Hai Tu Humsafar by Zummer Ali Novel20658
Hai Tu Humsafar by Zummer Ali
University Base Novel | Romantic Novel | Urdu Novel | Complete Novel
میر اخیال ہے حیا یہ تمہاری اور حمزہ کی نہیں۔۔۔ میری اور حمزہ کی منگنی ہے۔۔۔ سو با ترخ کہ بولی۔۔۔ سب کی
مسکراہٹ پل میں سمٹی ۔۔۔
” کیا کہہ رہی ہو سوہا ”
اور نہیں تو کیا کبھی اس کا پیچھا چھوڑ دیا کرو۔۔ ہر وقت ہمارے ساتھ ساتھ چپکی رہتی ہو ”
” کیا بکواس کر رہی ہو تم یہ “۔۔۔ حیا کہ کچھ بولنے سے پہلے ہی حمزہ دھاڑا ۔۔۔
بکو اس نہیں حقیقت ہے۔۔۔ اپنی آنکھوں پہ سے پٹی اتارو تم یہیں پتا چلے گا۔۔۔
۔۔۔۔ حمزہ اس کا بازود بوچتا ہوا بولا۔۔۔soha don’t test my patience
” آئی تھنک تم ابھی بھی اس رشتے کہ بارے میں اچھی طرح سوچ لو۔۔۔ جب شیور ہو جاؤ پھر بات کرنا۔۔۔
infact ہم دونوں کو ہی سوچنے کی ضرورت ہے “۔۔۔
نہیں نہیں اب میری ایک شرط ہے تم اور میں شادی کے بعد الگ رہیں گے۔۔۔
ایسا ممکن نہیں ہے میں ہے میں اپنی فیملی کو نہیں چھوڑوں گا ”
فیملی کو یا حیا کو۔۔۔ یہ بولو حیا کو اس کہ بہانے تمہارے اپنے بھی عیش ہیں۔۔۔
سوہا۔۔۔ حمزہ کا ہاتھ اٹھا تھا جو کہ ہوا میں ہی رہ گیا تھا حمد ان اور احد نے بروقت اسے پکڑا
دفعہ ہو جاؤ یہاں سے آج کہ بعد مجھے اپنی شکل مت دکھانا۔۔۔ حمزہ ان سے اپنا ہاتھ چھڑا کہ بولا۔۔
تم دونوں کا دماغ خراب ہو گیا ہے کیا۔۔۔ اور سوہا اتنا مت بولو کہ تمہیں اپنے الفاظوں پر شرمندگی ہو۔۔۔ حیا اس
سب میں پہلی بار بولی سوہا اسے نظر انداز کر کہ چلی گئی
گھر چلو۔۔۔ حمزہ حیا اور زویا کو کہتا آگے کو بڑھ گیا۔۔

Download Link
Support Novelistan ❤️
Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.
EasyPaisa / JazzCash
0309 1256788
Account name: Safia Bano
Bank Transfer (UBL)
United Bank Limited
Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131
Name: Sadia Hassan
IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131
Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕