Chahunga Main Tujhe Hardam Tu Meri Zindagi By Areej Shah

Genre : Forced Marriage | Age Difference | Rude Hero | Innocent Heroin | Romantic Novel

آپ نے میرا ہاتھ کیوں پکڑا آپ جانتے ہیں نہ میں بابا صاحب سے آپ کی شکایت کر سکتی
ہو … اس نے دھمکی دی …
ہاں میں جانتا ہوں لیکن بابا صاحب نے مجھے یہ Allow کیا ہے…
کیا مطلب بابا صاحب نے آپ سے کہا کہ آپ میرا ہاتھ پکڑ سکتے ہیں ….
ہاتھ چھڑانے کی کوشش میں ناکام رہی تھی اس لیے پوچھنے لگی …
جی ہاں۔۔۔ ہادی نے مختصر جواب دیا..
دیکھیں میرا ہاتھ چھوڑیں ورنہ .. بانی دھمکی دینے کی کوشش کی ….
درن۔۔۔ ورنہ کیا … بادی نے پوچھا…
ور نہ جن مونچھوں والے انکل کو میں نے آپ کی ناک توڑنے کے لئے چوکلیٹ دی ہے ان سے
آپ کا ہاتھ بھی کروادوں گی … ہانی نے اسے ڈرایا ….
چاکلیٹ ۔۔۔۔۔ ہادی نے سوالیہ انداز میں پوچھا..
ہاں وہ مونچھوں والے انکل سپاری مانگ رہے تھے لیکن میرے پاس صرف چوکلیٹ تھی …
بانی نے معصومیت سے جواب دیا..
جبکہ اس کے جواب پر بادی کی حیرت سے منہ کھل گیا …
مطلب یہ لڑکی مجھ پر حملہ کروانے کے لیے سپاری کے نام پر چوکلیٹ دے کے آئی تھی..
کونسی مونچھوں والے انکل کو چوکلیٹ دی ہے تم نے … بادی نے پوچھنا ضروری سمجھا ..

وہ پہلے پہلے ہمارے کالج کے واچ مین ہوا کرتے تھے .. بانی نے بتایا ….
وہ کب آ رہے ہیں میرا ناک توڑنے کے لئے۔۔
پتا نہیں انہوں نے کہا تھا جب وہ فری ہوں گے آجائیں گے …
اس کا مطلب تھا کہ بانی کے گنڈے کا شیڈول بہت ٹف ہے….

Download Link

Direct Download 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *