- Age Difference
- Army Based
- Cheat Based
- Class conflict
- Cousin Marriage Based
- Crime Thriller
- Digest Novel
- Drugs Based
- Family Rivelary Based
- Fantasy Novels
- Forced Marriage Based
- Friendship Based
- Gaddi Nasheen
- Gangster Based
- hacking
- Halala Based
- Haveli based novels
- Hidden Nikah Based
- Inspirational Fiction
- Jageer Dar Based
- Journalist Based
- Khoon Baha Based
- Khubsurat Muhabbat ki Kahani
- kidnapping Based
- Love Story Based
- Love Triangle
- Murder Mystery
- Mystery
- Past Story Based
- Politician Based
- Revenge Based
- Revenge Based Novels
- Robotics Fiction
- Romantic Fiction
- Romantic Urdu Novel
- Rude Hero Based
- Rural to Urban Transformation
- scam
- Science Fiction Based
- Second Marriage Based
- Social Engineering
- Social issues Based
- Step Brothers Rivelry
- Suspense Thriller
- Under Cover Agent
- University life
- Village Based
- Women’s Empowerment
Khoon Baha By Zarish Noor
Genre : Khoon Baha | Rude Hero | Revenge Base
سردار زرغام علی خان یہ اب آپ کا فیصلہ ہو گا کہ آپ اپنے باپ کے قاتل کے لٸے کیا فیصلہ کرتے ہیں۔
سردار اعلیٰ سلمان پاشا کی آواز پر سردار زرغام علی خان اپنے سامنے
سر جھکاۓ کھڑے درا ب سلطان پر ایک نظر دوڑاٸی اور پھر سردار اعلیٰ کی طرف دیکھا ۔
میں خون بہا چاہتا ہوں اور خون بہا میں زینب سلطان چاٸیے ہے۔
سر پر اسکارف باندھے آنکھوں میں آنسو لٸے زینب سلطان نے زرغام علی خان کی طرف دیکھا
جس کے چہرے پر پتھریلے تاثرات تھے۔اس نے نفی میں سر ہلایا لیکن اس سے پہلے
سلطان محمد کھڑے ہو گٸے ”مجھے منظور ہے“ اور زینب سلطان گنگ سی ان دو مردوں کو
دیکھ رہی تھی۔ایک جو رشتے میں اس کا باپ لگتا تھا اور دوسرا زرغام علی خان جو آج نفرت کے رشتے کو مزید مضبوط کر رہا تھا۔
اس نے اپنی ماں کی طرف دیکھا اور اس نے بھی بیٹے کی محبت میں نظریں پھیر لیں۔
اور پھر ایک امید سے اس کی نظر زرغام علی خان پر ٹک گٸیں۔
جس نے آنسو سے لبریز اس کی آنکھوں میں دیکھا اور پھر کچھ کہنے کے لٸے لب وا کیے لیکن کچھ سوچ کر ہونٹ بھینچ لٸے۔
