Sohbat by Zar e Hayat Novel20955
Sohbat by Zar e Hayat Novel20955
"اگر ہم پردہ نہیں کرتے تو اس کا یہ مطلب نہیں ہے کہ ہم پردہ کرنے والوں کا مذاق اڑائیں۔"
"ہر کوئی اپنی مرضی کے مطابق عمل کرتا ہے۔"
"وہ لڑکی پردہ کرتی ہو گی، اس لیے خود کو کور کیا ہو گا۔"
"دوستی صرف ساتھ ہنسنے کا نام نہیں، ایک دوسرے کی سوچ سنوارنے کا نام بھی ہے۔
Sohbat by Zar e Hayat Novel20955
Islamic | Social Drama | Purdah Based | Friendship | Family Drama | Emotional | Inspirational
Short Description
Sohbat is a meaningful social and Islamic novel that highlights the importance of good company, modesty, and respecting others’ choices. The story explores how friendships and social influences can shape a person’s thoughts, character, and way of life.

“ہانی آپی باہر آؤ دیکھو کون آیا ہے آپ سے ملنے” ذوحان باہر سے چلایا
ام ہانی ڈوپٹہ لے کر باہر آئی تو اس کی نظر ماریہ پر پڑی
ہانی بھاگ کر ماریہ کے گلے لگ گئی
“ہانی آج تم کالج کیوں نہیں آئی تمھیں پتا ہے کہ میں نے تمھیں کتنا مس کیا “
“ماریہ میری طبیعت ٹھیک نہیں تھی اس لیے نہیں آئی “
ماریہ اور ہانی دونوں اپنی باتوں میں مصروف ہو گئی
“آج نہ ہماری کالج میں ایک نئی لڑکی آئی تھی ہانی تمھیں کیا بتاؤں کہ وہ کتنی فنی لگ رہی تھی اوپر سے نیچے تک کالا کوا بنی ہوئی تھی “
“کیا مطلب ؟؟؟”
“مطلب یہ کہ اس نے عبایہ پہنا ہوا تھا ساتھ میں حجاب بھی کیا ہوا تھا اس نے اپنی آنکھوں کے علاؤہ پورے جسم کو کور کیا ہوا تھا سب اس پر ہنس رہے تھے تم ہوتی تو تم بھی بہت ہنستی”
“کیوں اس میں ہنسنے کی کیا بات ہے وہ لڑکی پردہ کرتی ہو گی اس لیے خود کو کور کیا ہو گا “
“ارے ایسا بھی کیا پردہ کہ بندہ کالا کوا ہی بن جائے”
“ماریہ ایسے نہیں بولتے ہر کوئی اپنی مرضی کے مطابق عمل کرتا ہے اگر ہم پردہ نہیں کرتے تو اس کا یہ مطلب نہیں ہے کہ ہم پردہ کرنے والوں کا مذاق اڑائیں “
“اچھا ہانی بس اب تم لیکچر مت شروع کر دینا”
“آ جائیں ہانی اور ماریہ کھانا کھا لیں” ہانی کی امی نے ان دونوں کو اپنی طرف متوجہ کیا تو دونوں کھانا کھانے لگ گئی
لیکن ہانی کے ذہن میں ابھی بھی اسی لڑکی کا خیال آ رہا تھا
••••••••
Download Novel PDF
Summary
The novel revolves around Hani, a thoughtful and kind-hearted girl who believes in respecting everyone’s choices. When her friend Maria makes fun of a new girl at college for wearing an abaya and hijab, Hani gently challenges her perspective. Through their conversations and everyday experiences, the story explores themes of good companionship, modesty, social judgment, and the influence of friends on one’s personality and beliefs.
Support Novelistan ❤️
Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.
EasyPaisa / JazzCash
0305 2248344
Account name: Sadia Hassan
Bank Transfer (UBL)
United Bank Limited
Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131
Name: Sadia Hassan
IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131
Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕
Frequently asked questions
What categories is this novel listed under?
This novel is listed under Emotional Drama and Emotional Fiction.
Where can I read Sohbat by Zar e Hayat Novel20955?
The reading content is available in the Read online section of this page.