Aanakham Urdu Novels
Novels by Aanakham
2 Urdu Novels Available
Poojan By Aanakham Novel20855
"جس ہاتھ کو تھامنے کی خواہش برسوں سے دل میں بسی تھی، آج وہی ہاتھ اسے کسی اور کے ہاتھ میں دینا پڑا۔ آنکھوں میں محبت، دل میں درد اور لبوں پر صرف ایک وعدہ تھا... 'ہمیشہ میری دوست کو خوش رکھنا۔' اس لمحے اس نے ثابت کر دیا کہ سچی محبت کبھی کبھی اپنے محبوب کو پانے میں نہیں، بلکہ اس کی خوشی کے لیے خود کو قربان کر دینے میں ہوتی ہے۔"
Hareer E Hayat By Aanakham Novel20854
"آپ وہ تلاش ہیں جس کی میں نے کبھی کوشش نہیں کی تھی، مگر جب آپ میری زندگی میں آئیں تو مجھے احساس ہوا کہ مجھے بس آپ ہی چاہیے تھیں۔"
"ان ری ایکشنز کا تو زیادہ نہیں پتا، لیکن آپ کو دیکھتے وقت میرے چہرے پر جو ری ایکشن آتا ہے، وہ یہ ناچیز ضرور بتا سکتا ہے۔"
ذادن کی یہ بات سن کر وہ شرما کر نظریں جھکا گئی، جبکہ دونوں کی خاموش مسکراہٹ نے اس لمحے کو ہمیشہ کے لیے یادگار بنا دیا۔