Dost Aur Bewafai by Noori Abbas Urdu Novel Cover
478.9kViews
#1155Ranking
NOVELISTAN · URDU NOVELS

Dost Aur Bewafai by Noori Abbas Novel21131

Rate this novel

"دوست اور بے وفائی" نوری عباس کا ایک جذباتی ناول ہے جس میں دوستی، محبت اور اعتماد کے درمیان پیدا ہونے والی کشمکش کو دکھایا گیا ہے۔ ماریہ اور اریج بہت قریبی دوست ہیں اور ایک دوسرے کو بہنوں کی طرح چاہتی ہیں۔ دوسری طرف رومان ماریہ سے محبت کرتا ہے، مگر اسے اریج بالکل پسند نہیں۔ وہ ماریہ کو اپنی دوست سے…

Share this Novel

Download Novel PDF

Download Link 2 — Google Drive

Novels phone mein save karne aur naye novels ki notification ke liye Novelistan App install karein.

Read Novel Online

Dost Aur Bewafai by Noori Abbas ek mukammal Urdu novel hai jo ab Novelistan.pk par mojood hai. Neeche is novel ka sneak, khulasa, online parhne ka reader aur PDF download link diya gaya hai.

Sneak

کی بہت اچھی دو Maria ہمیشہ نے اریج کو اپنی بہن سمجھا ہے اُن دونوں کا گزارہ نہیں تھا اک دوسرے ب تھی تم نیار ماریہ کہاں غای 2 دِن ہو گے ہیں نہ کال msg حد ہوتی ہے نیار تمہیں میری کوئ پروا میں پریشان ہو جانتا ہوں نیار ارے ارے رومان مجھے بولنے کا موقع تو دو ماریہ نے ہنستے ہوئے بولا رومان میرے exams چل رہے ہیں تو میں بہت زنیادہ busy تھی رومان دُ ماریہ ایگزیمز کی تیاری میں busy تھی یہ اریج کے ساتھ گُم ر ماریہ خاموش ہو گئی کیوں کے ماریہ جاں چکی تھی کہ رومان نے ان دونوں نپارک میں دیکھ لیا ہے مھااری یہ دوست ببلکل بھی اچھی نہیں لگتی ماریہ مجھے تت ببلکل بھی اچھی نہیں ہے یہ پلیز تم اس سے دور رہا کرو رومان نے ماریہ کو سمجھاتے ہووے بولا صّہ آنیا کیوں کہ ماریہ کی جاں بستی تھی اریج ماریہ کو رومان کی اِس نبات پہ بہت غ میں ماریہ کے لیے اریج اور رومان دونوں ہی بہت عزیی ر تھے صّے میں ایسا کچھ بول دے کے رومان ماریہ نہیں چاہتی تھی کہ وہ غ اُس سے ن اراض ہو جائے اسی لیے ماریہ نے کال بند کر دی ماریہ رومان سے بہت پیار کرتی تھی اور یہ نبات اریج کو نہیں پسند تھی کیوں کے نہ رومان اریج کو پسند کرنتا تھا اور نہ اریج رومان کو کالیج میں ماریہ ہمر طرف نظر صرف اریج کو تلاش کر رہی تھی لیکن ار نظر نہیں آ رہی تھی ماریہ نے فکر کرتے ہوئے اریج کو کال کی لیکن اریج کا نمبر بند جا رہا تھا پتہ نہیں کہاں ہے یہ لڑکی ایسے پتا بھی ہے نہیں لگتا میرا دل اِس کے بنا پھر بھی یہ لڑکی آج کالیج نہیں آئی اور نمبر بھی بند ہے اریج کالیج نہیں آئی تھی اس لیے ماریہ نے بھی اُس کے گھر جانے کا سوچا ماریہ کالیج کے سے جانے والی تھی کے اک آواز نے اُسے روک دنیاپ پیچھے مر کے دیکھا تو انیان اُس کی طرف آ رہا تھا انیان ماریہ کے کلاس میں پڑنتا انتہائی خوبصورت اور ذہین لڑکا تھا اور ہمر کسی سے عزت سے پیش انے والا اور کلاس کا ٹوپر بھی کہیں نہیں انیان آج اریج نہیں آئی تو میں اس کے گھر جا رہی ہوں ویسے بھی کلاس سٹارٹ ہونے میں نٹائم ہے ابھی صّے میں ار اریج کہاں ہو تم آج میرے ہاتھوں سے نہیں بچو گی ماریہ غ داخل ہوئی اتنے میں اریج کی والدہ حفصہ بیگم کچن سے نباہمر آئی کیا ہوا ماریہ بیٹا اتنے غصے میں کیوں ہو آج ۔۔۔۔۔۔ اریج کی والدہ نے مسکراتے ہوئے پوچھا امی آپ کو پتا ہے یہ اریج کی بچی مجھے بتاے بغر کالیج نہیں آئی میں نے بہت وییٹ کیا اس کا اور نمبر بھی آف کیا ہے ماریہ نے شکا یتی لہجے میں بولا ماریہ اور اریج بہت اچھی دوست تھی اور اتی دوسرے کے والدین کو اپنے والدین سمجھتی تھی اریج اپنے روم میں ہے جاؤ اس سے مل لو ماریہ تیزی سے سرنیان چرتے ہوئے اریج کے روم میں گئی صّے سے روم کا دروازہ غ صّے سے اُپ اریج سوئی ہوئی تھی اور ماریہ غ س کی طرف دیکھ رہی تھی صّہ بھی آ رہا تھا لیکن پیار بھی آ رہا تھا ماریہ کو اریج پر غ اریج سوتے ہوئے بہت پیاری لگ رہی تھی صّہ ٹھنڈا ہو گیا اریج کو دیکھتے ہی ماریہ کا غ ماریہ انتہائی حساس لڑکی تھی ماریہ کی آنکھیں نم ہو گئی اریج کی آنکھ کھلی اُس نے دیکھا ماریہ اس رییب بیٹھی رو رہی ہے ت کے ف ماریہ کیا ہوا اریج نے پیار سے پوچھا اریج تمہیں کوئی فکر ہے میری کہ نہیں میں نے اتنی کالز کی لیکن تم نے نمبر آف کر دنیا کالیج بھی نہیں آئی ماریہ روتے ہوئے نبات کر رہی تھی ماریہ کو اسے دیکھ کر اریج مسکرائی کیوں کہ اریج کو پتا تھا ماریہ ایسی لڑکی ہے جو صّے میں بھی ہو تو رو دیتی ہے اریج نے وضیت دیتے ہوئے بتانیا کہ اُس کی زنیادہ غ طبیعت تٹ نہیں تھی اور مونبائل کی بیٹری بھی ڈاڈتھی اس و inform کر نپائی اچھا اب رون ا بند کرو اریج نے ماریہ کو سنبھالا اور گلے سے لگانیا

Join WhatsApp Channel

Summary — Urdu

"دوست اور بے وفائی" نوری عباس کا ایک جذباتی ناول ہے جس میں دوستی، محبت اور اعتماد کے درمیان پیدا ہونے والی کشمکش کو دکھایا گیا ہے۔ ماریہ اور اریج بہت قریبی دوست ہیں اور ایک دوسرے کو بہنوں کی طرح چاہتی ہیں۔ دوسری طرف رومان ماریہ سے محبت کرتا ہے، مگر اسے اریج بالکل پسند نہیں۔ وہ ماریہ کو اپنی دوست سے دور رہنے کا مشورہ دیتا ہے، جس سے دونوں کے درمیان ناراضی پیدا ہونے لگتی ہے۔ ماریہ کے لیے رومان اور اریج دونوں اہم ہیں، اس لیے وہ کسی ایک کو تکلیف نہیں پہنچانا چاہتی۔ ایک دن اریج کالج نہیں آتی اور اس کا فون بھی بند ملتا ہے تو ماریہ پریشان ہو کر اس کے گھر پہنچ جاتی ہے۔ وہاں اریج کی والدہ حفصہ بیگم سے ملاقات کے بعد وہ اپنی دوست کے کمرے میں جاتی ہے۔ ماریہ کی آنکھوں میں اریج کے لیے محبت اور فکر صاف نظر آتی ہے۔ کیا رومان کی ناراضی ماریہ اور اریج کی دوستی متاثر کرے گی؟ اور کیا ماریہ اپنے دونوں عزیز رشتوں میں توازن قائم رکھ سکے گی؟

Noori Abbas Ke Mazeed Novels

Noori Abbas ke tamam novels parhne ke liye Noori Abbas Novels List dekhein. Isi tarah ke mazeed novels: Friendship Based, Love Story Based, Emotional Drama.

Support Novelistan ❤️

Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.

EasyPaisa / JazzCash

0305 2248344

Account name: Sadia Hassan

Bank Transfer (UBL)

United Bank Limited

Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131

Name: Sadia Hassan

IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131

Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕

ناول کا تعارف

یہ ناول جذباتی ڈرامہ، دوستی اور خوبصورت محبت جیسے موضوعات پر مبنی ہے۔ Noori Abbas نے کرداروں کے جذبات اور رشتوں کی کشمکش کو اپنے خاص انداز میں پیش کیا ہے۔

آپ یہ ناول ناولستان پر آن لائن پڑھ سکتے ہیں یا اس کی مکمل PDF مفت ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔

Frequently asked questions

What categories is this novel listed under?

This novel is listed under Complete Urdu Novel and Emotional Drama.

Where can I read Dost Aur Bewafai by Noori Abbas Novel21131?

The reading content is available in the Read online section of this page.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *