Marg E Muhabbat Ke Rangraiz Hum By Huria Malik

Genre :  Class Difference | Caring Hero | Politicians Base |  Innocent Heroin | Forced Marriage | Romantic Novel

ریکیلیوری میں ؟ اس کے بلانے پر اس کے گرد اوڑھی گئی اس کی چادر کا پلے سر کا تو

اس کی سرسری کی نظر ان کے چہرے پر گئی لیکن اگلے ہی ہیں وہ گویا کرنٹ کھاتا پیچھے ہوا تقاد
مبیر ” اس کے ہونٹ ہونے سے سر برائے اور پھر ایک انجانے سے احساس کے تحت

اس نے گردن گھما کے سڑک کی طرف دیکھا جہاں سے آئی گاڑیوں اور اس کے درمیان فاصلہ کم ہوتا جا رہا تھا۔

اس سے پہلے کہ وہ پھر سے اس کی طرف متوجہ ہوتا ایک ہوائی فائرنگ نے اس کے ذہن میں آتے ایک مہم سے
خیال کو تقویت بخش دی اور وہ لمحے کی بھی ویری کیسے بغیر اس لڑکی کے زخمی مگر

بیہوش وجود کو اٹھا کے اپنی گاڑی کی طرف بڑھا تھا جہاں منصور خان گاڑی کے دروازے کھولے

ہاتھ میں پسٹل لیے چوکس انداز میں کھڑا ہوائی فائرنگ کرتا انہیں پروٹیکٹ کر رہا تھا۔
کیونکہ انہیں گاڑی کی طرف بڑھتے دیکھ کر گاڑیوں کی رفتار اور فائرنگ میں اضافہ ہو چکا تھا۔

منصور خان اجلدی کرو۔ اس نے گاڑی کی ایک سیٹ یہ اسے لٹانے کے سے انداز میں بٹھاتے ہوئے

منصور خان کو حکم دیا تو وہ ایک فائر کرتا تیزی سے سیٹ پر چیختا سفیر تک سنبھال کے گاڑی کا رخ کما چکا تھا۔

Download Link

Direct Download

Support Novelistan ❤️

Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.

EasyPaisa / JazzCash

0309 1256788

Account name: Safia Bano

Bank Transfer (UBL)

United Bank Limited

Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131

Name: Sadia Hassan

IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131

Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *