Monthly Archives: October 2026
Maafi by Eesha Hussain Novel21028
جس شخص کے رویّے میں کبھی اپنائیت تھی، آج اسی کے لہجے کی اجنبیت ہاجرہ کا دل توڑ گئی۔ طلحہ کی خاموشی نے وہ جواب دے دیا تھا جسے سننے کی ہمت شاید اس میں کبھی نہیں تھی۔ مگر کیا واقعی سب کچھ ویسا ہی تھا جیسا ہاجرہ سمجھ بیٹھی تھی؟