Yaar E Sitamgar By Neelam Riasat
complete ebook free
Genre : Rude Hero | Forced marriage | Innocent Heroin | Society issues base | Social Romantic Novel
اچھا تو ایسا ہے۔ تو پھر لے آؤا اپنے جیسا کوئی نارمل جو اس وقت اس سردی میں تمہاری خاطر
دو کلو کا مینڈک اُٹھا کر تمہاری مدد کرے، یہ پشتو تھکا ہوا ہے ۔ سونا چاہتا ہے ، لہذا شب بخیر –
” فاز نے واپسی میں قدم اُٹھائے ، امل تیزی سے بولی ۔ تمہیں تائی امی کی قسم لگے جو تم اندر جاؤ ۔ “
فاز نے اکتائے ہوئے تاثرات کے ساتھ مڑ کر امل کو گھورا۔
” انسانوں کی طرح اندر چلی جاؤ ۔ ۔ ”
فاز کی دھمکی پر وہ رونی سی شکل بنا کر بولی ۔
پلیزبھ۔۔۔۔۔۔۔ا
اتنا بول کر ہی اپنی غلطی کا اندازہ ہوتے ہی اہل نے اپنا سیدھا ہاتھ منہ پر رکھ کر خود کو آگے بولنے
سے روکا ۔ فاز نے ماتھا پیٹا ۔ آج سمجھ آئی ہے ، سالا اور کرو کزنوں سے شادی ۔ ۔ ۔
کرے کرائے پر پانی پھیر نے لگی تھی ۔ “