Friendship Based, Funny Novel, Love Story Based, Romantic Comedy, Romantic Fiction, Romantic Urdu Novel

Ishq e zoyam by Fiza Noor Novel20992

"مسٹر کھڑوس! آپ کا گٹار چاہیے مجھے۔۔۔" "میں نے آج تک اپنی کوئی چیز کسی سے شیئر نہیں کی، اور تم مجھ سے میرا گٹار مانگ رہی ہو؟" "نہیں دینا تو یاد رکھنا!" "ڈرتا نہیں ہوں میں کسی سے۔۔۔ دیکھتے ہیں پھر!"
Continue reading
After Marriage, Age Difference, Family Drama, Romantic Urdu Novel, Rude Hero Based

Chandni Ka Safar By Nighat Abdullah Novel20885

یہ ایک دل کو چھو لینے والی کہانی ہے ایک بہادر، پٹھان لڑکی کی، جو نہ صرف اپنی فیملی کے لیے جان دینے کا جذبہ رکھتی ہے بلکہ دل میں بے حد جذبات اور خلوص بھی چھپائے ہوئے ہے۔ زمرد کی ایک لڑکے سے موبائل پر دوستی ہوتی ہے، جو وقت کے ساتھ ایک ایسی پاکیزہ اور گہری دوستی میں بدل جاتی ہے کہ دونوں ایک دوسرے کے بغیر ادھورے محسوس ہونے لگتے ہیں۔ زندگی کے نشیب و فراز، سچائیاں، اور دوریاں ان کے رشتے کو آزماتی ہیں، مگر ان کی دوستی ایک مثال بن جاتی ہے۔ اسکی زندگی میں داخل ہوتا ہے ایک پروفیسر — ایک سمجھدار، مہربان اور سنجیدہ شخصیت — جو اس کی زندگی کو ایک نئی روشنی اور رنگ بخشتا ہے۔ پروفیسر کی موجودگی زمرد کو نہ صرف سہارا دیتی ہے بلکہ اسے زندگی کی نئی راہوں سے روشناس کرواتی ہے۔ یہ کہانی سچی دوستی، بے لوث محبت، ایج ڈفرنس اور وفا کا ایک حسین امتزاج ہے۔
Continue reading
Complete Novel, Family Story, Love Story Based, Romantic Urdu Novel, Social Engineering, Social issues Based, Social Romantic Novel

Poojan By Aanakham Novel20855

"جس ہاتھ کو تھامنے کی خواہش برسوں سے دل میں بسی تھی، آج وہی ہاتھ اسے کسی اور کے ہاتھ میں دینا پڑا۔ آنکھوں میں محبت، دل میں درد اور لبوں پر صرف ایک وعدہ تھا... 'ہمیشہ میری دوست کو خوش رکھنا۔' اس لمحے اس نے ثابت کر دیا کہ سچی محبت کبھی کبھی اپنے محبوب کو پانے میں نہیں، بلکہ اس کی خوشی کے لیے خود کو قربان کر دینے میں ہوتی ہے۔"
Continue reading