Atish E Ishq Hai Esi Ke By Wahiba Fatima Novel20163
Atish E Ishq Hai Esi Ke By Wahiba Fatima
Romantic Novel | Forced Marriage | Rude Hero | Innocent Heroine
امریز کو کسی ضروری میٹنگ کے لیے نکلنا تھا تو وہ اس سے پہلے تیار ہو کر کچن میں جا چکا تھا اور اب بریک فاسٹ پر اس کا انتظار کر رہا تھا۔۔
مرام نے کچھ سوچ کر پھر آئی ڈی کارڈ امریز کے ڈاکومنٹس میں تلاش کرنا چاہا۔۔ سارے پیپر دیکھتے ہوئے اسے آئی ڈی کارڈ تو ناں ملا۔۔ ہاں ایک پیپر پر نظر پڑتے ہی اس عمارت کی چھت اس کے سر پر ضرور گری تھی۔۔ مرام کو لگا اس کے پیروں تلے سے زمین کھسک گئی ہے۔۔ پھٹی پھٹی آنکھوں سے پہلے تو پیپرز کو دیکھتی رہی پھر لال بھبھوکا چہرہ لیے طیش و اشتعال سے پاگل ہوتی وہ کمرے سے باہر نکلتی۔۔ تقریباً بھاگ کر کچن میں آئی اور وہ جو ڈائننگ چئیر پر بیٹھا فون سکرولنگ میں مصروف تھا اس کے آگے ٹیبل پر وہ پیپرز پٹخے۔۔
“یہ سب کیا ہے،، رانا امریز حیدر،،، وہ چیخی۔۔ اس کی تیز آواز پر ہانش نے پلٹ کر حیرت سے اس کی جانب دیکھا۔۔ امریز نے ایک نظر ( ہانش کی) پراپرٹی کے ان پیپرز کی جانب دیکھا جو مرام امریز حیدر کے نام پر تھے۔۔
“ریلیکس مرام،، یہ،،،،
چٹاخ،،،،،، پھوٹ پھوٹ کر روتے مرام کا ہاتھ اٹھا تھا اور اس کے گال پر اپنا نشان چھوڑ گیا۔۔ “آپ نے کیوں کیا یہ،،، وہ پھر چلائی تھی۔۔
ہانش نے اچھل کر بے یقینی سے اپنے لبوں پر ہاتھ جمایا۔۔
“یہ میں نے نہیں ہانش نے کیا تھا،،، الفاظ تھے کہ ہتھوڑے جو مرام کی سماعتوں پر برسے تھے وہ بے یقینی سے ان دونوں کی جانب دیکھے گئی۔۔

Download Link
Direct Download
Support Novelistan ❤️
Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.
EasyPaisa / JazzCash
0309 1256788
Account name: Safia Bano
Bank Transfer (UBL)
United Bank Limited
Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131
Name: Sadia Hassan
IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131
Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕