Emotional Love Story
Mera Ishq Ho Tum Novel21052 —Novelistan
وانیہ ایک یتیم لڑکی تھی جو اپنے تایا کے گھر رہتی تھی۔ ایک رات سائرہ نے اس پر حسین خانزادہ کے کمرے میں ہونے کا جھوٹا الزام لگا دیا۔ وانیہ روتے ہوئے اپنی بے گناہی ثابت کرتی رہی، مگر کسی نے اس کی بات نہ سنی۔ تایا نے فیصلہ سنا دیا کہ صبح اس کا نکاح حسین سے کر کے اسے گھر سے نکال دیا جائے گا۔ حسین خاموش رہا، لیکن رات کو اپنے دوست سے نکاح کے انتظامات کروانے لگا۔ اگلی صبح دونوں کا نکاح ہو گیا۔ سب اسے ایک عام کرایہ دار سمجھ رہے تھے، مگر رخصتی کے وقت عالیشان گاڑیوں کی قطار گھر کے باہر پہنچ گئی۔ حسین نے وانیہ کی توہین کرنے والوں کو سختی سے روک دیا۔
Sahm e Ishq by Raqs E Bismil Novel21021
جس رشتے کو ضرغام ایک مجبوری سمجھ کر ختم کرنے کا وعدہ کر چکا تھا، آج اسی رشتے کے ٹوٹنے کا خیال اسے بے چین کر رہا تھا۔ روحا اس حقیقت سے بے خبر تھی کہ طلاق مانگتے مانگتے وہ انجانے میں ضرغام کے دل کا وہ دروازہ کھول چکی تھی۔۔۔ جسے خود ضرغام نے بھی کبھی کھول کر نہیں دیکھا تھا۔
Case E Mohabbat By Javeria Aslam Novel21015
یہ ایک ایسی محبت کی کہانی ہے جہاں عمر کا فرق رشتے کے راستے میں آتا ہے، مگر سچی محبت ہر مشکل کا سامنا کرتی ہے۔
Khwabon Sa Jahan By Amina Khalid Novel21013
یہ کہانی رب پر یقین، صبر اور دعا کی طاقت کو خوبصورتی سے اجاگر کرتی ہے، جہاں مشکل حالات میں بھی اللہ سے مدد مانگنے اور اس پر بھروسہ رکھنے کا پیغام دیا گیا ہے۔ بچپن کے نکاح، عمر کے فرق اور خاندانی رشتوں کے درمیان پروان چڑھنے والی محبت کو جذباتی انداز میں پیش کیا گیا ہے۔ کہانی میں ایک فوجی کی جانب سے وطن کی خاطر اپنی جان داؤ پر لگانے، فرض نبھانے اور قربانی دینے کے جذبے کو بھی نمایاں کیا گیا ہے۔ مشکل وقت میں ایک دوسرے کا ساتھ دینا، ہمدردی، وفاداری اور اعتماد قائم رکھنا، جبکہ میاں بیوی کے درمیان بے لوث محبت اور مضبوط رشتے کو خوبصورت انداز میں دکھایا گیا ہے۔
Aitebar ka Aaina By Aleeha Zahid Novel21006
اعتبار، محبت اور دھوکے کی تلخ حقیقت
حبا حسیب کی جذباتی اور روحانی آزمائش
حرام تعلق کے انجام اور خود احتسابی کا پیغام
محبت کے نام پر ہونے والی تذلیل اور دھوکے کی عکاسی
ایمان، ندامت اور صحیح راستے کی طرف واپسی
ایک ایسا سفر جو محبت سے شروع ہو کر حقیقت اور خود شناسی تک پہنچتا ہے
Sirf tum by Barbie Barbie Novel21004
شادی کے بعد دشمنوں کی سازشیں بھی ان کی محبت میں کوئی دراڑ نہیں ڈال پاتیں۔
ہر مشکل اور ہر سازش کے باوجود دونوں کا رشتہ وقت کے ساتھ مزید مضبوط ہوتا جاتا ہے۔
Muhabat By Arooba Muskan Mughal Novel21003
برسوں بعد ملنے والی محبت، جس کے درمیان غلط فہمیاں نہیں بلکہ حالات کی دیوار کھڑی تھی۔
ایک طرف پرانا عشق، دوسری طرف اپنی عزت، تعلیم اور مستقبل کو بچانے کی جنگ۔
کیا حورین اپنے ماضی کی محبت کو دوبارہ موقع دے پائے گی یا اپنے مستقبل کو چن لے گی؟
Akhri Ishq By Miss Lana Novel20998
"دیکھا بڑی ماما! کیسے گھور رہے ہیں یہ مجھے؟"
"میں تمہیں غصے سے نہ گھوروں بلکہ پیار سے گھوروں تو مس ابرش سکندر، کیا آپ برداشت کر پائیں گی؟"
"پیار؟ ہاں!"
**"اگر ایک قدم اور آگے بڑھایا تو بڑی ماما کا بیٹا وہ کرے گا جس سے تم بنا اجازت کے جانے
Tumhari Izzat By Areeba Riaz Novel20993
"میں بچ نکلنے میں ماہر ہوں، لیکن تمہاری یہ آنکھیں میری ساری منصوبہ بندی پر پانی پھیر دیتی ہیں۔"
"آپ کی خوبصورت آنکھوں کے خواب حقیقت ٹھہریں۔۔۔ قرارِ من، متاعِ جان!"
"مجھے اک مرض لاحق ہے، اور اس مرضِ قلب کی شفا یابی محض تم پر ہے۔"
"تم میرے لیے اُس وینٹی لیٹر کی مانند ہو، جو ساتھ چھوڑ دے تو مجھ پر انا للّٰہ پڑھنا واجب ہو گا۔"
Kuch Muhabatein Anjan Si By Umaima Mukarram Novel20984
ڈکیت۔"
"لیکن مجھے تو جان چاہیے۔"
"ہاں وہ بھی میرے شوہر کی لے لینا، وہ ابھی آتے ہوں گے۔"
"وہ مجھ سے زیادہ کمینے ہیں۔"
"نہیں مجھے تو کمینی عورتوں کی جان چاہیے۔"
"مر گئی کیا؟"
"نہیں، ایسی بلاؤں سے اتنی جلدی جان نہیں چھوٹتی۔"