Teri Dewani Hui Tera Qasoor Hai by Zummer Ali Novel20659
Teri Dewani Hui Tera Qasoor Hai by Zummer Ali
Cousin Marriage | After Nikkah | Romantic Novel | Urdu Novel | Complete Novel
زہے نصیب۔ ، زہے نصیب بہت بڑی ہستی میرے آشیانے میں تشریف لائی ہیں۔۔ میری محبوبہ کا شوہر آیا
حسنین را کنگ چیئر پہ جھولتا سامنے سے زوھان کو آتے دیکھ کہ کہنے لگا کو آتے دیکھ کہ کہنے لگا زبان سنبھال کہ ور نہ تجھے اور تیرے اس آشیانے کو دنیا ڈھونڈتی رہ جائیگی “۔۔
زوھان نے اسے تنبیہہ کیا
ٹھنڈ رکھی ہے۔۔۔ تے مائے۔۔۔ تشریف رکھی ہے اور فرمائی نے کیسے آنا ہوا۔۔۔
حسنین اسے بیٹھنے کا اشارہ کرتے ہوئے بولا
انعم کو بھی لے آتے۔۔۔ زوھان کہ بیٹھتے ہی حسنین پھر سے بولا
زوھان نے خونخوار نظروں سے اسے گھورا
کیا چاہتا ہے۔۔۔ زوھان نے لگی لپٹی رکھے بغیر مدعے کی بات کی انعم ۔۔ انعم چاہیے مجھے ۔۔۔ حسنین نے سنجیدگی سے کہا
بیوی ہے میری ”
” منکوحہ ہے بیوی نہیں “۔۔
حسنین نے تصحیح کی
وہ اور وہ میری ہے اور میں اسے کسی بھی ہیں تو۔۔۔ پہ نہیں چھوڑوں گا۔۔ بہتر ہے اپنا رستہ بدل
زوھان کہہ کہ کھڑا ہو گیا بیوہ جب ہو جائے گی تب تو میری ہو ہی جائے گی ” بے فکر رہو وہ بیوہ ہو کہ بھی تمہاری طرف نہیں آئے گی”۔۔ اسکا اسٹینڈرڈ اتنا گر ا ہوا نہیں ہے۔۔۔ زوھان نے اسکا گریبان پکڑا تھا
تم اس لڑکی کو کیسے قبول کر لو گے جس نے تم سے چھپ کہ مجھ سے وفا نبھائی ہے۔۔۔ ورنہ خود سوچو مجھے کیا پڑی
ہے ایک نکاح شدہ لڑکی کہ پیچھے آؤں گا۔۔
ویسے مجھے اس سے سب کچھ مل چکا ہے اب مجھے اس کی ضرورت۔۔۔ حسنین کی بات پوری ہونے سے پہلے ہی
زوھان اس پہ جھپٹا تھا اور زور دار مگا اس کے منہ پہ جڑ دیا تھا۔۔
میرے پاس ثبوت ہے۔۔۔ حسنین نے اپنے منہ سے خون صاف کر کہ کہا اور زوھان نے ایک اور مگا اسے مارا تھا
وہ جھوٹی تصویریں دکھائے گا تو مجھے ”
وہ سچ ہیں تیری بیوی نے میرے ساتھ وقت گزارا ہے ”
حسنین نے خود کو بچاتے ہوئے کہا
اور زوھان نے اشتعال میں آکہ اسے اتنا مارا کہ وہ نیم بے ہوشی کی حالت میں آگیا تھا
ایک بات یاد رکھنا میں اسے کسی قیمت پہ نہیں چھوڑوں گا۔۔

Download Link
Support Novelistan ❤️
Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.
EasyPaisa / JazzCash
0309 1256788
Account name: Safia Bano
Bank Transfer (UBL)
United Bank Limited
Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131
Name: Sadia Hassan
IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131
Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕