Ek Sach Jo Zindah Hai by Rishk Hina Urdu Novel Cover
223.2kViews
#1701Ranking
NOVELISTAN · URDU NOVELS

Ek Sach Jo Zindah Hai by Rishk Hina Novel21135

Rate this novel

"ایک سچ جو زندہ ہے" رشکِ حنا کی ایک اصلاحی اور دینی تحریر ہے جس میں واقعۂ کربلا کو سمجھنے کی خواہش اور مذہبی معلومات کی تلاش کو موضوع بنایا گیا ہے۔ ملتان کے علاقے گنجان آباد میں رہنے والی تین بہنیں، زمزم، حیا اور الاف، محرم کے دنوں میں اپنے اردگرد کے ماحول کو دیکھتی ہیں۔ گلیوں میں سیاہ جھنڈے،…

Share this Novel

Download Novel PDF

Download Link 2 — Google Drive

Novels phone mein save karne aur naye novels ki notification ke liye Novelistan App install karein.

Read Novel Online

Ek Sach Jo Zindah Hai by Rishk Hina ek mukammal Urdu novel hai jo ab Novelistan.pk par mojood hai. Neeche is novel ka sneak, khulasa, online parhne ka reader aur PDF download link diya gaya hai.

Sneak

الاف نے سر ہلانیا: “ہاں، لیکن نبات یہ ہے کہ وہ شہید ہوئے ہیں... اور شہید کے نبارے میں ہمارا عقیدہ ہے کہ وہ زندہ ہوتے ہیں۔” حیا نے کہا: “ہاں، یہ بھی تو ہے”... الاف نے مونبائل سائیڈ پر رکھ دنیا: “چلو نباہمر چلتے ہیں ”... زم رم نے اچات آہستہ سے کہا : “مگر میرا دل کرنتا ہے میں اس کے نبارے میں اور جانوں”... دونوں بہنوں نے اسے دیکھا، پھر خاموش ہو گئیں۔ تی وں یہ ت—الاف، حیا اور زم رم—ملتان کے علاقے گنجان آنباد میں رہتی تھیں۔ ان کے گھر کے آس نپاس مختلف لوگ رہتے تھے، اور محرم کے دنوں میں ہمر طرف اتی خاص ماحول اور تبدیلی محسوس ہوتی تھی ...--- "تو دونوں نے عجیب نظروں سے دیکھا"... "کیا ہوا؟" زم رم نے منہ بنانیا۔ "کچھ نہیں، بس آج سورج مغرب سے نکلا ہے۔" الاف ہنس دی۔ "کیوں؟" "کیونکہ تم پہلی نبار کسی دینی نبات میں دلچسپی لے رہی ہو۔" "بہت م راقیہ..." زم رم نے آنکھیں گھمائیں۔ تی وں گھر سے نباہمر نکل آئیں۔ ت گنجان آنباد کی گلیاں بدلی بدلی لگ رہی تھیں۔ ہمر طرف سیاہ جھنڈے، بینرز اور سبیلیں نظر آ رہی تھیں۔ ی رہی۔ زم رم خاموشی سے سب دییکھتت "عجیب نبات ہے..." اس نے اچات کہا۔ "اب کیا ہوا؟" حیا بولی۔ "اگر کربلا اتنی یبٹری نبات تھی تو ہمیں اس کے نبارے میں صحیح طرح کبھی کسی نے بتانیا کیوں نہیں؟" الاف چند لمحے خاموش رہی۔ "ش ایید اس لیے کہ ہم نے کبھی جاننے کی کوشش ہی نہیں کی۔ " تی وں خاموش ہو گئیں۔ یہ جملہ سن کر ت کبھی کبھی جواب نہ ملنے کی وجہ یہ نہیں ہوتی کہ جواب موجود نہیں ہونتا، بلکہ یہ ہوتی ہے کہ سوال دییر سے پیدا ہونتا ہے۔ اور زم رم کے دل میں آج پہلی نبار وہ سوال پیدا ہوا... ر کربلا میں ایسا کیا ہوا تھا کہ صدیوں بعد بھی لوگ اسے بھول نہیں آخ ر کربلا میں ایسا کیا ہوا تھا کہ صدیوں بعد بھی لوگ اسے بھول نہیں سکے؟"آخ سکے؟" یہ سوال زم رم کے ذہن میں نبار نبار گونج رہا تھا۔ رات کو بھی وہ دییر تت جاگتی رہی۔ مونبائل کھولا تو ہمر طرف محرم سے متعلق وییٹدیوز تھیں۔ کسی کی اتی نبات، کسی کی دوسری۔ ہمر کوئی کچھ نہ کچھ بتا رہا تھا، مگر جتنا وہ سنتی، اتنا ہی الجھتی جاتی۔ "ر سچ کیا ہے؟ آخ" اس نے آہستہ سے خود سے کہا۔ اگلی صبح وہ ن اشتے کی میز پر غیر معمولی طور پر خاموش تھی۔ "اب کیا سوچ رہی ہو؟" حیا نے پوچھا۔ "کربلا"... الاف نے چوت کر اسے دیکھا۔ "ابھی تت؟ " "ہاں۔ کیونکہ جتنا سن رہی ہوں، اتنا لگ رہا ہے کہ ہم صرف رسمیں جانتے ہیں، اصل کہانی نہیں۔" الاف کے چہرے سے مسکراہمٹ غای ب ہو گئی۔ ش ایید پہلی نبار اسے بھی محسوس ہوا تھا کہ کچھ سوال ایسے ہوتے ہیں جنہیں نظر انداز کرن ا آسان نہیں ہونتا۔ تی وں بہنوں کو اتی ایسے سفر پر لے جانے والا تھا جہاں اور یہی وہ سوال تھا جو ت انہیں صرف کربلا کا واقعہ ہی نہیں، بلکہ اپنے نبارے میں بھی بہت کچھ جاننا تھا... ان کو ڈھوی ٹد لیتی ہے۔

Join WhatsApp Channel

Summary — Urdu

"ایک سچ جو زندہ ہے" رشکِ حنا کی ایک اصلاحی اور دینی تحریر ہے جس میں واقعۂ کربلا کو سمجھنے کی خواہش اور مذہبی معلومات کی تلاش کو موضوع بنایا گیا ہے۔ ملتان کے علاقے گنجان آباد میں رہنے والی تین بہنیں، زمزم، حیا اور الاف، محرم کے دنوں میں اپنے اردگرد کے ماحول کو دیکھتی ہیں۔ گلیوں میں سیاہ جھنڈے، بینرز اور سبیلیں موجود ہیں، مگر زمزم کے ذہن میں ایک اہم سوال جنم لیتا ہے۔ وہ جاننا چاہتی ہے کہ کربلا میں ایسا کیا ہوا تھا جسے صدیوں بعد بھی یاد رکھا جاتا ہے۔ اس کی بہنیں ابتدا میں اس دلچسپی پر حیران ہوتی ہیں، کیونکہ زمزم پہلے دینی موضوعات میں زیادہ توجہ نہیں دیتی تھی۔ مگر اب وہ مختلف گفتگوئیں اور معلومات سننے کے باوجود مطمئن نہیں ہو پاتی۔ اسے محسوس ہوتا ہے کہ رسموں سے واقف ہونا اور واقعے کی اصل حقیقت سمجھنا دو الگ باتیں ہیں۔ کیا زمزم اپنے سوالوں کے درست جواب تلاش کر سکے گی؟ اور کیا کربلا کو سمجھنے کا یہ سفر تینوں بہنوں کی سوچ بدل دے گا؟

Rishk Hina Ke Mazeed Novels

Rishk Hina ke tamam novels parhne ke liye Rishk Hina Novels List dekhein. Isi tarah ke mazeed novels: Islamic Based, Love Story Based, Emotional Drama.

Support Novelistan ❤️

Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.

EasyPaisa / JazzCash

0305 2248344

Account name: Sadia Hassan

Bank Transfer (UBL)

United Bank Limited

Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131

Name: Sadia Hassan

IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131

Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕

ناول کا تعارف

Ek Sach Jo Zindah Hai Rishk Hina کا لکھا ہوا ایک اردو ناول ہے جس کی کہانی جذباتی ڈرامہ، دینی پیغام اور خوبصورت محبت جیسے موضوعات کے گرد گھومتی ہے۔ اگر آپ کو ایسی کہانیاں پسند ہیں تو یہ ناول آپ کے لیے ایک اچھا انتخاب ہے۔

آپ یہ ناول ناولستان پر آن لائن پڑھ سکتے ہیں یا اس کی مکمل PDF مفت ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔

Frequently asked questions

What categories is this novel listed under?

This novel is listed under Complete Urdu Novel and Emotional Drama.

Where can I read Ek Sach Jo Zindah Hai by Rishk Hina Novel21135?

The reading content is available in the Read online section of this page.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *