Hook by Manaya Khan

Genre : forced Marriage | Rude Hero | Village Base | Haveli Base | Multiple Couple | Romantic Novel

وہ تو چلا گیا گھر اور اب تو شاید وہ گاؤں کے لیے بھی نکل گیا ہو – مگر تم کیوں
ایسے ری ایکٹ کر رہی ہو ؟؟ انہوں نے اخر دل اور دماغ میں چلتا سوال اس سے پوچھ ہی لیا تھا –
کیونکہ جسے میں پسند کرتی ہوں وہ خان ہی ہے ! دیا کے الفاظوں پر انور ملک نے
پوری آنکھیں گھولے اسے دیکھا تھا –
اپ نے کہا تھا نا کہ اگر مجھے کوئی غریب لڑکا بھی پسند ہوا تو اپ اس سے میری شادی کروا دو گے –
تو اب میں اپ کو بتا رہی ہوں کہ مجھے خان پسند ہے اور مجھے وہ چاہیے – اب اپ اسے
واپس بلائیں کیونکہ مجھے نہیں منظور اس کا دور جانا –
مگر وہ چلا گیا مجھے چھوڑ کر کبھی نہ واپس انے کے لیے صرف اپ کی وجہ سے – ا
پ نے کیوں اجازت دی اسے جانے کی ؟؟ دیا کے الفاظ انور ملک پر حیرتوں کے
پہاڑ توڑ رہے تھے – یہ کیا کہہ رہی ہو دیا ؟؟
تم کب سے خان کو پسند کرنے لگ گئی ؟؟ اور کیا خان بھی تمہیں پسند کرتا ہے ؟؟
انور ملک نے ایک ساتھ کئی سوال اس سے پوچھے تھے – پسند نہیں ہے وہ میری –
عشق ہے وہ میرا ! عشق ! میرے عشق کو پسند کہہ کر اس کی توہین مت کریں –
پہلے ہی وہ ظالم میرے عشق کو وقتی اٹریکشن کہہ کر اس کی توہین کر چکا ہے
اب اپ مت کریں – اور اپ پوچھ رہے ہیں نا کہ کیا وہ بھی مجھے پسند کرتا ہے ؟؟
تو سن لیں کہ نہیں کرتا وہ مجھے پسند اور اسی بات کا دکھ ہے مجھے –
سنا اپ نے ڈیڈ وہ مجھے پسند نہیں کرتا – وہ نادیہ ملک کو پسند نہیں کرتا میں نادیہ جسے
سب پسند کرتے ہیں ہر کوئی میرا دیوانہ ہے مگر وہ نہیں جسے میں پسند کرتی ہوں جس کی میں دیوانی ہوں –

Download Link

Support Novelistan ❤️

Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.

EasyPaisa / JazzCash

0309 1256788

Account name: Safia Bano

Bank Transfer (UBL)

United Bank Limited

Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131

Name: Sadia Hassan

IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131

Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *