Aitebar ka Aaina By Aleeha Zahid Novel21006
Aitebar ka Aaina By Aleeha Zahid Novel21006
Romance | Emotional Drama | Islamic Fiction | Betrayal | Social Issues | Self-Realization
Description
Aitebar Ka Aaina is an emotional story about trust, love, betrayal, and the painful reality behind forbidden relationships. The novel explores how blind trust and emotional attachment can lead a person toward heartbreak, guilt, and self-realization.
ایک ایسا ناول جو اعتبار، محبت اور دھوکے کی تلخ حقیقت کو بیان کرتا ہے. علیها زاہد کی قلم سے بے رخی اور نظر انداز کرنے کی کہانی. یہ ناول ان لوگوں کے لیے نہیں جو پریوں کی کہانیوں میں خوش رہتے ہیں، بلکہ ان لوگوں کے لیے ہے جو سچ کا سامنا کر سکتے ہیں.
SNEAK PEAK
وہ جانتی تھی کہ یہ لمحات ہمیشہ اسے یادر ہیں گے جیسے کسی خواب کی تصویر جو کبھی مٹ نہیں سکتی۔ ایک کھڑ کی جو کبھی بند نہیں ہو سکتی لیکن اچانک حبا حسیب کے چہرے کی مسکراہٹ ایک لمحے میں غائب ہو گئی جب اس کے فون پر آنے والا میسیج ۔۔۔۔۔ وہ میسج حبا حسیب کے دل کی دھڑکن روک دینے کے لیے کافی تھا۔
اُس دن اُسے برف کا مجسمہ ہونا سمجھ آیا تھا۔
اسے اپنا سانس رکتا محسوس ہو رہا تھا۔
اس کا دل دھڑکنے لگا اور آنکھیں بے یقینی سے پھیل گئیں جیسے اسے کوئی صدمہ لگا ہو۔ آنکھیں کسی حد تک نم ضرور ہوئی تھیں مگر آنسو؟ وہ تو نہیں آئے تھے۔
وہ پتھر کی مورت کی طرح بستر پر بیٹھی رہی۔ تمام خوشیاں اور امیدیں ایک جھٹکے میں ختم ہو گئی تھیں۔ اس کی انگلیاں بے حس و حرکت ہو گئی تھیں، اور وہ اپنی جگہ پر ہی جم کر رہ گئی۔ کمرے کی خاموشی اس کے اندر کی طوفانی کیفیت کو اور بڑھا رہی تھی۔ اسکرین پہ چمکتا میسج حبا کی آواز چھین کرلے گیا تھا۔ سوچا کیا تھا اور ہوا کیا تھا۔ محل بنانے کا ارادہ کرتے کرتے خود کو کھنڈر میں پھنسا لیا تھا۔
مجھ سے اگلے ہفتے کسی ہوٹل کے کمرے میں ملو ، ورنہ آج کے بعد مجھ سے رابطہ مت کرنا۔ اسے اپنی آنکھوں پر یقین نہیں آیا تھا۔
مجھ سے اگلے ہفتے کسی ہوٹل کے کمرے میں ملو، ورنہ آج کے بعد مجھ سے رابطہ مت کرنا۔ دوبارہ پڑھنے پر بھی جملہ نہیں بدلا تھا اور نہ ہی حبا کی کیفیت۔
اس کا ذہن بے شمار سوالات اور خیالات میں بھٹک رہا تھا۔
اوہ حبا شرم سے ڈوب مروتم
کوئی اس کے اندر سر اٹھائے بولا تھا، شاید اس کا ضمیر ۔ اتنی ذلت ، اتنی تذلیل، اتنی رسوائی۔ حبا کو آج پہلی مرتبہ خود پر شرم آئی تھی وہ حافظ قرآن ہونے کے باوجود کیا کرتی پھر رہی تھی۔ ایک نامحرم سے محبت نبھارہی تھی۔ ایک دفعہ اس نے اپنی استاد کو کہتے سنا تھا کہ حرام ایک وقت پر آپ کو ثابت کر جاتا ہے کہ وہ حرام کیوں تھا اور حبا حسیب کے ساتھ بھی یہی ہوا تھا اسے بتادیا گیا تھا کہ ایسے تعلقات سے اللہ تعالی نے منع کر کے ان کو حرام کیوں قرار دیا تھا۔ دل میں بے پناہ درد اٹھا تھا۔
کوئی خوشی، کوئی امید باقی نہیں تھی سب سب کچھ ختم ہو گیا یا اللہ؟

نیچے دیے گئے 4 ڈاؤنلوڈ لنکس میں سے 3 لنکس پر اشتہار آ سکتا ہے، جبکہ 1 لنک اصل ڈاؤن لوڈ لنک ہے۔
ہماری درخواست ہے کہ کسی بھی لنک کو بند کیے بغیر تھوڑا صبر سے استعمال کریں۔
آپ کی یہی چھوٹی سی سپورٹ ہمیں مزید ناول آپ تک پہنچانے میں مدد دیتی ہے
1st Link
Download link
2nd Link
Download Link
3rd Link
Download Link
4th Link
Download Link
Summary
The story revolves around Hiba Haseeb, a girl who believes deeply in love and trust. She dreams of building a beautiful future with the person she loves, but one unexpected message shatters all her hopes.
A demand that crosses every boundary forces Hiba to confront a painful truth about the relationship she once considered precious. As her world falls apart, she begins questioning her choices, her emotions, and the path she had chosen.
Being a Hafiz-e-Quran, Hiba realizes the bitter reality of a relationship that Allah has forbidden. Her heartbreak becomes a turning point, leading her toward guilt, self-accountability, and the difficult journey of returning to the right path.
Aitebar Ka Aaina is not simply a love story—it is a story of betrayal, awakening, faith, and discovering the true meaning of self-respect and trust.
Support Novelistan ❤️
Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.
EasyPaisa / JazzCash
0309 1256788
Account name: Safia Bano
Bank Transfer (UBL)
United Bank Limited
Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131
Name: Sadia Hassan
IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131
Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕