Baat hai Ehsas Ki By Nabila Aziz
Baat hai Ehsas Ki By Nabila Aziz
Genre : Fedual Base | Haveli Base | Rude Hero
Download Link
“آپ یہاں میرے بیڈروم؟”
“کیوں میں تمہارے بیڈروم میں نہیں آسکتا۔”وہ اس کے قریب آگیا جبکہ شہرے
بوکھلاگئی تھی وہ اس وقت جدید تراش خراش کے سوٹ میں ملبوس تھی۔
“لیکن اس طرح اجازت کے بغیر۔”وہ نامحسوس انداز سے بالوں میں لپٹا تولیہ
اپنے کندھوں پہ کھینچ چکی تھی جس کے نتیجے میں انتہائی گھنے سیاہ بال
اس کے گرد گھٹاؤں کی مانند بکھر کر اس کی پوری کمر ڈھانپ چکے تھے۔
“اجازت لے کر اجنبی کمروں میں جایا جاتا ہے جبکہ یہ کمرہ تو۔۔
”۔وہ بات ادھوری چھوڑ کر اسے قریب سے بغور دیکھنے لگا۔
“یہ کمرہ بھی آپ کیلیے ایک اجنبی لڑکی کا ہی ہے آپ کو یہاں آنے سے
قبل کم از کم اپنے اور میرے تعلق کی نوعیت سوچ لینی چاہیے تھی کہ کس موڑ پہ پہنچ چکی ہے۔”
“ہوسکتا ہے میں سوچ کر ہی آیا ہوں۔”اس نے بےنیازی سے کہتے ہوئے اس کے
چہرے سے بھیگی زلفوں کو آہستگی سے پیچھے ہٹادیا۔اس حرکت سے اس
کی انگلیوں کی پوریں اس کے رخساروں سے ٹکرائیں تو خان زادی شہرے کرنٹ کھا کر پیچھے ہٹی۔
“پلیز آپ ہوش میں تو ہیں۔”وہ اپنے ہاتھوں سے چھوٹتے تولیے کو ڈوپٹے کی
طرح اوڑھنے کی کوششوں میں تھی۔گل ہاشم نے جھٹکے سے اسے اپنے قریب کرلیا۔
“میرے ہوش چھین کر کہ رہی ہو کہ میں ہوش میں تو ہوں۔جانتی ہو میں کیسے
جی رہا ہوں تمہارے بغیر؟”وہ اس کا بھیگا چہرہ دونوں ہاتھوں میں پکڑے بہت ضبط سے اپنی آواز دبا کر بولا تھا۔
“میں جان کر کیا کروں گی سردار سائیں؟:وہ اس کی گرفت سے نکلنے لگی۔

Support Novelistan ❤️
Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.
EasyPaisa / JazzCash
0309 1256788
Account name: Safia Bano
Bank Transfer (UBL)
United Bank Limited
Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131
Name: Sadia Hassan
IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131
Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕