Dil Diyan Gallan by Ghazal Ibrahim Urdu Novel Cover
665.1kViews
#768Ranking
NOVELISTAN · URDU NOVELS

Dil Diyan Gallan by Ghazal Ibrahim Novel21127

Rate this novel

"دل دیاں گلاں" غزل ابراہیم کا ایک دردناک خاندانی ناول ہے جس میں قربانی، جدائی اور رشتوں کی ذمہ داریوں کو نمایاں کیا گیا ہے۔ آصفید زندگی کے آخری لمحات میں اپنے بڑے بھائی جنرل وہاج جیلانی سے ایک ایسی درخواست کرتا ہے جو ان کے دل پر گہرا اثر چھوڑتی ہے۔ وہ چاہتا ہے کہ اس کے بیٹے سفوان کی پرورش اسی محبت…

Share this Novel

Download Novel PDF

Download Link 2 — Google Drive

Novels phone mein save karne aur naye novels ki notification ke liye Novelistan App install karein.

Read Novel Online

Dil Diyan Gallan by Ghazal Ibrahim ek mukammal Urdu novel hai jo ab Novelistan.pk par mojood hai. Neeche is novel ka sneak, khulasa, online parhne ka reader aur PDF download link diya gaya hai.

Sneak

وہ بھاگتے ہوئے اُس تک آئے اور اُسکا ہاتھ تھامہ "آصفی د ۔۔۔۔آصفی د میرے بچے آنکھیں نہیں بند کرنا بس ایمبولینس آنے والی ہے ہمت کرو میرے بیٹے۔۔۔" وہ اُسکا گال تھپکتے محبت سے بولے۔۔ آصت ود نے ہلکی سی آنکھیں وا کرکے ان کو دیکھا۔ "سفوان آپکے پاس امانت ہے بھائی صاحب" وہ آٹکتی سانسوں کے درمیان بولا۔۔ "نہیں۔۔۔ نہیں۔۔ میرا پیارا بھائی ایسے نہ بولو ہمت کرو۔۔ " وہ آنسو ضبط کرتے بولے۔۔آصفی د نے مسکرا کر ان کو دیکھا۔۔ جو اسے باپ کی طرح چاہتے تھے۔ "موت آچکی ہے مجھے بھائی صاحب۔۔۔۔"یہ۔۔محض ایک رسم ہے جو پوری ہونی اب۔۔میرے بعد میرے اور اپنی بھابھی کی نشانی کو سنبھال کر رکھے گا۔۔ چاہتا تھا ایک آخری بار عارفہ کو دیکھ لوں پر نہیں ہوسکے گا۔۔" ----- از - غزل ابراہیم----کتاب نگری "اپنا بھی خیال رکھئے گا۔۔" بھائی میرے بیٹے کی پروارش ویسے ہی کیجئے گا جیسے میری کی۔۔ موم ڈ ساتھ مل کر "اللہ حافظ۔۔ " "وہ زندگی کی ڈور چھوڑتی سانسوں کے درمیان اپنے آخری لفظ ادا کرتے آنکھیں تا عمر کے لیے بند کر چکا تھا۔۔" وہاج صاحب نے فیضا میں ایک دلخریش چیخ کر کر بھائی کو پکارا ۔ "آصفی د دددد۔۔۔۔" اُسکی جان جو کچھ دیر قبل ہی جہان سے فانی ہوچکی تھی' اب بس رسمی طور پر بھی رخصت ہوگئی ہمیشہ ہمیشہ کے لیے۔۔ ے آصفی د کے بے جان وجود پر گرے انکا کوئی بیٹا نہ تھا' نہ بیٹی جنرل وہاج جیلانی کی آنکھوں سے آنسو ن کلت تھی۔۔ انکی بیوی بھی یونہی ظ لمو ں کے ہاتھے چڑھ کر وطن پر اپنی جان قربان کردی تھی۔۔ تب سے وہ اپنے چھوٹے بھائی اور بھتیجے سے بہت محبت کرتے تھے۔۔ جسکا ابھی بے جان وجود اپنے سامنے دیکھتے انکی سانسیں بند ہونے لگیں لیکن پھر اچانک اُسکے کہے آخری الفاظ انکے کانوں میں گونجے۔۔ "میرے بیٹے کی پروارش ویسے ہی کیجئے گا جیسے میری کی موم ڈیڈ کی طرح " ے کھڑے ہوئے اور انکے چ ت بھی ن وہ اُسکے وجود کو ایک آخری بار اپنی بانہوں میں روم کی جانب بڑھ گئے۔۔ ----- از - غزل ابراہیم----کتاب نگری ایک ہی دن میں اور کتنی قیامتیں گزرنے تھی نہ جانے آج کمرے کا منظر دیکھتے ان کا پورا وجود گیا۔۔ سفوان اپنی ماں کے نزدیک بیڈ پر بیٹھا انکے ڈوپٹے سے گردن پر لگا خون صاف کر رہا تھا۔۔ "ماما۔۔ مام۔۔۔ دیکھیں گیم اوور ہم جیت گئے۔۔ پلیز ماما اب جلدی سے آنکھیں کھول دیں۔اٹھیں نہ ماما۔ " وہ بے تحاشا روتے ہوئے اب کے انکا زرد رنگ چہرہ سہلاتے ہوئے کہنے لگا۔۔ ے اپنے آنسو ضبط کرتے آگے آئے۔۔ چ ت بھی ن وہاج صاحب سختی سے لب "سفوان۔۔ سفوان۔۔"میری جان اُٹھو یہاں آؤ۔۔ " وہ اُسکو پیار سے پچکارتے اُسکے پاس آئے بیڈ پر پڑی بھابھی کی تشدد زدہ لاش پر ایک نظر نہ ڈالی تھی کیوں کہ جانتے تھے ایک لمحے کو بھی دیکھا تو اپنا ضبط کھو بیٹھے گے۔۔ " زز اب چلے بھی گئے گیم اوور ہوگیا پر ماما نہیں جاگ رہی۔۔ چاچو۔۔۔۔ چاچو۔۔۔۔" دیکھیں وہ پہئ چاچو ماما کو جگائیں ناں۔۔" وہ روتے ہوئے بولا وہاج نے آگے بڑھتے اُس کو بانہوں میں اُٹھا لیا اور اُسکو کمرے سے لے کر باہر نکل آئے۔۔

Join WhatsApp Channel

Summary — Urdu

"دل دیاں گلاں" غزل ابراہیم کا ایک دردناک خاندانی ناول ہے جس میں قربانی، جدائی اور رشتوں کی ذمہ داریوں کو نمایاں کیا گیا ہے۔ آصفید زندگی کے آخری لمحات میں اپنے بڑے بھائی جنرل وہاج جیلانی سے ایک ایسی درخواست کرتا ہے جو ان کے دل پر گہرا اثر چھوڑتی ہے۔ وہ چاہتا ہے کہ اس کے بیٹے سفوان کی پرورش اسی محبت سے کی جائے جس طرح بڑے بھائی نے اسے پالا تھا۔ آصفید اپنی اہلیہ عارفہ کو آخری بار دیکھنے کی خواہش بھی ظاہر کرتا ہے، مگر حالات اسے یہ موقع نہیں دیتے۔ جنرل وہاج اپنے بھائی کی حالت دیکھ کر ٹوٹ جاتے ہیں۔ وہ پہلے ہی اپنی اہلیہ کی قربانی کا دکھ برداشت کر چکے ہیں اور اب ایک اور عزیز کی جدائی ان کے سامنے ہے۔ دوسری طرف سفوان اپنی ماں کے قریب بیٹھا اسے آنکھیں کھولنے کے لیے پکار رہا ہے۔ ایک ہی دن میں آنے والی یہ تکلیف پورے خاندان کو ہلا دیتی ہے۔ کیا جنرل وہاج سفوان کے لیے مضبوط سہارا بن سکیں گے؟ اور یہ معصوم بچہ اپنے پیاروں کی جدائی کا سامنا کیسے کرے گا؟

Ghazal Ibrahim Ke Mazeed Novels

Ghazal Ibrahim ke tamam novels parhne ke liye Ghazal Ibrahim Novels List dekhein. Isi tarah ke mazeed novels: Family Drama, Love Story Based, Emotional Drama.

Support Novelistan ❤️

Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.

EasyPaisa / JazzCash

0305 2248344

Account name: Sadia Hassan

Bank Transfer (UBL)

United Bank Limited

Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131

Name: Sadia Hassan

IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131

Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕

ناول کا تعارف

Dil Diyan Gallan ان قارئین کے لیے ہے جو جذباتی ڈرامہ، خاندانی کہانی اور خوبصورت محبت والی کہانیاں پڑھنا پسند کرتے ہیں۔ کہانی میں محبت، رشتوں اور زندگی کے امتحانات کو اردو ناول کے روایتی انداز میں بیان کیا گیا ہے۔

آپ یہ ناول ناولستان پر آن لائن پڑھ سکتے ہیں یا اس کی مکمل PDF مفت ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔

Frequently asked questions

What categories is this novel listed under?

This novel is listed under Complete Urdu Novel and Emotional Drama.

Where can I read Dil Diyan Gallan by Ghazal Ibrahim Novel21127?

The reading content is available in the Read online section of this page.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *