Dusra Nikah by Sawera Mughal Urdu Novel Cover
523.9kViews
#1063Ranking
NOVELISTAN · URDU NOVELS

Dusra Nikah by Sawera Mughal Novel21133

Rate this novel

"دوسرا نکاح" سویرا مغل کا ایک دردناک معاشرتی ناول ہے جس میں اولاد کی خواہش، ساس کے دباؤ اور ازدواجی رشتے کی آزمائش کو پیش کیا گیا ہے۔ حمزہ اور ماہ نور کی شادی کو تین سال گزر چکے ہیں، مگر ابھی تک ان کے ہاں اولاد نہیں ہوئی۔ اس صورتحال کو حمزہ کی والدہ رشیدہ بیگم اپنی بے عزتی سمجھتی ہیں اور مسلسل ماہ…

Share this Novel

Download Novel PDF

Download Link 2 — Google Drive

Novels phone mein save karne aur naye novels ki notification ke liye Novelistan App install karein.

Read Novel Online

Dusra Nikah by Sawera Mughal ek mukammal Urdu novel hai jo ab Novelistan.pk par mojood hai. Neeche is novel ka sneak, khulasa, online parhne ka reader aur PDF download link diya gaya hai.

Sneak

"میرے بھائی کی بیٹی۔ خوبصورت ہے، پڑھی لکھی ہے، گھر کا سارا کام جانتی ہے۔ میں نے تمہارے لیے اس کا رشتہ پسند کر لیا ہے۔ تم اس سے دوسرا نکاح کرو گے۔" حمزہ نے اتی دم سر اٹھانیا۔ اس کی آنکھیں پھیل گئیں۔ "ا می! آپ پھر وہی نبات؟ میں نے کل رات بھی آپ کو منع کیا تھا۔ میں دوسرا نکاح نہیں کروں گا۔" "کیوں نہیں کرو گے؟" رشیدہ بیگم چیخ پڑیں۔ ان کی آواز پورے گھر میں گونج گئی۔ ماہ نور نے ڈر کر دوپٹہ اور لیا۔ "میں تمہاری ماں ہوں حمزہ! میں نے تمہیں نپالا ہے، یبٹرا کیا ہے۔ کیا تم اپنی ماں کی اتی نبات بھی نہیں مانو گے؟ تمہیں میری کوئی عزت نہیں ہے؟ " "امی، عزت کی نبات نہیں ہے۔" حمزہ نے دھیمی آواز میں کہا۔ "ماہ نور میری بیوی ہے۔ میں اس کے ہوتے ہوئے دوسری ش ادی کیسے کر لوں؟ " "تو کیا ہو گیا؟" رشیدہ بیگم نے ماہ نور کی طرف انگلی اٹھا کر کہا۔ ان کی انگلی کای پ رہی تھی۔ "اس سے تو تین سال میں اتی بچہ نہیں ہوا! اس نبانجھ عورت کے ساتھ تم ساری زندگی گزار دو گے؟ مجھے اس گھر میں پونتا چاہیے! مجھے وارث چاہیے! لوگ مجھ سے پوچھتے ہیں کہ تمہارے بیٹے کے ہاں اولاد کب ہوگی؟ میں کیا جواب دوں ان کو؟ میری ن اک کٹوا دی ہے اس لڑکی نے"! ماہ نور کے آنسو بہنے لگے۔ اس نے اپنے منہ پر ہاتھ رکھ لیا۔ "امی جی، میرا قصور نہیں ہے۔ اللہ چبب دے گا "... "چپپ!" رشیدہ بیگم نے اسے ڈانٹا۔ "تم بولنا مت! تمہاری وجہ سے ہی یہ سب ہو رہا ہے۔ تم نے میرے بیٹے کو اپنے قابو میں کر رکھا ہے۔" حمزہ کھڑا ہو گیا۔ "امی بس کریں! ماہ نور کے نبارے میں ایسی نبات مت کریں۔ وہ تت لگے گا۔ نبانجھ نہیں ہے۔ ڈاکٹر نے کہا ہے تھوڑا وق" رشیدہ بیگم بھی کھڑی ہو گئیں اور حمزہ کا نبازو پکڑ لیا۔ ان کی گرفت بہت مضبوط تھی۔ "حمزہ، تم مجھے مجبور مت کرو۔ میں تمہیں قسم دیتی ہوں۔" انہوں نے رو ہوئے کہا۔ "اگر تم نے دوسرا نکاح نہ کیا تو میں کھان ا پینا چھوڑ دوں گی۔ میں اسی گھر میں مر جاؤں گی۔ تم اپنی ماں کی لاش اٹھاؤ گے۔ تمہیں میری قسم ہے حمزہ، تم علیین اا سے نکاح کرو گے۔ " حمزہ کے ہاتھ نپاؤں ٹھنڈے پڑ گئے۔ اتی طرف اس کی ماں تھی، جو اسے قسم دے رہی تھی، زیبردستی کر رہی تھی، رو رہی تھی، چیخ رہی تھی، اس کا نبازو پکڑ کر زور لگا رہی تھی۔ دوسری طرف ماہ نور تھی، جو دروازے کے نپاس کھڑی، چپپ چاپ رو رہی تھی۔ اس نے کچھ نہیں کہا، بس حمزہ کو دیکھ رہی تھی۔ رشیدہ بیگم زور زور سے بولتی رہیں۔ "میں نے فیصلہ کر لیا ہے! اگلے جمعے کو علیین اا والے آ رہے ہیں۔ میں ان کو ہاں کہہ چکی ہوں۔ تمہیں ماننا ہی پڑے گا۔ تم میری اولاد ہو، تم میری نبات کو نٹال نہیں سکتت "!

Join WhatsApp Channel

Summary — Urdu

"دوسرا نکاح" سویرا مغل کا ایک دردناک معاشرتی ناول ہے جس میں اولاد کی خواہش، ساس کے دباؤ اور ازدواجی رشتے کی آزمائش کو پیش کیا گیا ہے۔ حمزہ اور ماہ نور کی شادی کو تین سال گزر چکے ہیں، مگر ابھی تک ان کے ہاں اولاد نہیں ہوئی۔ اس صورتحال کو حمزہ کی والدہ رشیدہ بیگم اپنی بے عزتی سمجھتی ہیں اور مسلسل ماہ نور کو قصوروار ٹھہراتی ہیں۔ وہ چاہتی ہیں کہ حمزہ اپنی کزن علینہ سے دوسرا نکاح کر لے تاکہ خاندان کو وارث مل سکے۔ حمزہ اپنی بیوی سے محبت کرتا ہے اور دوسری شادی سے انکار کرتا ہے، مگر رشیدہ بیگم جذباتی دباؤ ڈال کر اسے مجبور کرنے لگتی ہیں۔ وہ کھانا پینا چھوڑنے کی دھمکی دیتی ہیں اور علینہ کے گھر والوں کو بھی آنے کا کہہ چکی ہیں۔ ماہ نور خاموشی سے یہ سب برداشت کرتی ہے، جبکہ حمزہ ماں کی ناراضی اور بیوی کے حقوق کے درمیان الجھ جاتا ہے۔ کیا حمزہ اپنی بیوی کے ساتھ کھڑا رہ سکے گا؟ اور کیا رشیدہ بیگم کا دباؤ اس گھر کے سکون کو ختم کر دے گا؟

Sawera Mughal Ke Mazeed Novels

Sawera Mughal ke tamam novels parhne ke liye Sawera Mughal Novels List dekhein. Isi tarah ke mazeed novels: Cousin Marriage Based, Second Marriage Based, After Marriage.

Support Novelistan ❤️

Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.

EasyPaisa / JazzCash

0305 2248344

Account name: Sadia Hassan

Bank Transfer (UBL)

United Bank Limited

Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131

Name: Sadia Hassan

IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131

Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕

ناول کا تعارف

Dusra Nikah ان قارئین کے لیے ہے جو شادی کے بعد کی زندگی، کزن میرج اور دوسری شادی والی کہانیاں پڑھنا پسند کرتے ہیں۔ کہانی میں محبت، رشتوں اور زندگی کے امتحانات کو اردو ناول کے روایتی انداز میں بیان کیا گیا ہے۔

آپ یہ ناول ناولستان پر آن لائن پڑھ سکتے ہیں یا اس کی مکمل PDF مفت ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔

Frequently asked questions

What categories is this novel listed under?

This novel is listed under After Marriage and Complete Urdu Novel.

Where can I read Dusra Nikah by Sawera Mughal Novel21133?

The reading content is available in the Read online section of this page.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *