Sahm e Ishq by Raqs E Bismil Novel21021

Romantic Urdu Novel | Family Drama | Emotional Romance | Marriage Based Romance | Friendship & Jealousy | Misunderstanding-Based Romance

Sahm-e-Ishq Urdu Novel – Emotional Marriage and Romantic Love Story

Sahm-e-Ishq – an emotional Urdu novel of love, marriage, jealousy and destiny.tere ishq ki chaya main

مگر ماں کیسے ہم دونوں نے ہی کبھی ایسا نہیں سوچا۔۔۔اور پھر جو الزامات اس رشتے کی بنیاد بنے ان الزامات کو سچ کیسے ہونے دوں ؟ اسے لگے گا میری نیت بدل گئی۔” ضرغام نے اپنا نظریہ بیان کیا جسے اس کی ماں نے جھٹ سے رد کر دیا۔
“تو اب سوچ لو ضرغام۔ نکاح کے دو بولوں میں بڑی طاقت ہوتی ہے۔ ایک بار بیوی کی نظر سے دیکھو گے تو دیکھنے کا نظریہ بھی بدلے گا اور دل بھی۔”انھوں نے کہا تو ضرغام کو ولیمے والے روز کی اپنی بے اختیاری یاد آئی۔ وہ درست کہہ رہیں تھیں۔
“بیوی ہے وہ تمھاری اسے بیوی کی نگاہ سے دیکھو ضرغام۔ اور نکاح کے بعد بیوی کے لیے نظر اور نیت بدلنا گناہ نہیں ہے جس کے ہو جانے سے تم ڈرتے ہو۔” انھوں نے کہا تو وہ نظریں چراتا کسی گہری سوچ میں ڈوب گیا اسی وقت دروازہ کھولتی روحا اندر آئی۔
“خالہ یہ آپ کے لیے سوپ !” روحا کو دیکھ کر وہ چونکا شازیہ کی باتیں ذہن میں چلنے لگیں۔
“کیا ہوا۔”وہ ضرغام کو چونکتے دیکھ کر پوچھنے لگی تو وہ سر نفی میں ہلاتا بات بدلنے کی ناکام کوشش کرنے لگا جو روحا کو عجیب لگا مگر وہ بولی کچھ نہیں بلکہ شازیہ کے پاس بیٹھی اسے سوپ پلانے لگی جب کہ ضرغام وہاں سے۔ اٹھ کر اپنے کمرے میں چلا آیا اور شازیہ کی باتوں کو سوچتا نئے سرے سے الجھ گیا۔ قاسم صاحب اور عاصمہ بیگم آئے تو شازیہ کی طبیعت کے متعلق پتہ چلا۔
_______________________
رات روحا کمرے میں آئی تو تو ضرغام کو بالکنی میں سگریٹ پھونکتے دیکھا۔ وہ ماں کی باتوں کو سوچتا کہیں اور ہی پہنچا ہوا تھا۔ روحا کی آمد سے آگاہ ہوتے اس نے سگریٹ پھینکا اور پلٹ کر روحا کی جانب مڑا جو انگلیاں مڑورتی کچھ کہنے کا ارادہ رکھتی تھی۔ مگر ضرغام کی شازیہ کو لے کر پریشانی کے پیش نظر خاموش رہی۔
“آپ پریشان نہ ہوں۔ خالہ جلد ٹھیک ہو جائیں گی۔”روحا نے ضرغام کی جانب جاتے اسے تسلی دی تو بے ساختہ ضرغام کی نگاہیں اس کے وجود پر جا ٹھہریں اور ماں کی بات ایک بار پھر کانوں میں گونجی۔ “بیوی کی نگاہ سے دیکھو ضرغام۔” وہ سر جھٹک گیا۔
“کچھ کہنا ہے ؟” اس نے خود کو کمپوز کرتے سنجیدگی سے پوچھا تو روحا نے اثبات میں سر ہلایا۔
“وہ ضرغام مجھے بات کرنی تھی۔” روحا نے سوچ کر کہنا شروع کیا۔
“کون سی؟”ضرغام نے ماتھے پر بل ڈالے اسے جانچتی نظروں سے دیکھتے پوچھا۔
“تایا تائی کے جانے میں تھوڑے دن بچے ہیں۔ تب تک آپ ڈائورس پیپرز تیار کروا لیں۔”روحا نے کہا تو ضرغام نے چونک کر اسے دیکھا۔ اسے اتنی جلدی کس بات کی تھی۔ کیا ضرغام کے نام کے ساتھ رہنا اتنا اذیت ناک تھا۔
“اتنی جلدی کس بات کی ہے؟” ضرغام نے جھٹ سے پوچھا۔
“جتنا وقت گزرے گا اتنا اس سب سے نکلنا مشکل ہو گا۔” روحا نے اپنا نقط نظر بیان کیا۔
“اور ڈائیورس کے بعد کیا کرو گی ؟ کسی اور کو پسند تم کرتی نہیں اور ڈائورس کے بعد یہاں تم رہ نہیں سکو گی؟ کیا سوچا ہے ؟” ضرغام نے سبھی پہلوؤں پر سوچتے ہوئے کہا۔
“میں پاکستان چلی جاؤں گی یا پھر کوئی ڈھونڈ لوں گی۔” روحا نے جیسے سبھی کچھ سوچ رکھا تھا۔ کوئی ڈھونڈ لینے کی بات ضرغام کو ناجانے کیوں بری لگی تھی۔

اگر پاکستان ہی بھیجنا ہوتا تو اتنا تماشہ لگانے کی کیا ضرورت تھی۔ نکاح پھر ولیمہ ؟ دیکھو روحا کچھ وقت گزر جانے دو پھر سوچ لیں گے کیا کرنا ہے۔اور جب کوئی ڈھونڈ لیا تو دے دوں گا طلاق۔” ضرغام نے اسے ٹالتے اٹل لہجے میں کہا تو وہ جو اپنی بات پر زور۔ دینے کا ارادہ رکھتی تھی ضرغام کی پریشانی کے پیش نظر خاموش ہو گی۔ ایک گہری نگاہ روحا پر ڈال کر وہ باتھ روم کی جانب چلا آیا۔ واپس آیا تو روحا بیڈ پر دراز کمفرٹر میں چھپی ہوئی تھی۔
وہ صوفے پر لیٹ گیا مگر نیند آنکھوں سے کوسوں دور تھی۔ سوچ اور نظریں بار بار اپنے بیڈ پر دراز روحا کی جانب بھٹک رہیں تھیں۔ روحا کو دیا گیا وعدہ اور ماں کی فرمائش۔ وہ اگر ایک اچھا بیٹا بنتا ہے تو روحا کا اچھا دوست ثابت نہیں ہو گا اور اگر ایک اچھا دوست بن کر روحا کو دیا وعدہ نھباتا ہے تو ماں کو دکھ دے دے گا۔ مگر روحا اگر وہ روحا کو یوں اچانک طلاق دے دیتا ہے تو کیا اس کی زندگی میں مشکلات بڑھیں گی نہیں ؟” مجھے بس روحا کی خوشی اور آنے والی زندگی کے بارے میں سوچنا ہے۔”
” تم سے ذیادہ روحا کا حیال کون رکھے گا ؟ کون اس کی پرواہ کرے گا ؟” شازیہ کی بات پھر دہن میں گونجی تو وہ کروٹ بدل گیا۔ نظریں ایک بار پھر گہری نیند میں ڈوبی روحا پر جا ٹھہریں۔ ولیمے والے روز کی اپنی بے اختیاری اسے آج بھی یاد تھی۔ وہ دل کا سینے سے سر پٹخنا۔

 

نیچے دیے گئے 4 ڈاؤنلوڈ لنکس میں سے 3 لنکس پر اشتہار آ سکتا ہے، جبکہ 1 لنک اصل ڈاؤن لوڈ لنک ہے۔

ہماری درخواست ہے کہ کسی بھی لنک کو بند کیے بغیر تھوڑا صبر سے استعمال کریں۔

آپ کی یہی چھوٹی سی سپورٹ ہمیں مزید ناول آپ تک پہنچانے میں مدد دیتی ہے

1st Link

Download link

2nd Link

Download Link

3rd Link

Download Link

4th Link

Download Link

Skip to PDF content

Sahm e Ishq Summary

Ruha ki zindagi mein Zargham sirf ek aam shakhs nahi tha. Woh uski mohabbat tha—aisi gehri mohabbat jiske liye Ruha khud ko badalne tak ko ghalat nahi samajhti thi. Magar mohabbat ka safar us waqt ulajh jata hai jab dosti, doosre rishton aur ghar walon ke faislon ke darmiyan wohi Zargham uska humsafar ban jata hai.

Ruha aur Zargham ka nikah ek aise rishte ki buniyad rakhta hai jahan dilon mein jazbaat to maujood hain, magar un jazbaat ko qabool karna aur is rishte ko dil se apnana itna aasaan nahi.

Mahi bhi Zargham se mohabbat karti hai aur Ruha ko apni mohabbat cheenne ka zimmedar samajhne lagti hai. Uska sawal seedha hai: jo larki khud Zargham ko uske kareeb lane ki koshish karti rahi, aakhir wohi uski biwi kaise ban gayi?

Ruha ke liye ye ilzam aur bhi takleef-deh hai, kyun ke kabhi woh khud Mahi ko Zargham ke kareeb lane ki koshish karti rahi thi. Magar qismat ne teeno ke liye kuch aur hi likh rakha tha.

Narazgi, ghalat fehmiyon, family pressure aur apne hi jazbaat se larte hue Ruha aur Zargham ka rishta dheere dheere badalne lagta hai. Zargham ka Ruha ki bemari mein uska khayal rakhna aur family ki unke darmiyan dooriyan kam karne ki koshishein is rishte ko ek naye mor tak le aati hain.

Sahm-e-Ishq mohabbat, dosti, jalan, nikah aur qismat mein uljhe rishton ki ek emotional kahani hai—jahan sawal sirf ye nahi ke mohabbat kis se hui, balkay ye bhi hai ke qismat ne aakhir kis ke naseeb mein ishq ka kaunsa hissa likha tha?

Short Summary

Ruha Zargham se bepanah mohabbat karti hai, lekin halaat unke rishte ko mohabbat se kahin zyada pecheeda bana dete hain. Dosti, jealousy, family pressure aur unexpected nikah ke baad dono ek aise rishte mein bandh jate hain jise dil apnana chahta hai, magar ghalat fehmiyan baar baar dooriyan paida karti hain. Mahi ki Zargham se mohabbat is uljhan ko aur gehra kar deti hai.

Main Characters

Ruha — Heroine: Emotional lekin self-respecting heroine. Zargham se uski mohabbat bohat gehri hai. Woh apni mohabbat mein sincere hai, lekin halaat use aise faislon aur rishton ke darmiyan la khara karte hain jahan uske apne jazbaat bhi uske liye imtehan ban jate hain.

Zargham — Hero: Ruha ka central love interest aur baad mein uska husband. Ruha ke sath narazgi aur emotional distance ke bawajood uski caring side baar baar samne aati hai. Unka husband-wife relationship kahani ke central emotional arcs mein se ek hai.

Mahi — Important Female Character: Zargham se mohabbat karti hai aur Ruha ko apni mohabbat cheenne ka zimmedar samajhti hai. Ruha aur Mahi ki dosti isi love conflict ki wajah se ek mushkil imtehan se guzarti hai.

Sufyan — Supporting Character: Ruha aur Zargham ke family aur personal conflicts se juda important supporting character.

Unexpected Marriage, Love Triangle, Jealousy, Possessive Love, Family Drama, Misunderstandings, Husband-Wife Romance, Emotional Separation, Reconciliation, Unspoken Feelings

Support Novelistan ❤️

Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.

EasyPaisa / JazzCash

0309 1256788

Account name: Safia Bano

Bank Transfer (UBL)

United Bank Limited

Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131

Name: Sadia Hassan

IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131

Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕

Share this Novel

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *