Tere Ishq Mein Novel by Zummer Ali Novel20656
Tere Ishq Mein Novel by Zummer Ali
Cousin Marriage | Romantic Novel | Urdu Novel | Complete Novel
” مجھے یہ شادی نہیں کرنی زمل”
“کیوں”۔۔۔۔ وہ حیران ہوئی
” میں ابھی رو سکتی ہوں ، لیکن ساری زندگی نہیں رو سکتی”
نہیں آپی وہ ہاشم بھائی ۔۔۔۔۔”
بس کر دو زمل، مجھے سب معلوم ہے، میں ہاشم اور ضامن کہ درمیان ہونے والی گفتگو سن چکی ہوں”
فجر کی آنکھوں میں نمی اتر آئی ، زمل نے سرجھکا لیا، فجر نے کہنا شروع کیا
پتا ہے ہم خود کو اذیت میں خود ہی ڈالتے ہیں، کسی ایسے انسان کہ سامنے اپنے جذبات ضائع کر کہ جو ان لفظوں کو سمجھے گا ہی نہیں ، اس پہ محبت یا محبتوں بھرے جملے ضائع کر کہ واپسی کی توقع رکھتے ہیں، اور پھر روتے ہیں کہ اسنے ہمیں رلایا۔۔ ارے نہیں ! ہماری توقعات ہماری تکلیف کی وجہ بنتی تھی، میں نے خود کو سمجھا لیا ہے اپنی خوشی کو خود میں ڈھونڈنا ہے دوسروں میں نہیں”
فجر کہتے ہوئے روپڑی تھی، زمل نے فورا اسے گلے سے لگایا
“مگر آپی کسی کو محبت کرنے کیلیے مجبور نہیں کیا جاسکتا۔ اگر آپ محبت بھرے جملے نچھاور کر رہے ہیں تو یہ آپکی محبت ہے۔ اگر وہ اچھا جواب نہیں دے رہا تو اسکا یہ مطلب نہیں کہ وہ قابل ہی نہیں ہے۔۔۔ پھر لوگ شکوہ کرتے ہیں کہ اس نے تکلیف دی۔ حالانکہ محبت کرنا یا نہ کرنا اپنے اختیار میں نہیں ہوتا۔ یہ دل کے رشتے ہیں “۔۔۔
Download Link
Support Novelistan ❤️
Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.
EasyPaisa / JazzCash
0309 1256788
Account name: Safia Bano
Bank Transfer (UBL)
United Bank Limited
Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131
Name: Sadia Hassan
IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131
Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕