Dil Se Rabb Tak by Maria Noor Urdu Novel Cover
100.4kViews
#1966Ranking
NOVELISTAN · URDU NOVELS

Dil Se Rabb Tak by Maria Noor Novel21130

Rate this novel

"دل سے رب تک" ماریہ نور کی ایک جذباتی اور اصلاحی کہانی ہے جس میں محبت، خود شناسی اور دل کے احساسات کو سمجھنے کی کوشش نمایاں ہے۔ حورالعین ایک ایسی لڑکی ہے جو اذلان کے ساتھ ہونے والی مختصر گفتگو کو غیر معمولی اہمیت دینے لگی ہے۔ وہ اس کے پیغامات کا انتظار کرتی ہے اور جواب نہ ملنے پر پریشان ہو جاتی ہے،…

Share this Novel

Download Novel PDF

Download Link 2 — Google Drive

Novels phone mein save karne aur naye novels ki notification ke liye Novelistan App install karein.

Read Novel Online

Dil Se Rabb Tak by Maria Noor ek mukammal Urdu novel hai jo ab Novelistan.pk par mojood hai. Neeche is novel ka sneak, khulasa, online parhne ka reader aur PDF download link diya gaya hai.

Sneak

کیا وہ مصروف ہے؟ کیا اسے نبات کرن ا پسند نہیں؟ کیا میں اسے زنیادہ اہمیت دے رہی ہوں؟ کیا اسے اندازہ بھی ہے کہ اس کا اتی پیغام میرے چہرے پر مسکراہمٹ لے آنتا ہے؟ وہ ان سوالوں کے جواب نہیں جانتی تھی، مگر ان کے نباوجود ان سے چھٹکارا بھی نہیں نپا رہی تھی۔ اتی دن مناہل اس کے گھر آئی۔ دونوں کمرے میں بیٹھی نباتیں کر رہی تھیں۔ پہلے تعلیم، پھر گھر کے معاملات اور پھر نباتوں نباتوں میں مناہل نے اپنی اتی جاننے والی کا ذکر چھیڑ دنیا جو کسی لڑکے کی محبت میں اس قدر الجھ گئی تھی کہ اپنی پڑھائی تت بھولنے لگی تھی۔ ’’ان کسی دوسرے کو اپنی پوری مجھے تو سمجھ نہیں آتی،‘‘ مناہل نے کہا، ’’کوئی ان دنیا کیسے بنا لیتا ہے؟ اتی شخص نبات کرے تو خوشی، نہ کرے تو اداسی۔ اپنی زندگی کی نباقی چیزیں بھی تو ہیں۔‘‘ حورالعین خاموش رہی۔ مناہل نے اس کی طرف دیکھا۔ ’’تم کیا کہتی ہو؟‘‘ ’’راب کرن ا بے میں بھی یہی سمجھتی ہوں۔ کسی اتی شخص کے لیے اپنی زندگی خ وقوفی ہے۔‘‘ ’’ان کو اپنی ذات بھی نہیں بھولنے چاہیے۔ نبالکل! محبت اپنی جگہ، مگر ان‘‘ یہ کہتے ہوئے مناہل نے نپانی کا گلاس اٹھا لیا۔ حورالعین نے نظریں جھکا لیں۔ اسے پہلی نبار محسوس ہوا کہ وہ جس نبات کو دوسروں کے لیے غلط سمجھتی تھی، ش اییڈ خود بھی اسی سمت میں یبٹرھنے لگی ہے۔ مگر اس نے فوراً خود کو یقین دلانیا کہ ابھی ایسا کچھ نہیں ہوا۔ وہ اذلان سے محبت نہیں کرتی۔ وہ صرف اس کی طرف متوجہ ہوئی ہے۔ اسے اس سے نبات کرن ا اچھا لگتا ہے۔ بس اتنی سی نبات ہے۔ ان اکثر اپنے دل کے سامنے اپنے جب ڈنبات کو چھوٹے ن ام دیتا رہتا ہے، کیونکہ ان یبٹرے ن ام قبول کرنے کے لیے یبٹرے فیصلے بھی کرن ا پڑتے ہیں۔ اور حورالعین ابھی کسی فیصلے کے لیے تیار نہیں تھی۔ اس رات جبب مناہل واپس چلی گئی تو حورالعین نے اپنا مونبائل کھولا۔ اذلان کوئی نیا پیغام نہیں تھا۔ اس نے اس کی پرانی گفتگو کھولی اور چند پیغامات دونبارہ پڑھنے لگی۔ وہاں کچھ بھی غیر معمولی نہیں تھا۔ چند رسمی جملے، کچھ سوال، چند مختصر جوانبات۔ لیکن حورالعین ان الفاظ میں بھی ایسی توجہ تلاش کر رہی تھی جو ش اییڈ وہاں موجود ہی نہیں تھی۔ اچات اسے اپنے آپ پر شرمندگی محسوس ہوئی۔ ’’میں ایسا کیوں کر رہی ہوں؟‘‘ اس نے گفتگو بند کر دی۔ پھر مونبائل کو میز کی دراز میں رکھ دنیا۔ ے نہیں لج ھن اس رات اس نے فیصلہ کیا کہ اب وہ اپنے دل کو بے وجہ خیالوں میں ا دے گی۔ اس نے اپنی کتاب کھولی، پڑھائی مکمل کی اور سونے سے پہلے اپنی روزمرہ دعاؤں کے لیے ہاتھ اٹھائی۔ اس کی دعا میں ابھی بھی وہی معمول کی نباتیں تھیں؛ والدین کی صحت، گھر کی خیرییت، تعلیم میں کامیابی اور مستقبل کے لیے آسانیاں۔ لیکن دعا ختم کرنے کے بعد اتی نیا خیال اس کے دل میں آنیا۔ کیا وہ اذلان کے لیے بھی دعا کرے؟

Join WhatsApp Channel

Summary — Urdu

"دل سے رب تک" ماریہ نور کی ایک جذباتی اور اصلاحی کہانی ہے جس میں محبت، خود شناسی اور دل کے احساسات کو سمجھنے کی کوشش نمایاں ہے۔ حورالعین ایک ایسی لڑکی ہے جو اذلان کے ساتھ ہونے والی مختصر گفتگو کو غیر معمولی اہمیت دینے لگی ہے۔ وہ اس کے پیغامات کا انتظار کرتی ہے اور جواب نہ ملنے پر پریشان ہو جاتی ہے، مگر اپنے جذبات کو محبت کا نام دینے سے گھبراتی ہے۔ ایک دن اس کی دوست مناہل کسی دوسری لڑکی کی محبت میں حد سے زیادہ الجھ جانے کا ذکر کرتی ہے۔ حورالعین بھی اس بات سے اتفاق کرتی ہے کہ کسی ایک شخص کی خاطر اپنی پوری زندگی کو نظر انداز کرنا مناسب نہیں۔ مگر جلد ہی اسے احساس ہونے لگتا ہے کہ وہ خود بھی اسی صورتحال کا سامنا کر رہی ہے۔ وہ اذلان کے پرانے پیغامات بار بار پڑھتی ہے اور معمولی باتوں میں بھی خاص توجہ تلاش کرتی ہے۔ کیا حورالعین اپنے دل کے بدلتے احساسات کو سمجھ سکے گی؟ اور کیا وہ اذلان کی توجہ سے ہٹ کر اپنی ذات کو اہمیت دے پائے گی؟

Maria Noor Ke Mazeed Novels

Maria Noor ke tamam novels parhne ke liye Maria Noor Novels List dekhein. Isi tarah ke mazeed novels: Friendship Based, Love Story Based, Emotional Drama.

Support Novelistan ❤️

Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.

EasyPaisa / JazzCash

0305 2248344

Account name: Sadia Hassan

Bank Transfer (UBL)

United Bank Limited

Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131

Name: Sadia Hassan

IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131

Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕

ناول کا تعارف

Dil Se Rabb Tak ان قارئین کے لیے ہے جو جذباتی ڈرامہ، دوستی اور خوبصورت محبت والی کہانیاں پڑھنا پسند کرتے ہیں۔ کہانی میں محبت، رشتوں اور زندگی کے امتحانات کو اردو ناول کے روایتی انداز میں بیان کیا گیا ہے۔

Maria Noor کے 3 ناول ناولستان پر موجود ہیں۔ قارئین میں ان کے ناول Dosti Dot Com اور 3 Story One Writer خاص طور پر پسند کیے جاتے ہیں۔

آپ یہ ناول ناولستان پر آن لائن پڑھ سکتے ہیں یا اس کی مکمل PDF مفت ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔

Frequently asked questions

What categories is this novel listed under?

This novel is listed under Complete Urdu Novel and Emotional Drama.

Where can I read Dil Se Rabb Tak by Maria Noor Novel21130?

The reading content is available in the Read online section of this page.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *