Inspirational Fiction, Islamic Based, Religion base, Spiritual/Faith-based

Roshni Ka Safar By Khadija Kashif Novel20989

دعا صرف ایک التجا نہیں، بلکہ ایک معجزہ ہے جو انسان کی تقدیر تک بدل سکتی ہے۔ یہ اللہ سے محبت کا سب سے خوبصورت اظہار ہے۔ جب دنیا کے دروازے بند ہو جائیں ، تب صرف ایک دروازہ کھلا رہے رہتا ہے۔ اللہ کا۔ اللہ ہمیں سکھاتا ہے کہ وہ ہر دعا سنتا ہے ، بس ہمیں اخلاص کے ساتھ مانگتا ہے۔ یہ کتاب ایک یاد دہانی ہے کہ زندگی میں کچھ بھی نا ممکن نہیں، جب تک ہمارے دل میں صبر ، اللہ پر بھروسا، اور اس کی نعمتوں کا شکر موجود ہے۔ اللہ تمہیں روشنی عطا کرے، اور تمہیں سکون سے نوازے !
Continue reading
Inspirational Fiction, Islamic Based, Social Engineering, Social issues Based, Spiritual/Faith-based

Yaqeen E Kamil By Umm e Fiza Novel20988

"ہر چیز میں خیر ہے، اگر دیکھنے والی آنکھ میں ایمان ہو۔" "بات صرف یقین کی ہے، کامل یقین کی۔" "جب یقین کامل ہو تو ناممکن بھی ممکن دکھائی دینے لگتا ہے۔" "وہ مایوسی کے اندھیروں سے یقین کی روشنی تک کا مسافر تھا۔" "ملکۂ یقین ہر حال میں پرامید رہتی تھی، کیونکہ اسے اپنے رب پر کامل بھروسہ تھا۔" "اصل منزل دنیا کی کامیابی نہیں، اپنے رب کی قربت ہے۔"
Continue reading
Inspirational Fiction, Islamic Based, motivational base, Social Engineering, spiritual, Spiritual/Faith-based

Roshni ka safar by Huma Hamid Novel20958

"کبھی کبھی انسان جس چیز سے ڈرتا ہے… اسی میں اللہ اس کی اگلی منزل رکھ دیتا ہے۔" "اگر اللہ نے موقع دیا ہے تو کوشش کیوں نہ کرو؟" "ہمت کا مطلب ڈر کا ختم ہو جانا نہیں…" "بلکہ ڈر کے باوجود صحیح قدم اٹھا لینا ہے۔" "یا اللہ… اگر یہ راستہ میرے لیے بہتر ہے… تو میرے دل سے یہ خوف نکال دے۔" "اس بار… اس نے خوف کے باوجود قدم اٹھایا تھا۔" "اب یہ قدم میں نے تیرے بھروسے پر اٹھایا ہے۔
Continue reading
Emotional Drama, Emotional Fiction, Inspirational Fiction, Islamic Based, Social issues Based, Social Romantic Novel

Sohbat by Zar e Hayat Novel20955

"اگر ہم پردہ نہیں کرتے تو اس کا یہ مطلب نہیں ہے کہ ہم پردہ کرنے والوں کا مذاق اڑائیں۔" "ہر کوئی اپنی مرضی کے مطابق عمل کرتا ہے۔" "وہ لڑکی پردہ کرتی ہو گی، اس لیے خود کو کور کیا ہو گا۔" "دوستی صرف ساتھ ہنسنے کا نام نہیں، ایک دوسرے کی سوچ سنوارنے کا نام بھی ہے۔
Continue reading
Contemporary Fiction, Emotional Fiction, Inspirational Fiction, Islamic Based, Romantic Urdu Novel, Social Engineering, Social issues Based, Social Romantic Novel

Kon Hun Main By Saira Iqbal Novel20922

"محبت اگر اللہ کی رضا سے دور کر دے، تو وہ محبت نہیں بلکہ آزمائش بن جاتی ہے۔" "صبر اور شکر وہ راستے ہیں جو انسان کو مایوسی سے امید تک لے جاتے ہیں۔" "جب سب ساتھ چھوڑ دیں، تب اللہ پر بھروسہ کبھی مت چھوڑنا۔" "ماں باپ کا اعتماد زندگی کی سب سے بڑی نعمت ہے، اسے کبھی مت توڑنا۔" "ہر درد کے بعد اللہ ایک نئی شروعات ضرور عطا کرتا ہے۔"
Continue reading
After Marriage, Contemporary Fiction, Emotional Drama, Family Story, Inspirational Fiction, Islamic Based, Social issues Based, Social Romantic Novel

Safar E Yaqeen By Sehar Novel20921

یہ صرف ایک کہانی نہیں، بلکہ یقین، صبر اور اللہ پر بھروسے کے سفر کی دل کو چھو لینے والی داستان ہے۔ جب ہر رشتہ آزمائش بن جائے، تب صرف یقین ہی انسان کو ٹوٹنے سے بچاتا ہے۔ ہر موڑ پر ایک نیا راز، ہر قربانی کے پیچھے ایک نئی حقیقت، اور ہر آزمائش کے بعد امید کی ایک نئی کرن چھپی ہے۔ یہ سفر سکھاتا ہے کہ اللہ پر کامل یقین رکھنے والے کبھی حقیقت میں ہارتے نہیں۔
Continue reading
Complete Novel, Contemporary Fiction, Emotional Fiction, Family Drama, Islamic Based, Social issues Based

Barish By Umm E Malaika Novel20870

زندگی ہمیشہ سیاہ اور سفید رنگوں میں تقسیم نہیں ہوتی، بلکہ اس میں ان گنت رنگ اور زاویے ہوتے ہیں۔ اکثر ہم رشتوں کو ایک مخصوص پیمانے سے پرکھتے ہیں، جیسے بیوی اور اولاد ہمیشہ غلط ہوں یا والدین اور شوہر ہمیشہ صحیح۔ مگر حقیقت اس سے کہیں زیادہ گہری ہے۔ بارش ایک ایسا سفر ہے جو آپ کو یہ سوچنے پر مجبور کرے گا کہ ہر رشتے کی اپنی ذمہ داریاں اور کمزوریاں ہوتی ہیں۔ اس کہانی میں بہن بھائی کی محبت، اللہ تعالیٰ سے قربت، اور اولاد کی بہتر پرورش کے اصول کو نہایت دل نشین انداز میں بیان کیا گیا ہے۔ امید ہے کہ یہ ناول آپ کو نہ صرف رشتوں کی نزاکت سمجھائے گا بلکہ آپ کے دل میں نرمی اور برداشت کے نئے دروازے کھولے گا۔
Continue reading
Crime Thriller, Emotional Fiction, Islamic Based, mafia base, Psychological Thriller, Revenge Based, Social Romantic Novel, Spiritual/Faith-based, Suspense Thriller

Olasyar by Binte & Mahi Novel20835

اولسیار نے اپنی بیوی کو قتل کر دیا ہے ۔اولسیار ٭ بیوی ٭ قتلاس کا تھوڑا سا خون اب بھی کمرے میں موجود ہے ۔”لالا کو سزا دلوا دو۔۔”اس کے باپ نے بھی تو غیرت کے نام پر اپنی بیوی کو قتل کیا تھا۔۔ وہ کیسے نہیں کر سکتا تھا؟اولسیار نے اپنی نور کو قتل کر دیا تھا اور اب وہ بے حس تھا۔وہ جو سب کا دوست تھا اپنی بیوی کو دوست کیسے نہ رکھ سکا؟
Continue reading