Tag Archives: Spiritual Fiction
Aitebar ka Aaina By Aleeha Zahid Novel21006
اعتبار، محبت اور دھوکے کی تلخ حقیقت
حبا حسیب کی جذباتی اور روحانی آزمائش
حرام تعلق کے انجام اور خود احتسابی کا پیغام
محبت کے نام پر ہونے والی تذلیل اور دھوکے کی عکاسی
ایمان، ندامت اور صحیح راستے کی طرف واپسی
ایک ایسا سفر جو محبت سے شروع ہو کر حقیقت اور خود شناسی تک پہنچتا ہے
Roshni Ka Safar By Khadija Kashif Novel20989
دعا صرف ایک التجا نہیں، بلکہ ایک معجزہ ہے جو انسان کی تقدیر تک بدل سکتی ہے۔ یہ اللہ سے محبت کا سب سے خوبصورت اظہار ہے۔ جب دنیا کے دروازے بند ہو جائیں ، تب صرف ایک دروازہ کھلا رہے رہتا ہے۔ اللہ کا۔
اللہ ہمیں سکھاتا ہے کہ وہ ہر دعا سنتا ہے ، بس ہمیں اخلاص کے ساتھ مانگتا ہے۔
یہ کتاب ایک یاد دہانی ہے کہ زندگی میں کچھ بھی نا ممکن نہیں، جب تک ہمارے دل میں صبر ، اللہ پر بھروسا، اور اس کی نعمتوں کا شکر موجود ہے۔
اللہ تمہیں روشنی عطا کرے، اور تمہیں سکون سے نوازے !
Yaqeen E Kamil By Umm e Fiza Novel20988
"ہر چیز میں خیر ہے، اگر دیکھنے والی آنکھ میں ایمان ہو۔"
"بات صرف یقین کی ہے، کامل یقین کی۔"
"جب یقین کامل ہو تو ناممکن بھی ممکن دکھائی دینے لگتا ہے۔"
"وہ مایوسی کے اندھیروں سے یقین کی روشنی تک کا مسافر تھا۔"
"ملکۂ یقین ہر حال میں پرامید رہتی تھی، کیونکہ اسے اپنے رب پر کامل بھروسہ تھا۔"
"اصل منزل دنیا کی کامیابی نہیں، اپنے رب کی قربت ہے۔"
Ek Raat Ka Safar by Syeda Noor ul Ain Novel20964
"ایک رات کا مختصر سفر انسان کی سوچ بدل سکتا ہے۔"
"زندگی کی سختیاں وقتی ہوتی ہیں۔"
"ہر اندھیری رات کے بعد روشنی ضرور آتی ہے۔"
"اللہ سے اچھی امید رکھو، راستے خود آسان ہوتے جائیں گے۔"
"کبھی کبھی ایک رات انسان کو خود سے ملا دیتی ہے۔"
"دعا وہ روشنی ہے جو مایوسی کے اندھیروں میں بھی راستہ دکھاتی ہے۔"
"صبر کے بعد سکون اور اندھیرے کے بعد روشنی ضرور آتی ہے۔"