After Marriage, Age Difference, Army Base, Childhood Nikah, Emotional Fiction, Emotional Love Story, Social issues Based, Social Romantic Novel, Spiritual/Faith-based

Khwabon Sa Jahan By Amina Khalid Novel21013

یہ کہانی رب پر یقین، صبر اور دعا کی طاقت کو خوبصورتی سے اجاگر کرتی ہے، جہاں مشکل حالات میں بھی اللہ سے مدد مانگنے اور اس پر بھروسہ رکھنے کا پیغام دیا گیا ہے۔ بچپن کے نکاح، عمر کے فرق اور خاندانی رشتوں کے درمیان پروان چڑھنے والی محبت کو جذباتی انداز میں پیش کیا گیا ہے۔ کہانی میں ایک فوجی کی جانب سے وطن کی خاطر اپنی جان داؤ پر لگانے، فرض نبھانے اور قربانی دینے کے جذبے کو بھی نمایاں کیا گیا ہے۔ مشکل وقت میں ایک دوسرے کا ساتھ دینا، ہمدردی، وفاداری اور اعتماد قائم رکھنا، جبکہ میاں بیوی کے درمیان بے لوث محبت اور مضبوط رشتے کو خوبصورت انداز میں دکھایا گیا ہے۔
Continue reading
Contemporary Fiction, Emotional Fiction, Emotional Love Story, Heartbreaking Love Story, Social issues Based, Social Romantic Novel, Spiritual/Faith-based

Aitebar ka Aaina By Aleeha Zahid Novel21006

اعتبار، محبت اور دھوکے کی تلخ حقیقت حبا حسیب کی جذباتی اور روحانی آزمائش حرام تعلق کے انجام اور خود احتسابی کا پیغام محبت کے نام پر ہونے والی تذلیل اور دھوکے کی عکاسی ایمان، ندامت اور صحیح راستے کی طرف واپسی ایک ایسا سفر جو محبت سے شروع ہو کر حقیقت اور خود شناسی تک پہنچتا ہے
Continue reading
Inspirational Fiction, Islamic Based, Religion base, Spiritual/Faith-based

Roshni Ka Safar By Khadija Kashif Novel20989

دعا صرف ایک التجا نہیں، بلکہ ایک معجزہ ہے جو انسان کی تقدیر تک بدل سکتی ہے۔ یہ اللہ سے محبت کا سب سے خوبصورت اظہار ہے۔ جب دنیا کے دروازے بند ہو جائیں ، تب صرف ایک دروازہ کھلا رہے رہتا ہے۔ اللہ کا۔ اللہ ہمیں سکھاتا ہے کہ وہ ہر دعا سنتا ہے ، بس ہمیں اخلاص کے ساتھ مانگتا ہے۔ یہ کتاب ایک یاد دہانی ہے کہ زندگی میں کچھ بھی نا ممکن نہیں، جب تک ہمارے دل میں صبر ، اللہ پر بھروسا، اور اس کی نعمتوں کا شکر موجود ہے۔ اللہ تمہیں روشنی عطا کرے، اور تمہیں سکون سے نوازے !
Continue reading
Inspirational Fiction, Islamic Based, Social Engineering, Social issues Based, Spiritual/Faith-based

Yaqeen E Kamil By Umm e Fiza Novel20988

"ہر چیز میں خیر ہے، اگر دیکھنے والی آنکھ میں ایمان ہو۔" "بات صرف یقین کی ہے، کامل یقین کی۔" "جب یقین کامل ہو تو ناممکن بھی ممکن دکھائی دینے لگتا ہے۔" "وہ مایوسی کے اندھیروں سے یقین کی روشنی تک کا مسافر تھا۔" "ملکۂ یقین ہر حال میں پرامید رہتی تھی، کیونکہ اسے اپنے رب پر کامل بھروسہ تھا۔" "اصل منزل دنیا کی کامیابی نہیں، اپنے رب کی قربت ہے۔"
Continue reading
Inspirational Fiction, Islamic Based, motivational base, Social Engineering, spiritual, Spiritual/Faith-based

Roshni ka safar by Huma Hamid Novel20958

"کبھی کبھی انسان جس چیز سے ڈرتا ہے… اسی میں اللہ اس کی اگلی منزل رکھ دیتا ہے۔" "اگر اللہ نے موقع دیا ہے تو کوشش کیوں نہ کرو؟" "ہمت کا مطلب ڈر کا ختم ہو جانا نہیں…" "بلکہ ڈر کے باوجود صحیح قدم اٹھا لینا ہے۔" "یا اللہ… اگر یہ راستہ میرے لیے بہتر ہے… تو میرے دل سے یہ خوف نکال دے۔" "اس بار… اس نے خوف کے باوجود قدم اٹھایا تھا۔" "اب یہ قدم میں نے تیرے بھروسے پر اٹھایا ہے۔
Continue reading
Complete Novel, Contemporary Fiction, Emotional Fiction, Friendship Based, Funny Novel, Love Story Based, Social Engineering, Social Romantic Novel, Spiritual/Faith-based

Sakoot E Hijar By Ayesha Amir Novel20883

زندگی میں کبھی نہ کبھی ہم سبھی نے کسی نہ کسی کا انتظار کیا ہوتا ہے۔ جدائی اور انتظار۔ یہ دو لفظ بڑے گہرے ہیں، رب سے جوڑ دیں تو موتی ہیں، اور اگر دنیا کی بھول بھلیوں میں کھو جائیں تو عذاب ہیں۔ یہ کہانی انتظار کے گرد گھومتی ہے، اس یقین کے ساتھ لکھی گئی ہے کہ انتظار کبھی رائیگاں نہیں جاتا۔ یہ پڑھے جانے کے لیے نہیں، محسوس کیے جانے کے لیے ہے۔ اگر آپ نے کبھی کسی کا انتظار کیا ہے، کبھی خاموشی میں خود کو ڈھونڈا ہے، تو شاید یہ صفحات آپ کو اجنبی نہ لگیں۔ آخر میں، تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں،
Continue reading
Crime Thriller, Emotional Fiction, Islamic Based, mafia base, Psychological Thriller, Revenge Based, Social Romantic Novel, Spiritual/Faith-based, Suspense Thriller

Olasyar by Binte & Mahi Novel20835

اولسیار نے اپنی بیوی کو قتل کر دیا ہے ۔اولسیار ٭ بیوی ٭ قتلاس کا تھوڑا سا خون اب بھی کمرے میں موجود ہے ۔”لالا کو سزا دلوا دو۔۔”اس کے باپ نے بھی تو غیرت کے نام پر اپنی بیوی کو قتل کیا تھا۔۔ وہ کیسے نہیں کر سکتا تھا؟اولسیار نے اپنی نور کو قتل کر دیا تھا اور اب وہ بے حس تھا۔وہ جو سب کا دوست تھا اپنی بیوی کو دوست کیسے نہ رکھ سکا؟
Continue reading