Mera Sitamgar Mera Maseeha Thehra By Sania Mughal

Genre : Revenge based  | Rude and Cruel Hero | After marriage | Romantic Novel  | Office based  | University based

ٹھیک کہتی ہے تمہاری ماں ۔۔۔ جتنی تمہیں ڈھیل دے رکھی ہے اتنا ہی تم میری نرمی کا ناجائز فائدہ اٹھاتی ہو۔۔۔

تمہارا باپ ہونے کے ناطے کیا میرا اتنا بھی حق نہیں کہ میں تم لوگوں کیلیے پریشان ہو سکوں۔۔

بہت جلد رشتہ ڈھونڈ کے تمہاری شادی کرتا ہوں۔ اپنے بچے ہوں گے

تو پھر تمہیں احساس ہو گا کہ ماں باپ کی پریشانی کیا ہوتی ہے۔۔
بابا کیا کہہ رہے ۔ ؟۔ ابرو کو کچھ سنائی نہ دیا۔۔ وہ تو صرف ہاتھ منہ پہ رکھے ہونک بنی بابا

کو دیکھ رہی تھی۔۔ جنہوں نے کبھی اسے پھولوں کی چھڑی سے بھی نہ چھوا تھا ۔۔۔ اور ۔

آج ۔۔۔ تھپڑ ۔۔ وہ اپنی سکی کا گلہ گھونٹتے ہاتھ منہ پہ رکھے بھاگتی ہوئی کمرے سے نکل گئی۔۔
ابرو مجھے معاف کر دیتا ۔۔۔ میں۔۔ میں اپنے بیٹے پہ ہاتھ کیسے اٹھا سکتا ۔۔۔۔ مجھے تم سے

نہیں اس زاد یار سے ڈر لگتا ۔۔۔ وہ مجھے ڈھونڈ لے گا ۔۔۔ اور تمہیں بھی مجھ سے چھین لے گا۔۔

میں تمہیں سچ بتا کہ تمہاری نفرت نہ سبہ پاوں گا۔۔ معاف کر دینا اپنے بابا کو عالی ۔۔

ابرو کے جاتے ہی زمان احمد کے کے آنسو قطرہ قطرہ بہنے لگے۔۔۔۔۔۔

Download Link

Direct Download

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *