Love Story Based
Muhabat By Arooba Muskan Mughal Novel21003
برسوں بعد ملنے والی محبت، جس کے درمیان غلط فہمیاں نہیں بلکہ حالات کی دیوار کھڑی تھی۔
ایک طرف پرانا عشق، دوسری طرف اپنی عزت، تعلیم اور مستقبل کو بچانے کی جنگ۔
کیا حورین اپنے ماضی کی محبت کو دوبارہ موقع دے پائے گی یا اپنے مستقبل کو چن لے گی؟
Ishq e zoyam by Fiza Noor Novel20992
"مسٹر کھڑوس! آپ کا گٹار چاہیے مجھے۔۔۔"
"میں نے آج تک اپنی کوئی چیز کسی سے شیئر نہیں کی، اور تم مجھ سے میرا گٹار مانگ رہی ہو؟"
"نہیں دینا تو یاد رکھنا!"
"ڈرتا نہیں ہوں میں کسی سے۔۔۔ دیکھتے ہیں پھر!"
Saza E Ishq By Shahzmeen Mehdi Novel20974
"محبت کبھی صرف حاصل کرنے کا نام نہیں، کبھی کبھی محبت میں خود کو قربان کرنا بھی پڑتا ہے۔"
"عشق کی آگ میں جلنے والے ہی جانتے ہیں کہ سزائے عشق کیا ہوتی ہے۔"
"کچھ محبتیں انسان کو توڑنے نہیں، کندن بنانے آتی ہیں۔"
"وہ عشق ہی کیا جو انسان کو اس کی اپنی ذات سے نہ لڑا دے۔"
Spectra 17 By Juhaina Arwish Novel20971
"جب دل سے خالی لوگ کسی کو اپنا کہتے ہیں، تب وہ صرف ساتھ نہیں مانگتے، آزادی بھی چھین لیتے ہیں۔"
"وہ ہارتی رہی… مگر جھکی نہیں، اور وہ توڑتا رہا… مگر کبھی قریب نہیں آیا۔"
"وہ پتھر تھا، پگھلتا نہیں تھا، لیکن اس کے لیے وہ پتھر کی صورت ایک ایسا راز تھا جسے دریافت کرنے کی وہ قسم کھا چکی تھی۔"
"وہ مجھے قابو نہیں کر سکتی، کیونکہ میں وہ ہوں جو خود کو بھی کنٹرول نہیں کرتا۔"
"نہ چھوڑتا تھا، نہ اپناتا تھا… بس اسے تڑپتا دیکھ کر زندہ رہتا تھا۔"
Donum by Komal Shahid Novel20903
"مجھے تو ان کے نام کا بھی نہیں پتا، سب انہیں صرف 'خان بابا' کہتے ہیں۔"
"عالیار کی آنکھوں میں پہلی بار حق اور ملکیت کا عجیب سا احساس جھلکنے لگا۔"
"ایک بچپن کا رشتہ، ایک انجان پہچان، اور قسمت کی خاموش دستک۔"
"وہ اسے جانتی بھی نہ تھی، مگر قسمت برسوں پہلے اس کا نام اس کے نصیب میں لکھ چکی تھی۔"
Mahveen By Haya Fatima Ahmad Novel20896
"شنزیل... ہم مہوین کے حقیقی والدین نہیں ہیں، اور یہ بات مہوین آج تک نہیں جانتی۔"
"ہم نے اسے خون کے رشتے سے نہیں، محبت کے رشتے سے پالا ہے۔"
"اگر وہ میری دوستی قبول کر لے، تو میں صرف اس کا ڈاکٹر نہیں، اس کی زندگی سنوارنے والا ساتھی بھی بننا چاہوں گا۔"
Sakoot E Hijar By Ayesha Amir Novel20883
زندگی میں کبھی نہ کبھی ہم سبھی نے کسی نہ کسی کا انتظار کیا ہوتا ہے۔ جدائی اور انتظار۔ یہ دو لفظ بڑے گہرے ہیں، رب سے جوڑ دیں تو موتی ہیں، اور اگر دنیا کی بھول بھلیوں میں کھو جائیں تو عذاب ہیں۔ یہ کہانی انتظار کے گرد گھومتی ہے،
اس یقین کے ساتھ لکھی گئی ہے کہ انتظار کبھی رائیگاں نہیں جاتا۔ یہ پڑھے جانے کے لیے نہیں، محسوس کیے جانے کے لیے ہے۔ اگر آپ نے کبھی کسی کا انتظار کیا ہے، کبھی خاموشی میں خود کو ڈھونڈا ہے، تو شاید یہ صفحات آپ کو اجنبی نہ لگیں۔ آخر میں، تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں،
Wo Kharoos Sa by Mahwish Urooj Novel20863
"میرے نزدیک امیری اور غریبی کوئی معنی نہیں رکھتی۔ اگر رشید خان راضی ہوں تو میں اپنے پوتے غزنوی احمد کا نکاح ان کی بیٹی سے کرنا چاہتا ہوں۔" اعظم احمد کے یہ الفاظ سنتے ہی رشید خان کی آنکھوں سے خوشی کے آنسو بہہ نکلے۔ ایک لمحے میں ایک غریب باپ کی سب سے بڑی فکر ختم ہو گئی، جبکہ بادشاہ خان اپنی ناکام چال پر خاموشی سے ہاتھ ملتا رہ گیا۔
Suhbat e Rafta By Mahnoor Seyar Novel20861
"یہ لڑکی اب میری ضد بن چکی ہے۔ اب دیکھتا جا، میں ماہم کو تم سے کیسے چھینتا ہوں۔" راہیل نے ماہم کی تصویر ہاتھ میں لیے شیطانی مسکراہٹ کے ساتھ کہا۔ صرف دو دن میں وہ جان چکا تھا کہ روہیل ماہم سے بے حد محبت کرتا ہے، اور اب اسی محبت کو اپنی ضد بنا کر وہ ایک نئی کھیل کی شروعات کرنے والا تھا۔
Inteqam By Soha Khan Novel20860
"اگر تم نے مجھے اپنی گینگ میں شامل نہ کیا تو میں آرمی کو تمہارے بارے میں سب کچھ بتا دوں گی۔" لڑکی نے پُراعتماد انداز میں کہا اور ثبوت کے طور پر ویڈیو اس کے سامنے رکھ دی۔ پہلی بار 'دی گریٹ ڈیول' کسی کے حوصلے اور بےخوفی سے متاثر ہوا۔ اس نے اسے ایک خطرناک مشن کی پیشکش کی اور کہا، "اگر یہ کیس حل کر لیا تو تم میری گینگ کا حصہ ہو۔"