Dil Aur Zindagi by Zummer Ali

Cousin Marriage | Family Story |  Romantic Novel | Urdu Novel | Complete Novel

کیا زیادہ درد ہو رہا ہے ؟ وہ پریشانی سے بولی
اس دن کہ بعد آج ان دونوں کی براہ راست بات ہو رہی تھی
تمہیں کیا فرق پڑتا ہے میری تکلیف سے میں مروں یا جیوؤں
اذہان کیا بکواس کر رہے ؟ ہو وہ تو تڑپ ہی کی اتنی سرد مہری ہے
کیوں تمہیں فرق پڑتا ہے کیا اس کو بازو سے پکڑ کہ کھینچا
زرش نے اس کی برق رفتاری پے خود کو سنبھالنے کی ایک ناکام کوشش کی اور اس سے بری طرح ٹکرائی
اذہان یہ کھا کہ پین کلر لے لینا وہ خود کو چھڑاتے ہوئے بولی
ہاں اب بھاگ لو تم بس یہی تو کرتی ہو تم ہمیشہ بھاگ جاتی ہو۔۔ وہ اب زچ ہو گیا تھا
اذہان نہیں کرو پلیز۔۔۔۔۔۔ میں اور الزام برداشت نہیں کر سکتی میر امبر اب ختم ہو رہا ہے نہ کرو وہ جیسے رو دینے کو تھی
تمہیں نہ پہلے کسی سے ڈرنے کی ضرورت تھی اور اب تو بلکل بھی نہیں میں اب بابا سے بات کر کہ رہونگاوہ جیسے ضد پر اڑ گیا تھا
اذہان تم۔۔۔ تمے کچھ کہنا ہی فضول ہے ۔۔۔۔ وہ غصے میں کہتی جانے کو پلیٹی
میری بات ابھی ختم نہیں ہوئی اذہان نے اسے روکا
مجھے جانے دو اذہان ہاتھ چھوڑو میر ابولتے ہوئے اس کی آنکھ سے آنسو لڑکھ کہ گرا
مجھے نہیں ہے تمسے کوئی محبت میں نے کبھی تمہیں نہیں سوچا

اچھھھھھھھھھھا تو یہ آنسو کیوں ہیں تمھار سے آنکھوں میں۔۔۔ وہ اس کے آنسو انگلیوں کی پوروں لے چتا ہوا بولا
کچھ نہیں ہے چھوڑو مجھے
زرش اب بس بہت ہوا کیوں۔۔ اتنی خود غرض تو نہیں تھی تم ۔۔ میں تھک رہا ہوں یار۔۔۔ مجھ وہ اور کچھ بولنے لگا تھا مگر زرش کی بات سن کہ چپ ہو گیا
میں خود غرض ہی تو نہیں بنا چاہتی اذہان مجھ سے زویا کی خوشیاں جڑی ہیں۔۔ تم سے تمھارے گھر والوں کی ان سب کو تمھارے گھر والے بولنا کچھ غلط نہی ہو گا کوئی مجھے کبھی نہیں اپنائے گا تم ان کی خوشی بن جاؤ میں زویا کی
خوشی بن جاؤنگی کبھی نہ کبھی تمہیں تمہاری خوشیاں مل جائینگی وہ آنسو صاف کرتی ہوئی بولی
میری خوشی تم ہو سمجھی اور بھاڑ میں گر نے سب یہ تم بھی جانتی ہو کہ میں اپنی ضد کا کتنا پکا ہوں تمھارا جواب مجھے مل گیا ہے بس اب میں سب دیکھ لونگا
کچھ ضدیں پوری نہیں ہوتی اذہان وہ اب اس شخص سے ہارنے لگی تھی جس سے وہ بچپن سے محبت کرتی آئی تھی اذبان اظہر اپنی ضدیں پوری کرنا جانتا ہے اذہان اس کہ آنسو صاف کرتا ہوا بولا

Download Link

Support Novelistan ❤️

Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.

EasyPaisa / JazzCash

0309 1256788

Account name: Safia Bano

Bank Transfer (UBL)

United Bank Limited

Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131

Name: Sadia Hassan

IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131

Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *