Kon Hun Main By Saira Iqbal Novel20922
Kon Hun Main By Saira Iqbal Novel20922
Islamic Based | Cousin Marriage | Family Drama | Emotional Journey | Self-Discovery | Patience & Faith | Second Chance | Contemporary Urdu Novel
Short Description
Kon Hun Main by Saira Iqbal is an emotional Islamic novel that follows the journey of a young woman whose one-sided love leads her into heartbreak and regret. Through faith, patience, and trust in Allah, she learns to heal, rediscover herself, and embrace a future filled with hope and a righteous life partner.

ارمان نے مجھے کال کی تھی، سائرہ … تم مجھے بتا سکتی ہو نا؟ اتنے سال ہو گئے ہیں ، آخر ایسا کیا ہوا تھا جو یہ سب ہو رہا ہے ؟”
سائرہ کے ہونٹ خشک ہو گئے۔ آنکھوں میں ایک پر انا منظر تیر نے لگا۔
دل جیسے ایک بار پھر ٹوٹا، اور اس کی دھڑکن رک سی گئی۔
کائنات … بس کچھ رشتے ادھورے رہنے کے لیے ہوتے ہیں، ” سائرہ نے ہلکی آواز میں کہا، مجھے لگا تھا وہ میرا ہے … لیکن وہ کسی اور کا نکلا۔”
کائنات خاموش رہی، پھر آہستہ بولی: لیکن تم نے کبھی بتایا کیوں نہیں؟ ہم دوست تھے نا؟”
” میں خود نہیں سمجھ پائی تھی، کیا بتاتی ؟” سائرہ کی آنکھ سے آنسو ٹپک گیا۔
” مجھے بس اتنا معلوم ہے کہ میں نے اس رشتے سے وفا کی … مگر بدلے میں خاموشی ملی ۔ ”
کچھ لمحوں کے بعد کا ئنات نے بس اتنا کہا: ” تم نے دل میں رکھا، اور وہ سب بھول گیا …”
سائرہ نے آنکھیں بند کر لیں، جیسے سب کچھ ایک بار پھر سے جی رہی ہو … سائرہ کی آنکھوں سے پھر آنسو بہنے لگے … کائنات کی بات دل کو لگی، لیکن دل نے ماننے سے انکار کر دیا۔
اتنی تکلیف کبھی نہیں ہوئی جتنی تمھاری اس بات سے ہوئی، ”
سائرہ نے دھیمی آواز میں کہا۔
نہ جانے کیوں دل مانتا ہی نہیں کہ کوئی اور میرے لیے ہو سکتا ہے۔”
ت خامو
سائرہ، خود کو سزا دینا بند کرو۔ ہر وہ شخص جو ہمیں توڑتا ہے، وہ ہمارا نصیب نہیں ہوتا۔ تم جیسی لڑکی کے لیے ، اللہ نے یقینا کچھ بہتر سوچا ہے۔ ”
سائرہ نے خاموشی سے سر جھکا لیا۔
” تم بہت خاص ہو، بس خود کو مٹی میں نہ ملاؤ، خود کو مٹا مت دو، “
کائنات نے نرمی سے کہا،
وقت لگتا ہے، لیکن جو سچا ہمسفر ہوتا ہے ، وہ تمھارے آنسو نہیں، تمھاری مسکراہٹ مانگتا ہے۔ ”
سائرہ نے دھیرے سے کہا:
” بس اب دل تھک گیا ہے …”
کائنات نے جواب دیا:
تو بس اب آرام دو دل کو … اور اللہ سے کہو کہ جو بہتر ہے ، وہ تمھیں عطا کرے۔”
نیچے دیے گئے 4 ڈاؤنلوڈ لنکس میں سے 3 لنکس پر اشتہار آ سکتا ہے، جبکہ 1 لنک اصل ڈاؤن لوڈ لنک ہے۔
ہماری درخواست ہے کہ کسی بھی لنک کو بند کیے بغیر تھوڑا صبر سے استعمال کریں۔
آپ کی یہی چھوٹی سی سپورٹ ہمیں مزید ناول آپ تک پہنچانے میں مدد دیتی ہے
1st Link
Download link
2nd Link
Download Link
3rd Link
Download Link
4th Link
Download Link
Summary
Kon Hun Main revolves around Saira, a girl who dedicates her heart to someone who never truly loved her. Her emotional struggles and painful choices teach her valuable lessons about self-worth, family, and faith. As she places her trust in Allah and remains patient through life’s trials, she finds inner peace, personal growth, and eventually a caring husband who changes her life. The novel beautifully highlights the importance of obeying parents, relying on Allah, and believing that every hardship brings a better destiny.
Support Novelistan ❤️
Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.
EasyPaisa / JazzCash
0309 1256788
Account name: Safia Bano
Bank Transfer (UBL)
United Bank Limited
Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131
Name: Sadia Hassan
IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131
Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕