Basilsila e Ta Azal By Zeenia Sharjeel

Past Story | Love Marriage | Rude hero  | Innocent heroin  |Police officer hero  | chorni heroin | bold Romantic Novel

“کون ہے یہ بچہ بہروز”
یسریٰ جو ہر شام کی طرح بہروز کا چائے پر ویٹ کر رہی تھی بہروز کے ساتھ ایک لڑکے کو آتا دیکھ کر پوچھ بیٹھی
“یسریٰ یہ ثوبان ہے اور ثوبان یہ میری وائف ہے”
تعارف کروانے پر ثوبان نے یسریٰ کو دیکھ کر سلام کیا تو اس نے سر ہلا کر اس کا جواب دیا
“غلام بخش گیسٹ روم میں ثوبان کا سامان رکھ دو۔۔۔ آج سے یہ وہی رہے گا،،

جاو ثوبان اپنا روم دیکھ لو پھر رات میں کھانے پر ملتے ہیں”
غلام بخش کو کہہ کر بہروز نے ثوبان کو مخاطب کیا۔۔۔ ثوبان اثبات میں سر ہلا کر غلام بخش کے ساتھ چلا گیا
“آپ بتا کیوں نہیں رہے بہروز کون ہے یہ لڑکا”
یسریٰ کو تجسس میں دیکھ کر بہروز نے ثوبان کی پوری داستان اسے سنائی جسے سن کر یسریٰ کو بھی دلی طور پر دکھ ہوا
“بیچارہ کتنا کچھ فیس کیا ہوگا اس نے اور اس کے بھائی نے”
یسریٰ کو بھی بہروز کی زبانی اس کی کہانی سن کر ثوبان اور کاشان پر ترس آیا
“ہاں دنیا میں پتہ نہیں ایسے کتنے اور مجبور لوگ ہیں جن کی زندگیاں، تلخیوں سے بھری پڑی ہے۔۔۔ مگر معلوم نہیں

کیوں اس بچے کی آنکھوں میں مجھے سچائی لگی بہت معصوم اور شریف ہے یہ بچہ دل نہیں چاہا اس کی حقیقت جاننے

کے بعد اسے چھوڑ کر آجاؤ،،، اس لیے اپنے ساتھ لے آیا تمہیں کوئی اعتراض تو نہیں میرے فیصلے سے”
بہروز نے یسریٰ کو دیکھتے ہوئے پوچھا
“آپ کے کسی فیصلے سے پر مجھے کبھی اعتراض ہوا ہے بھلا۔۔۔ بہت اچھا کیا آپ نے جو ثوبان کو یہاں لے آئے”
یسریٰ نے مسکرا کر بہروز سے کہا پھر اس کے لئے چائے بنانے لگی

Download link

Support Novelistan ❤️

Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.

EasyPaisa / JazzCash

0309 1256788

Account name: Safia Bano

Bank Transfer (UBL)

United Bank Limited

Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131

Name: Sadia Hassan

IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131

Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *