Dosti Dot Com by Maria Noor Urdu Novel Cover
302.7kViews
#1553Ranking
NOVELISTAN · URDU NOVELS

Dosti Dot Com by Maria Noor Novel21132

Rate this novel

"دوستی ڈاٹ کام" ماریہ نور کی ایک خوشگوار اور مزاحیہ تحریر ہے جس میں آن لائن دوستی اور لڑکیوں کی دلچسپ گفتگو کو موضوع بنایا گیا ہے۔ دعا، ایمان، منال، رابعہ، زینب، ایمن، سارہ، مشعل اور عنایہ ایک گروپ میں روزمرہ باتوں اور شرارتوں سے ایک دوسرے کا دل بہلاتی ہیں۔ کبھی دعا کے انگریزی بولنے کے شوق کا مذاق…

Share this Novel

Download Novel PDF

Download Link 2 — Google Drive

Novels phone mein save karne aur naye novels ki notification ke liye Novelistan App install karein.

Read Novel Online

Dosti Dot Com by Maria Noor ek mukammal Urdu novel hai jo ab Novelistan.pk par mojood hai. Neeche is novel ka sneak, khulasa, online parhne ka reader aur PDF download link diya gaya hai.

Sneak

اس صبح بھی گروپ میں معمول کے مطابق پیغامات آ رہے تھے۔ دُعاGood morning, girls! Hope you all ایمان: دعا، تم صبح اٹھتے ہی انگریی ری کیوں بولنے لگتی ہو؟ خواب میں بھی انگریی ری ہی بولتی ہو گی۔ دُعاObviously! English is my passion. منال: اچھا جی! پھر کبھی خواب کی ریکارڈن بھی بھیج دینا۔ رابعہ: ہاہاہاہا ! دُعا: تم سب میرا مذاق اڑا لو، اتی دن میں تم سب کو انگریی ری سکھا کر رہوں گی۔ ایمان: پہلے ہمیں یہ تو بتا دو کہ Good morning کے بعد ن ا کھاتے ہیں؟ زینب: پراٹھا! اور اگر ساتھ آملیٹ ہو تو صبح بن جاتی ہے۔ ایمن: زینب، تمہاری زندگی میں کھانے کے علاوہ بھی کوئی مقصد ہے؟ زینب: نبالکل ہے۔ ایمن: کیا؟ زینب: کھان ا کھانے کے بعد کچھ میٹھا کھان ا۔ گروپ میں ہنسی کے ایموجیز کی قطار لگ گئی۔ سارہ نے بھی مسکراتے ہوئے پیغام لکھا۔ سارہ: اچھا بھئی، ن اشتے کی محفل ختم کرو۔ کسی نے گھر کا کام بھی کرن ا ہے نیا سارا دن یہی بیٹھے رہنا ہے؟ مشعل: سارہ، تم اییٹدمن ہو نیا ہماری کلاس ٹیچر؟ رق صرف اتنا ہے کہ میں حاضری نہیں لگاتی۔ سارہ: دونوں سمجھ لو۔ ف ایمان: لیکن خبرمانہ ضرور لگاؤ گی۔ سارہ: تم لوگوں کو سیدھا رکھنے کے لیے خبرمانے کا خیال یبرا نہیں ہے۔ یہ پڑھ کر ایمن چند لمحے خاموش رہی۔ پھر اس نے اپنے مونبائل کیا غور سے دیکھا اور اس کے چہرے پر اتی ایسی مسکراہمٹ پھیل گئی جس سے کسی کو اندازہ نہیں تھا کہ اس کے ذہن میں کیا چل رہا ہے۔ اب تت وہ سب کے ساتھ ہلکا پھلکا مذاق کرتی تھی، مگر آج اسے اتی چھوٹی سی شرارت سوجھی تھی۔ ایسی شرارت جس سے کسی کا دل نہ دکھے، لیکن گروپ میں تھوڑی سی ہلچل ضرور مچ جائے۔ ایمن نے فوراً اتی پیغام لکھا۔ ایمن: لڑکیو، اتی ضروری اعلان ہے۔ رمائیے، محترمہ سارہ: جی ف! منال: ضروری اعلان؟ کیا ہوا؟ سب خیرییت ہے؟ عنایہ: اللہ خیر کرے! مجھے تو ابھی سے ٹینشن ہو رہی ہے۔ ایمن: سارہ نے ابھی فیصلہ کیا ہے کہ آج سے گروپ میں اتی نیا اصول ن ا گا۔ سارہ: کیااا؟ میں نے کب فیصلہ کیا؟ ایمن نے سارہ کے پیغام کو نظرانداز کرتے ہوئے اپنی نبات جاری رکھی۔ ایمن: اصول یہ ہے کہ جو بھی لڑکی گروپ میں مییسجب کرے گی، اسے پہلے اپنے آج کے دن کا اتی دلچسپ واقعہ سنان ا ہو گا۔ ورنہ اس کا مییسجب منظور نہیں کیا جائے گا۔ دُعاApproved by whom? ایمن: اییٹدمن کی طرف سے۔ رجمان بن گئی؟ ت سارہ: او لڑکی! میں اییٹدمن ہوں، تم کب سے میری ی ایمن: جبب سے آپ نے ہمیں سیدھا رکھنے کی ذمہ داری لی ہے، یتب سے میں نے بھی آپ کی مدد شروع کر دی ہے۔ ایمان: واہ! بغیر تنخواہ کی ملازمہ۔ مشعل: تنخواہ کا ن ام مت لو، کہیں ایمن ہم سے چندہ نہ مان لے۔ رانہ سنبھالو گی۔ ایمن: چندے کا خیال اچھا ہے۔ مشعل، تم خ مشعل: میں ابھی گروپ چھوڑ رہی ہوں۔ مجھے اس سازش میں ش امل نہیں ہون ا۔

Join WhatsApp Channel

Summary — Urdu

"دوستی ڈاٹ کام" ماریہ نور کی ایک خوشگوار اور مزاحیہ تحریر ہے جس میں آن لائن دوستی اور لڑکیوں کی دلچسپ گفتگو کو موضوع بنایا گیا ہے۔ دعا، ایمان، منال، رابعہ، زینب، ایمن، سارہ، مشعل اور عنایہ ایک گروپ میں روزمرہ باتوں اور شرارتوں سے ایک دوسرے کا دل بہلاتی ہیں۔ کبھی دعا کے انگریزی بولنے کے شوق کا مذاق بنتا ہے تو کبھی زینب کی کھانے سے محبت سب کو ہنسنے پر مجبور کر دیتی ہے۔ سارہ گروپ کی منتظم ہے اور سب کو نظم و ضبط میں رکھنے کی کوشش کرتی ہے، مگر باقی لڑکیاں اسے چھیڑنے کا کوئی موقع نہیں چھوڑتیں۔ ایک دن ایمن کو ایک نئی شرارت سوجھتی ہے۔ وہ سارہ کے نام سے اعلان کر دیتی ہے کہ اب ہر لڑکی کو پیغام بھیجنے سے پہلے اپنے دن کا کوئی دلچسپ واقعہ سنانا ہوگا۔ اس اعلان سے گروپ میں ایک نئی بحث شروع ہو جاتی ہے۔ کیا سارہ اپنی شرارتی دوستوں کو قابو میں رکھ سکے گی؟ اور کیا ایمن کا بنایا ہوا یہ اصول سب کے لیے مزید دلچسپ واقعات کا سبب بنے گا؟

Maria Noor Ke Mazeed Novels

Maria Noor ke tamam novels parhne ke liye Maria Noor Novels List dekhein. Isi tarah ke mazeed novels: Friendship Based, Love Story Based, Emotional Drama.

Support Novelistan ❤️

Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.

EasyPaisa / JazzCash

0305 2248344

Account name: Sadia Hassan

Bank Transfer (UBL)

United Bank Limited

Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131

Name: Sadia Hassan

IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131

Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕

ناول کا تعارف

Dosti Dot Com Maria Noor کا لکھا ہوا ایک اردو ناول ہے جس کی کہانی جذباتی ڈرامہ، دوستی اور خوبصورت محبت جیسے موضوعات کے گرد گھومتی ہے۔ اگر آپ کو ایسی کہانیاں پسند ہیں تو یہ ناول آپ کے لیے ایک اچھا انتخاب ہے۔

Maria Noor کے 3 ناول ناولستان پر موجود ہیں۔ قارئین میں ان کے ناول Dil Se Rabb Tak اور 3 Story One Writer خاص طور پر پسند کیے جاتے ہیں۔

آپ یہ ناول ناولستان پر آن لائن پڑھ سکتے ہیں یا اس کی مکمل PDF مفت ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔

Frequently asked questions

What categories is this novel listed under?

This novel is listed under Complete Urdu Novel and Emotional Drama.

Where can I read Dosti Dot Com by Maria Noor Novel21132?

The reading content is available in the Read online section of this page.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *