Complete Novel, Emotional Fiction, Friendship Based, Life Struggles, Love Story Based, Social issues Based, Social Romantic Novel, Strong Heroin

Donum by Komal Shahid Novel20903

"مجھے تو ان کے نام کا بھی نہیں پتا، سب انہیں صرف 'خان بابا' کہتے ہیں۔" "عالیار کی آنکھوں میں پہلی بار حق اور ملکیت کا عجیب سا احساس جھلکنے لگا۔" "ایک بچپن کا رشتہ، ایک انجان پہچان، اور قسمت کی خاموش دستک۔" "وہ اسے جانتی بھی نہ تھی، مگر قسمت برسوں پہلے اس کا نام اس کے نصیب میں لکھ چکی تھی۔"
Continue reading
Age Difference, Contemporary Fiction, Emotional Drama, Friendship Based, Romantic Urdu Novel

Professor Ki Zumrad By Mahnoor Usmani Novel20887

یہ ایک دل کو چھو لینے والی کہانی ہے ایک بہادر، پٹھان لڑکی کی، جو نہ صرف اپنی فیملی کے لیے جان دینے کا جذبہ رکھتی ہے بلکہ دل میں بے حد جذبات اور خلوص بھی چھپائے ہوئے ہے۔ زمرد کی ایک لڑکے سے موبائل پر دوستی ہوتی ہے، جو وقت کے ساتھ ایک ایسی پاکیزہ اور گہری دوستی میں بدل جاتی ہے کہ دونوں ایک دوسرے کے بغیر ادھورے محسوس ہونے لگتے ہیں۔ زندگی کے نشیب و فراز، سچائیاں، اور دوریاں ان کے رشتے کو آزماتی ہیں، مگر ان کی دوستی ایک مثال بن جاتی ہے۔ اسکی زندگی میں داخل ہوتا ہے ایک پروفیسر — ایک سمجھدار، مہربان اور سنجیدہ شخصیت — جو اس کی زندگی کو ایک نئی روشنی اور رنگ بخشتا ہے۔ پروفیسر کی موجودگی زمرد کو نہ صرف سہارا دیتی ہے بلکہ اسے زندگی کی نئی راہوں سے روشناس کرواتی ہے۔ یہ کہانی سچی دوستی، بے لوث محبت، ایج ڈفرنس اور وفا کا ایک حسین امتزاج ہے
Continue reading
Complete Novel, Contemporary Fiction, Emotional Fiction, Friendship Based, Funny Novel, Love Story Based, Social Engineering, Social Romantic Novel, Spiritual/Faith-based

Sakoot E Hijar By Ayesha Amir Novel20883

زندگی میں کبھی نہ کبھی ہم سبھی نے کسی نہ کسی کا انتظار کیا ہوتا ہے۔ جدائی اور انتظار۔ یہ دو لفظ بڑے گہرے ہیں، رب سے جوڑ دیں تو موتی ہیں، اور اگر دنیا کی بھول بھلیوں میں کھو جائیں تو عذاب ہیں۔ یہ کہانی انتظار کے گرد گھومتی ہے، اس یقین کے ساتھ لکھی گئی ہے کہ انتظار کبھی رائیگاں نہیں جاتا۔ یہ پڑھے جانے کے لیے نہیں، محسوس کیے جانے کے لیے ہے۔ اگر آپ نے کبھی کسی کا انتظار کیا ہے، کبھی خاموشی میں خود کو ڈھونڈا ہے، تو شاید یہ صفحات آپ کو اجنبی نہ لگیں۔ آخر میں، تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں،
Continue reading
Cousin Marriage Based, Emotional Drama, Friendship Based, Love Story Based, Romantic Urdu Novel, University Base

Suhbat e Rafta By Mahnoor Seyar Novel20861

"یہ لڑکی اب میری ضد بن چکی ہے۔ اب دیکھتا جا، میں ماہم کو تم سے کیسے چھینتا ہوں۔" راہیل نے ماہم کی تصویر ہاتھ میں لیے شیطانی مسکراہٹ کے ساتھ کہا۔ صرف دو دن میں وہ جان چکا تھا کہ روہیل ماہم سے بے حد محبت کرتا ہے، اور اب اسی محبت کو اپنی ضد بنا کر وہ ایک نئی کھیل کی شروعات کرنے والا تھا۔
Continue reading
Complete Novel, Friendship Based, Social issues Based, Social Romantic Novel

Dastoor e Wafa by Maryam Aziz Novel20840

"بدگمانی کی بھی ایک حد ہوتی ہے، بہو! وہ معصوم بچی سارا وقت تمہارے ڈر سے ایک کمرے میں بند رہتی ہے۔ آخر تمہیں اس سے اتنی دشمنی کس بات کی ہے؟" "کوئی کسی کا نصیب نہیں چھین سکتا۔ اپنی اولاد کی قسمت کا الزام اس بچی پر مت لگاؤ۔" "وہ بچی میری ذمہ داری ہے، میں اس کا سرپرست ہوں۔ جس دن اس کے اپنے لوگ مل جائیں گے، وہ خود چلی جائے گی۔"
Continue reading