں پینچ کر اُن کی نیندیں

حرام مت کرو اور اس وقت تم یہاں کیا کر رہی ہو ؟؟ آریان اسے دیکھ سختی سے بولا

Download Link

Direct Download

Support Novelistan ❤️

Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.

EasyPaisa / JazzCash

0309 1256788

Account name: Safia Bano

Bank Transfer (UBL)

United Bank Limited

Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131

Name: Sadia Hassan

IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131

Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *