Mera Yaar Bedardi by Iqra Sheikh

Forced Marriage | Revenge Base | Rude Hero | Romantic Novel

…کتنی بار میں نے منا کیا ہے کی تم میرے سامنے مت آیا کرو تو کیوں آتی ہو …زرخان اسکو بازوں سے پکڑ کر دہاڈتے ہوئے بولا ..
…اسکی دہاڈ سن کر حور جو پہلے ہی اسکو دیکھ کر ڈر گئی تھی اور اب اسکی پکڑ سے کانپنے لگی تھی ٠٠کیونکہ اسنے حور کو بازوں سے بہت سختی سے پکڑا ہوا تھا ….
…م..میں .. آپکے سامنے جان کر نہیں آئ میں تو نیچے جا.. ….
..بکواس بند کرو اپنی …..حور جو ہمّت کرتے ہوئے اپنی صفائی پیش کر رہی تھی اسکے غصے سے بھری آواز سن کر اسکا باقی کا جملہ منہ میں ہی رہ گیا تھا..ۭ 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *