Ek Lafz Ishq By Areej Shah Season 01

Genre : Very Romantic Novel | Rude Hero based | 2nd Marriage | Kidnapping based | Possesive Hero | Innocent Heroin | Forced Marriage | Happy Ending Novel

ماننا پڑے گا آپ کو جانم ذرا آگے پیچھے کی بھی خبر رکھیں اتنی بے خبری اچھی

نہیں ہوتی سالار نے بولتے ہوئے اچانک ہی اسے کھینچ کر اپنے قریب کر لیا۔
وہ جو پہلے اسے دیکھ کر حیران اور پریشان تھی اب بری طرح سے ڈر چکی تھی سالار نے

نرمی سے اپنا ہاتھ کے لبوں سے ہٹایا چھوڑ ۔۔۔۔ چھوڑیں پلیز کیا کر رہے ہیں آپ پلیز چھوڑیں

سیرت کو کل رات والا واقعہ یاد آگیا جب وہ اس کے اتنے قریب تھا کہ سیرت کو سانس لینے میں

بھی دشواری کا سامنا کرنا پڑا تھا میں تمہیں نہیں چھوڑنے والا جانم بیکار محنت مت کرو وہ اسے

مزاحمت کرتے دیکھ کر بولنا دیکھیں پلیز مجھے چھوڑ دیں سیرت رونے والی ہو چکی تھی شاید پہلے

چھوڑ دیتا سیرت لیکن اب نہیں رات جو حرکت تم نے کی ہے نہ اس کی سزا تو تمہیں ضرور ملے گی

 

Download Link

Direct Download

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *