Dil Ki Dhadkan by Rukhma Urdu Novel Cover
938.0kViews
#160Ranking
NOVELISTAN · URDU NOVELS

Dil Ki Dhadkan by Rukhma Novel21129

Rate this novel

"دل کی دھڑکن" رخمہ کا ایک خوبصورت رومانوی ناول ہے جس میں ہسپتال کی مصروف زندگی اور دو ڈاکٹرز کے درمیان آہستہ آہستہ پیدا ہونے والی قربت دکھائی گئی ہے۔ ڈاکٹر ارنباز ایک سنجیدہ، خاموش اور اپنے کام میں ماہر سرجن ہیں جن کے سخت مزاج سے پورا ہسپتال واقف ہے۔ دوسری طرف ڈاکٹر مسکان خوش مزاج اور بے تکلف لڑکی…

Share this Novel

Download Novel PDF

Download Link 2 — Google Drive

Novels phone mein save karne aur naye novels ki notification ke liye Novelistan App install karein.

Read Novel Online

Dil Ki Dhadkan by Rukhma ek mukammal Urdu novel hai jo ab Novelistan.pk par mojood hai. Neeche is novel ka sneak, khulasa, online parhne ka reader aur PDF download link diya gaya hai.

Sneak

یہ اتی لفظ سن ے ہوئے اتی سینئر ڈاکٹر نے مسکرا کر کہا، نباہمر ن کلتت “ویل ڈن، ڈاکٹر ارنباز۔” انہوں نے مختصر سا جواب دنیا، “ٹیم ورک تھا۔” مسکان نے حیرت سے ان کی طرف دیکھا۔ یہ پہلا موقع تھا جبب انہوں نے اپنی ٹیم کا ذکر کیا تھا۔ تت مسکان ہسپتال کی کتیفٹییٹییررنیا میں بیٹھی کافی پ رہی تھی۔ دوپہر کے وق اتنے میں سامنے والی کرسی کھسکی۔ اس نے چوت کر دیکھا۔ ڈاکٹر ارنباز۔ “میں بیٹھ سکتا ہوں؟” مسکان تقریباً کھانس گئی۔ “ج... جی، ضرور۔” چند لمحے خاموشی رہی۔ رکار ارنباز بولے، آج “راب ہوتی ہے؟ ہسپتال کی کافی ہمیشہ اتنی ج” مسکان بے اختیار ہنس پڑی۔ “سر، پہلی نبار کسی نے آپ کو کافی پر شکاییت کرتے دیکھا ہے۔” “ان ہوں، ڈاکٹر مسکان۔ میں بھی ان” “مجھے تو لگا تھا آپ صرف سرجبری کرتے ہیں، کھاتے پیتے نہیں۔ ” ارنباز نے پہلی نبار اس کی طرف غور سے دیکھا۔ “ر کس نے دنیا؟ یہ نتای” “پورا ہسپتال۔” “اور آپ نے یقین کر لیا؟” “شروع میں تو کر لیا تھا”... “اور اب؟” مسکان نے شرارتی انداز میں کہا، “اب لگتا ہے آپ تھوڑے کم خطرن اک ہیں۔” اتی... پھر ڈاکٹر ارنباز کے ہونٹوں پر ہلکی سی مسکراہمٹ آ گئی۔ مسکان حیران رہ گئی۔ “اوہ”... “کیا ہوا؟” “کچھ نہیں”... “بولیے۔” “سر... آپ مسکراتے ہوئے کافی اچھے لگتے ہیں۔” یہ ت ہی ارنباز نے نظریں جھکا لیں۔ سن ش ایید یبرسوں بعد کسی نے ان سے ایسی بے ساختہ نبات کی تھی۔ تت دو نرسیں وہاں سے گزریں۔ اسی وق اتی نے دوسری سے آہستہ کہا، “یہ واقعی ڈاکٹر ارنباز ہیں ن ا؟” “ہاں... مگر میں نے انہیں کبھی مسکراتے نہیں دیکھا۔ ” دونوں حیرت سے اتی دوسرے کو دیکھنے لگیں۔ مسکان نے یہ نبات سن لی مگر خاموش رہی۔ ش ام کو اتی اور ایمرجنسی کیس آ گیا۔ سرجبری مسلسل نپانچ گھنٹے جاری رہی۔ جبب دونوں او ٹی سے نباہمر نکلے تو نباہمر موسلا دھار نبارش ہو رہی تھی۔ مسکان کھڑکی کے نپاس جا کر رک گئی۔ “مجھے نبارش بہت پسند ہے ”... اس نے آہستہ سے کہا۔ ارنباز نے پہلی نبار اس کی آواز میں بچپنا محسوس کیا۔ “کیوں؟” “پتہ نہیں... لگتا ہے نبارش ہمر چیز کو نیا بنا دیتی ہے۔ ” ارنباز نے نبارش کو دیکھا، پھر مسکان کو۔ اور نہ جانے کیوں... انہیں پہلی نبار محسوس ہوا کہ اس لڑکی کی موجودگی بھی ان کی خاموش ز ر رہی ہے۔ ت کسی نبارش کی طرح ای وہ کچھ بولنے ہی والے تھے کہ اچات مسکان نے کھڑکی کے شیشے پر انگلی سے اتی چھونٹا سا مسکرانتا ہوا چہرہ بنا دنیا۔ “اب ہسپتال بھی کم اداس لگ رہا ہے۔” ارنباز نے اس معصوم حرکت کو دیکھا... چند لمحے خاموش ر... اور پھر... وہ دل سے مسکرا دیے۔ اس نبار صرف ہوی ٹ نہیں، ان کی آنکھیں بھی مسکرا رہی تھیں۔ مسکان نے حیرت سے انہیں دیکھا۔ “دیکھا؟” “کیا؟” “آپ ہنس سکتت ہیں۔ ” ارنباز نے پہلی نبار بغیر کسی جھجک کے ہلکی سی ہنسی ہنسی۔ “ش ایید... آپ کی وجہ سے۔ ” ت ہی مسکان کا دل تیزی سے دھڑکنے لگا۔

Join WhatsApp Channel

Summary — Urdu

"دل کی دھڑکن" رخمہ کا ایک خوبصورت رومانوی ناول ہے جس میں ہسپتال کی مصروف زندگی اور دو ڈاکٹرز کے درمیان آہستہ آہستہ پیدا ہونے والی قربت دکھائی گئی ہے۔ ڈاکٹر ارنباز ایک سنجیدہ، خاموش اور اپنے کام میں ماہر سرجن ہیں جن کے سخت مزاج سے پورا ہسپتال واقف ہے۔ دوسری طرف ڈاکٹر مسکان خوش مزاج اور بے تکلف لڑکی ہے جو ان کے رویے سے ابتدا میں گھبراتی ہے۔ ایک کامیاب سرجری کے بعد ارنباز پہلی بار اپنی ٹیم کی تعریف کرتے ہیں، جس سے مسکان حیران رہ جاتی ہے۔ بعد میں ہسپتال کی کینٹین میں دونوں کے درمیان کافی پر دلچسپ گفتگو ہوتی ہے۔ مسکان کی شرارتیں ارنباز کے چہرے پر ایک غیر متوقع مسکراہٹ لے آتی ہیں۔ ایک طویل سرجری کے بعد بارش کا منظر بھی دونوں کے درمیان نرم احساسات پیدا کرتا ہے۔ مسکان کو بارش پسند ہے، جبکہ ارنباز اس کی باتوں میں ایک نئی تازگی محسوس کرتے ہیں۔ کیا مسکان کی موجودگی ارنباز کی خاموش زندگی بدل سکے گی؟ اور کیا یہ پیشہ ورانہ تعلق کسی نئے احساس میں تبدیل ہوگا؟

Rukhma Ke Mazeed Novels

Rukhma ke tamam novels parhne ke liye Rukhma Novels List dekhein. Isi tarah ke mazeed novels: Doctor Hero, Rude Hero Based, Love Story Based.

Support Novelistan ❤️

Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.

EasyPaisa / JazzCash

0305 2248344

Account name: Sadia Hassan

Bank Transfer (UBL)

United Bank Limited

Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131

Name: Sadia Hassan

IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131

Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕

ناول کا تعارف

Dil Ki Dhadkan Rukhma کا لکھا ہوا ایک اردو ناول ہے جس کی کہانی خوبصورت محبت اور سخت مزاج ہیرو جیسے موضوعات کے گرد گھومتی ہے۔ اگر آپ کو ایسی کہانیاں پسند ہیں تو یہ ناول آپ کے لیے ایک اچھا انتخاب ہے۔

آپ یہ ناول ناولستان پر آن لائن پڑھ سکتے ہیں یا اس کی مکمل PDF مفت ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔

Frequently asked questions

What categories is this novel listed under?

This novel is listed under Complete Urdu Novel and Doctor Hero.

Where can I read Dil Ki Dhadkan by Rukhma Novel21129?

The reading content is available in the Read online section of this page.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *