The Toxic Professor by Mahreen mein Wajdan Ali Khan aur Mehreen ke zabardasti nikah ka manzar
771.7kViews
#471Ranking
NOVELISTAN · URDU NOVELS

The Toxic Professor by Mahreen Novel 20801 | Complete Urdu Novel

Rate this novel

شادی کی تقریب خوشیوں سے سجی ہوئی تھی کہ اچانک ایک غیر متوقع شخص کی آمد نے پورا ماحول بدل دیا۔

"اگر چاہتے ہیں کہ آپ کا بیٹا سلامت رہے، تو مہرین کا نکاح مجھ سے کروا دیں۔"

وجدان علی خان کی پُراعتماد آواز نے ہر شخص کو ساکت کر دیا۔ چند ہی لمحوں میں اس کے آدمیوں نے پورے ہال کا کنٹرول سنبھال لیا، جبکہ بندوقوں کے سائے تلے ہر چہرہ خوف سے زرد پڑ چکا تھا۔

شہرام ملک کے لیے یہ فیصلہ آسان نہیں تھا، مگر اپنے بیٹے کی جان بچانے کے لیے اسے وہ قدم اٹھانا پڑا جس کا اس نے کبھی تصور بھی نہیں کیا تھا۔ دوسری طرف شاہزیب بے بسی سے سب کچھ دیکھتا رہا، لیکن وجدان کی ایک دھمکی نے اس کی آواز بھی خاموش کر دی۔

نکاح کی رسم شروع ہوئی، اور ہر "قبول ہے" کے ساتھ ایک نئی قسمت لکھی جانے لگی۔ یہ نکاح محبت کا نہیں، بلکہ طاقت، ضد اور اختیار کا اعلان تھا۔

کیا مہرین اس زبردستی کے رشتے کو کبھی دل سے قبول کر پائے گی، یا یہی نکاح آنے والے طوفان کی ابتدا ثابت ہوگا؟

The Toxic Professor by Mahreen Novel 20801

Dark Romance | Professor–Student | Forced Proximity | Emotional Drama | Mystery | Suspense

یہ سب کیا ہے کون ہو تم شہرام ملک وجدن پر چلائے۔۔۔۔۔
ارے سر جی گھبرا کیوں رہے ہیں میں تو آپکا ہونے والا
داماد ہوں وجد ان نے مسکرا کر کہا۔۔۔۔
تمہاری اتنی ہمت کہ تم ہمارے ہی گھر میں آکر ہماری
عزت پر نظر ڈالوں زیان وجد ان کی طرف بڑھتے ہوئے
بولا جبکہ دو گارڈز نے زیان کو پکڑ کر اس کے سر پر بندوق تانی۔۔۔۔۔۔

تانی۔۔۔۔۔۔
زیان ایمان بیگم چلائی۔۔۔۔۔
ارے آنٹی جی فکر مت کرے کچھ نہیں کرتا میں سالا ہے میرا امید
وجد ان نے کہا۔۔۔۔
تم صاف صاف بتاؤ کے یہاں کس لیے آئے ہو شہرام ملک غصے
سے بولے۔۔۔۔۔
اگر آپ چاہتے ہیں نہ کہ آپ کا بیٹا سلامت رہے تو مہرین کا نکاح
مجھ سے کروادیں وجد ان سٹیج پر چڑھتے ہوئے بولا۔۔۔۔۔۔ جب کے شہرام ملک ایمان بیگم کی طرف دیکھنے لگے جو کے اپنے بیٹے کے لیے بہت فکر مند دکھائی دے رہی تھیں۔۔۔۔۔ نھوں نے سرد آہ بھر کر ہاں میں سر ہلایا۔۔۔۔ یہ نہیں ہو سکتا مہرین صرف میری ہے شاہزیب چلایا۔۔۔۔
جبکہ وجد ان نے اس کی طرف مڑ کر اس کے ماتھے پر گن رکھی اس بار تو تم نے کہہ دیا مگر آئندہ دھیان رکھنا مہرین صرف اور صرف وجد ان علی خان کی ہے اور اس کو پانے کے لیے میں کسی بھی حد تک جا سکتا ہوں وجد ان نے غصے سے کہا جبکہ شاہزیب اپنی موت کو سامنے دیکھ کر خوف سے کانپنے لگا

وجد ان کے اشارے پر دو آدمیوں نے شاہزیب کو پکڑ کر اس کے سر پر بندوق تانی ۔۔۔۔۔
وجد ان صوفے پر بیٹھا اور نکاح شروع کرنے کو کہا۔۔۔۔۔
مہرین شهرام ملک ولد شهرام ملک آپ کا نکاح وجد ان علی خان ولد شازل علی خان کے صاحب زادے سے با عوض 50 لاکھ حق
مہر ادا گی سکہ را جلوقت کیا جاتا ہے کیا آپکو یہ نکاح قبول ہے۔۔۔
قبول ہے۔۔۔۔۔
کیا آپکو یہ نکاح قبول ہے ۔
جی قبول ہے۔۔۔۔
کیا آپکو یہ نکاح قبول ہے۔۔۔۔۔
جی قبول ہے مہرین نے نکاح قبول کیا اور نکاح نامے پر دستخت

اب نکاح خال وجد ان کی طرف بڑھے ۔۔۔۔۔۔
وجدان علی خان ولد شازل علی خان آپکا نکاح مهرین شہرام ملک ولد شہر ام ملک کی صاحبزادی سے با عوض 50 لاکھ حق مہر سکہ را جلوقت کیا جاتا ہے کیا آپکو یہ نکاح قبول ہے
جی قبول ہے۔۔۔۔۔
کی ہے۔ جی قبول ہے۔۔۔۔۔۔۔
کیا آپ کو نکاح قبول ہے۔۔۔۔۔۔
جی قبول ہے وجد ان نے نکاح نامے پر دستخط کیے ۔۔۔۔۔۔ آپ سب کو نکاح بہت بہت مبارک ہو مولوی صاحب نے کہا۔۔۔۔۔۔۔

 

Click the below link to download Novel

نیچے دیے گئے 4 ڈاؤن لوڈ لنکس میں سے 3 لنکس پر اشتہار آ سکتا ہے، جبکہ 1 لنک اصل ڈاؤن لوڈ لنک ہے۔

آپ کی یہی چھوٹی سی سپورٹ ہمیں مزید ناول آپ تک پہنچانے میں مدد دیتی

Download Link 

Summary :

“The Toxic Professor” از مہرین ایک ڈارک رومانس اور سسپنس سے بھرپور ناول ہے، جس کی کہانی ایک ایسے پراسرار پروفیسر کے گرد گھومتی ہے جو بظاہر باوقار اور کامیاب نظر آتا ہے، مگر اس کی شخصیت کے پیچھے کئی تاریک راز چھپے ہوتے ہیں۔ اس کی ملاقات ایک ذہین مگر حساس لڑکی سے ہوتی ہے، جس کی زندگی اس کے آنے کے بعد مکمل طور پر بدل جاتی ہے۔

ابتدا میں دونوں کے درمیان نفرت، سخت رویہ اور مسلسل ٹکراؤ رہتا ہے، لیکن وقت گزرنے کے ساتھ ان کے درمیان ایک پیچیدہ جذباتی تعلق جنم لیتا ہے۔ ماضی کے راز، غلط فہمیاں، طاقت کی کشمکش اور خطرناک دشمن ان کی محبت کو بار بار آزمائش میں ڈالتے ہیں، جبکہ ہر نیا موڑ کہانی میں مزید سنسنی اور تجسس پیدا کرتا ہے۔

یہ ناول محبت، اعتماد، جذباتی کشمکش، راز، قربانی اور کرداروں کی اندرونی تبدیلی کو نمایاں کرتا ہے، جہاں ہر باب قاری کو اگلے انکشاف کا شدت سے انتظار کرنے پر مجبور کر دیتا ہے۔

Support Novelistan ❤️

Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.

EasyPaisa / JazzCash

0309 1256788

Account name: Safia Bano

Bank Transfer (UBL)

United Bank Limited

Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131

Name: Sadia Hassan

IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131

Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕

Frequently asked questions

What categories is this novel listed under?

This novel is listed under Complete Novel and Enemies to Lovers.

Where can I read The Toxic Professor by Mahreen Novel 20801 | Complete Urdu Novel?

The reading content is available in the Read online section of this page.

Share this Novel

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *