Ishq E Haqeeqi by Areej Shah Urdu novel cover
267.7kViews
#1562Ranking
NOVELISTAN · URDU NOVELS

Ishq E Haqeeqi By Areej Shah

Rate this novel

Download Novel PDF

Download Link 2 — Google Drive

Novels phone mein save karne aur naye novels ki notification ke liye Novelistan App install karein.

Read Novel Online

Ishq E Haqeeqi By Areej Shah

Genre : | Social Issues Base 

با بر تو کہاں چلا گیا ہے۔ میں تجھے ہر جگہ ڈھونڈتی ہوں۔ اپنے سامنے بیٹھے بابر کا خوبصورت چہرہ اپنے
ہاتھوں میں تھامے محبت سے پوچھ رہی تھی۔
مت ڈھونڈو مجھے میں بہت خوش ہوں۔ میں یہاں بہت خوش ہوں۔

میں واپس نہیں آوں گا میں نے کہا تھا نہ میں چلا جاؤں گا. وہ اس کی سامنے بیٹھا محبت سے اسے سمجھارہا تھا
اس کی آواز میں کوئی لڑکھراہٹ نہ تھی۔ وہ پر سکون تھا۔
جیسے اسے دنیا کا کوئی غم نہ ہو۔
اچھا اب میں چلتا ہوں مجھے نماز ادا کرتی ہے۔ اداس مت ہو نا اپنا خیال رکھنا۔ وہ نجمہ کا ہاتھ چومتے ہوئے
اور آہستہ آہستہ قدم اٹھاتا اس سے دور چلا گیا۔
نجمہ دور تک سے جاتا دیکھتی رہی مگر پکارا نہیں۔
پھر وہ اس کی آنکھوں سے اوجھل ہو گیا اور اس کی آنکھ کھل گئی۔
اس نے اپنے آگے پیچھے دیکھا وہ ہسپتال میں تھی۔
اسے آج گیارہ دن بعد ہوش آیا تھا۔
بھا بھی باہر کا کوئی پتہ نہیں چلا وہ آج گیارہ دن سے غائب ہے۔
تیمور ہر روز فون کر کے آپ کی خیریت پوچھتے ہیں۔ لیکن انہوں نے کہا ہے کہ بابر کو ڈھونڈ لیں گے۔
مجھے تیمور بھائی سے بات کرتی ہے۔
تیمور نے بابر کو ڈھونڈنے کے لیے اپنی فلائٹ آگے کر والی تھی

Download Link

Direct Download

[pdfjs-viewer url=”https://novelistan.pk/wp-content/uploads/2025/02/Ishq-e-haqeeqi-novel-by-Areej-Shah-Complete.pdf” attachment_id=”11372″ viewer_width=100% viewer_height=800px fullscreen=true download=false print=false]

Support Novelistan ❤️

Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.

EasyPaisa / JazzCash

0305 2248344

Account name: Sadia Hassan

Bank Transfer (UBL)

United Bank Limited

Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131

Name: Sadia Hassan

IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131

Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕

ناول کا تعارف

Ishq E Haqeeqi ان قارئین کے لیے ہے جو دینی پیغام اور معاشرتی مسائل والی کہانیاں پڑھنا پسند کرتے ہیں۔ کہانی میں محبت، رشتوں اور زندگی کے امتحانات کو اردو ناول کے روایتی انداز میں بیان کیا گیا ہے۔

Areej Shah کے 19 ناول ناولستان پر موجود ہیں۔ قارئین میں ان کے ناول Bheegi Palko Par Naam Tumhara Hai، Talab Hai Tu Tu Hai Nasha اور Rooh E Yaram خاص طور پر پسند کیے جاتے ہیں۔

آپ یہ ناول ناولستان پر آن لائن پڑھ سکتے ہیں یا اس کی مکمل PDF مفت ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔

Frequently asked questions

What categories is this novel listed under?

This novel is listed under Islamic Based and Social Engineering.

Where can I read Ishq E Haqeeqi By Areej Shah?

The reading content is available in the Read online section of this page.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *