Chandni Ka Safar By Nighat Abdullah Novel20885
Chandni Ka Safar By Nighat Abdullah Novel20885
Family Drama | Age Gap Marriage | Emotional Romance | Sacrifice | Fate & Destiny | Second Chance | Contemporary Urdu Novel
Short Description
A heartfelt Urdu novel about sacrifice, destiny, and second chances. Through family relationships, emotional struggles, and the journey of accepting fate, Chandni Ka Safar explores how love, patience, and resilience can heal even the deepest wounds.

بتاؤ تو ہوا کیا سچ سچ تمہارے دولہا رات میں وہ سونے کی غرض سے نانی اماں کے پاس لیٹی تو وہ بڑی راز داری سے اس سے پوچھنے لگیں۔
نہیں تو نانی اماں ۔ وہ ان کے گلے میں بازو ڈالتے ہوئے بولی۔ آپ بھی کس کی باتوں میں آگئیں ۔ اتنے اچھے ہیں جنید خان ، بس ذرا سی عمر ہی زیادہ ہے ۔“
کیا پہلے شادی شدہ تھے؟ نانی اماں با قاعدہ کریدنے لگیں۔
ہاں ! ہوچ ا لیکن بیوی کا انتقال ہو چکا ہے ۔“
اور بچے؟“
چار ہیں ، تین لڑکے ، ایک لڑکی ۔“
اوئی اللہ نانی اماں نے ماتھا پیٹ ڈالا ۔ کہاں قسمت پھوڑ دی تمہارے باوانے تمہاری ۔ چار بچوں کے باپ سے بیاہ دیا اور بچے تو تمہاری جان کو آجاتے ہوں گے ۔“
نانی اماں! یہ سب نہیں ہے ۔ وہ الجھ کر بولی۔ بچے چھوٹے نہیں ہیں۔ سب بڑے بڑے ہیں۔ بڑا بیٹا اور بیٹی شادی شدہ ہیں۔ اور وہ ہمارے ساتھ رہتے بھی نہیں ۔ تیسرے
نمبر کا ابھی کچھ دنوں میں یہیں کراچی سیٹ ہو جائے گا۔ اور چوتھا بھی اٹھارہ انیس سال کا ہے ۔“ اپنے طور پر اس نے نانی اماں کو مطمئن کرنا چاہا تھا جبکہ انہوں نے ماتھے کے بعد سینہ
پیٹ ڈالا۔
مت ماری گئی تھی تمہارے باوا کی جو اپنے سے بڑی عمر کے بندے کے ساتھ بیاد دیا۔ میں کہتی ہوں اپنے سرمد میں کیا کمی تھی۔ گھر کا بچہ ساتھ پلا بڑھا لیکن تمہارے باوامان کے نہ دیے۔“
پوچھنے لگی۔ کیا کیا مان کے نہ دیے؟“ وہ نانی اماں کی آخری بات پر چونکی اور اُٹھ کر بیٹھتے ہوئے
یہی تمہاری اور سرمد کی شادی کی بات ۔“
کس نے کی تھی؟”
ہم سب نے ۔ جس روز تمہارے بادا تمہیں لینے آئے تھے، اُس روز میں نے
تمہارے ماموں اور ممانی نے “
مانی جان لے گیا۔ وہ تیر یقینی سے پوچھنے لگی۔
اور کیا ! تمہاری ممانی جان کی تو ہمیشہ سے خواہش تھی تمہیں بہو بنانے کی۔ اور اس روز جھولی پھیلا کر تمہیں مانگا لیکن تمہارے ابا کی ایک ہی ضد تھی۔ میں بات طے کر آیا ہوں۔ اپنی بات سے پھر نہیں سکتا۔ قدرے توقف کے بعد کہنے لگیں۔
اب میں کیا کہوں تمہارے باپ کو ۔ ساری عمر تو پوچھا نہیں ، آخر میں حق جتا کر لے گیا۔ احسان فراموش ہے ، کم از کم پالنے کا اتنا حق تو ادا کرتا کہ تمہاری شادی میں ہم سے مشورہ ہی نے لیتا۔
نیچے دیے گئے 4 ڈاؤنلوڈ لنکس میں سے 3 لنکس پر اشتہار آ سکتا ہے، جبکہ 1 لنک اصل ڈاؤن لوڈ لنک ہے۔
ہماری درخواست ہے کہ کسی بھی لنک کو بند کیے بغیر تھوڑا صبر سے استعمال کریں۔
آپ کی یہی چھوٹی سی سپورٹ ہمیں مزید ناول آپ تک پہنچانے میں مدد دیتی ہے
1st Link
Download link
2nd Link
Download Link
3rd Link
Download Link
4th Link
Download Link
Complete Summary
Chandni Ka Safar by Nighat Abdullah is an emotional family novel that follows the life of a young woman whose dreams are sacrificed because of family decisions. She is married to an older widower with grown-up children, forcing her to navigate an unfamiliar household while carrying the pain of a love that never came true. As hidden family truths, emotional conflicts, and unspoken sacrifices unfold, she learns that true strength lies in patience, dignity, and selfless love. The novel beautifully portrays how destiny can change lives, yet hope continues to shine even through life’s darkest nights.
Support Novelistan ❤️
Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.
EasyPaisa / JazzCash
0309 1256788
Account name: Safia Bano
Bank Transfer (UBL)
United Bank Limited
Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131
Name: Sadia Hassan
IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131
Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕