Janoniyat By Maryam Rashid
Genre : Haveli Based | Cousin Marriage | Multiple Couple | Pakhton Family | Traditions Engaging Novel
” نہیں چاہتا کہ بغیر حق کے تمہیں ہاتھ لگاؤ۔ اس لیے آرام سے کھڑی رہو۔ اس قدر پاس اس لئے آیا ہوں
کہ سالوں سے ان آنکھوں کو قریب سے دیکھنے کی جو تمنا تھی اسے پورا کرنا ہے ۔
” وہ سنجیدہ لہجے میں بولا مگر مسکراہٹ اس کے لہجے کا خاصہ تھی ۔