Hissar E Wada By Sajal Sarwar

Genre : Past Traumas |  Doctor Base | Army Base

سبز آنکھوں والے اُس لاڈلے کی داستان ایک چھوٹی عمر میں اپنا سب کچھ کھو دیا۔۔وہ اپنا گھر چھوڑ کر خود کو ڈھونڈنے کی راہ پر نکلا۔

حصار وعدہ ایسی داستان ایک بیٹے کا اپنے باپ سے کیا وعدہ ۔۔۔خاندان والوں کا حسد جیسے یتیم کر گیا۔

Sneak Peak

گھر میں خاموشی چھائی تھی۔ نگاہ دوڑائی زرمینہ کہیں بھی دکھائی نہ دی ۔

سسکیوں اور رونے کی آواز تھی ۔اور اسی کے کمرے سے آئی تھی۔
وہ بھاگتا ہوا کمرے کا دروازہ کھول اندر آیا۔ ۔وہ نیچے کلین پر سر ہاتھوں میں دیے کانپتی رو رہی تھی۔
اسفند کی سانسیں تھمی ۔
“زرمینہ کیا ہوا آپ ٹھیک ہے۔ “۔حواس باختہ سا پُکار کر گھٹنوں کے بل جھک کر اسفند اُس کے پاس بیٹھا۔ اُس کی پُکار پر
زرمینہ جس کو خاموشی مار رہی تھی، اپنے کی آواز سن کر سرخ پانیوں سے بھری آنکھیں اٹھائے

اسے دیکھا کیا نا تھا اُن آنکھوں میں شکوہ درد ۔اگر اُسے یہاں اکیلا چھوڑنا تھا ساتھ نبھانے کا وعدہ کیوں کیا ۔

۔ یہاں اسفند کا دل برداشت نا کر سکا ۔
زرمینہ کو سینے سے لگایا۔ وہ روتی ہوئی سسکی۔ اسفند نے اتنی دیر اسے ساتھ لگائے رکھا۔ جب تک زرمینہ چُپ نا ہوئی ۔
“بس کر دیں اور کتنا تڑپائیں گی مجھے ” ۔
اسفند مدھم سا بولا۔ زرمینہ اُلجھن زدہ ، حواس بحال ہوئے اس سے الگ ہوئی یہ حصار خوشبو اُس کے بابا جیسا تھا۔
۔ہاتھ اسفند کے ہاتھوں میں تھے۔
“آپ رو کیوں رہی تھی ۔”
اس کا انداز بلکل بھی ایسا نہ تھا وہ پہلی دفعہ اُس سے بات کر رہا ہو۔ دل کی شناسائی برسوں پرانی تھی۔
برسوں سے جانتا ہو۔

Download Link

Direct Download

Skip to PDF content

Support Novelistan ❤️

Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.

EasyPaisa / JazzCash

0309 1256788

Account name: Safia Bano

Bank Transfer (UBL)

United Bank Limited

Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131

Name: Sadia Hassan

IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131

Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *