Zindagi ka safar by Almeer Ijaz Novel20655
Zindagi ka safar by Almeer Ijaz
Army Base | Multiple Couple | Romantic Novel | Urdu Novel | Completely Novel
دانی نے منت کی .. مگر مقابل نے اپنے بندوں کو اس پکڑنے کا کہا …
نہیں نہیں مجھے ہاتھ بھی نا لگانا ..”
مگر کوئی اثر نا ہوا ….
“بابابا .. حسینہ اس دو کوڑی کے ڈوپٹے میں اپنا مکڑا کیوں چھپایا ہوا ہے .. چلو اترو ….” یہ وہ ہی شیطاں تھا جو نا جانے کتنے لوگوں کی ماں .. مہنوں …. بچوں … جوان بلیوں کو موت کی … گھاٹ اتار چکا تھا … یہ اور کوئی نہیں ہٹلر تھا .. وہ خوشی نا مناتا ابھی تازہ تازہ ہی تو کئی لوگوں کو
مار کر آیا تھا …
نہیں دیکھو میں دیکھو میں ہاتھ جوڑتی ہوں .. پلیز .. ہمیں جانے دو. ” جوالی ہوں ۔ پلیز میں جانے دو. ”
نانا .. میری شہزادی .. ہاتھ کیوں جوڑتی ہے … تو نہ اُتار….”
اس شیطان کی یہ بات سن کر لیزے نے لمبا سانس لیا .. ابھی بلا ٹلی نہیں تھی مگر .. عزت بیچ رہی یہ کافی ہے مگر یہ صرف اس کی خیام خیالی تھا…..
“تو کیوں کشٹ (محنت کرے گی … میں خود اپنے پیارے ہاتھوں کو ذہمت دیتا ہوں …”
جیسے ہی ہٹلر کا باتھ اس کے سر پر موجود حجاب پر پڑا .. وہاں ہی جہاں لیزے کی دلخراش چیخ گونجی تو دوسری طرف .. ہٹلر کی … کیونکہ کوئی دانی اور لیزے کی جان اور عزت بچا چکا تھا …

Download Link
Support Novelistan ❤️
Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.
EasyPaisa / JazzCash
0309 1256788
Account name: Safia Bano
Bank Transfer (UBL)
United Bank Limited
Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131
Name: Sadia Hassan
IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131
Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕