Talabgar E Mohabbat By Misha Hayat Novel 20802

Dark Romance | Mafia Romance | Revenge Based | Forced Marriage | Obsession Romance | Family Politics | Emotional Drama | Slow Burn Romance

Talabgar E Mohabbat by Misha Hayat mein Zarkhan aur Hooram ka suspense se bharpoor manzar

Talabgar E Mohabbat ke is excerpt mein Zarkhan aur Hooram ki pehli mulaqat aur suspense se bharpoor lamha.

وه کوئی شہزاده تھا ۔ حورم نے آج تک اس قدر خوبصورت شخص نہیں دیکھا تھا ۔ اس کی نیلی آنکھوں میں حورم کو اپنا آپ ڈوبتا ہوا معلوم ہوا تھا ۔ وہ اس سے بہت چھوٹی تهی شاید وه شادی شده بو لیکن اس وقت اسے کچھ بھی محسوس نہیں ہو رہا تھا ۔ یہی حال زرخان کا تھا وہ مزید جھنجھلایت کا شکار ہو گیا تھا کچھ وقت پہلے وہ اسے مارنے کا سوچ رہا تھا لیکن اب وہ اس کے سامنے اپنی بڑی بڑی آنکھیں مزید کھولے اس کی طرف دیکھ رہی تهى . وه اس وقت اتنی معصوم لگ رہی تھی کہ زرخان کا دل اسے دغا دینے پر تلا ہوا تھا ۔
کیا کر رہی ہو تم یہاں ؟ اچانک زرخان نے اپنی سرد آواز میں پوچھا ۔ حورم کو ہوش آیا اور آنسوں اس کی آنکھوں میں جمع ہونے لگے ۔ مم مجھے بچا لیں پلیز وو وہ لوگ باہر وہ مجھے پکڑ لیں گے ۔ حورم روتے ہوئے اس کے قریب آگئی – زرخان نے اس کا جائزہ لیا ، اس کی آنکھوں میں رورو کر لال ڈورے بن گئے تھے ۔ زرخان نے اپنی نظروں کا زاویہ بدلا ۔ وہ ہر روپ میں قیامت تھی ، اس کی آنکھیں اس وقت اتنی دلکش لگ رہی تھیں کہ وہ انھیں چوم لینا چاہتا تھا ۔ اور بس وہ صرف اتنا ہی سوچ سکا ۔
کون لایا ہے تمہیں یہاں ؟ زرخان نے اس سے سوال کیا ،

حلانکہ وہ سب کچھ جانتا تها لیکن اس وقت وہ اس کی معصوم آنسوؤں میں ڈوبی آواز سننے کا خواہش مند تھا .
مم مجھے وہ گندے لوگ لے کر آئے ہیں ان لوگوں نے ہمیں پکڑ لیا تھا اور اور یہاں ایک ڈڈ ڈیول ہے اس نے مم میری دوست کو مار دیا ۔ حورم نے بچکیاں لیتے ہوئے ساری صورتحال اسے سنائی۔

Click the below link to download Novel

نیچے دیے گئے 4 ڈاؤن لوڈ لنکس میں سے 3 لنکس پر اشتہار آ سکتا ہے، جبکہ 1 لنک اصل ڈاؤن لوڈ لنک ہے۔

ہماری درخواست ہے کہ کسی بھی لنک کو بند کیے بغیر تھوڑا صبر سے استعمال کریں۔

آپ کی یہی چھوٹی سی سپورٹ ہمیں مزید ناول آپ تک پہنچانے میں مدد دیتی

1st Link

Download link

2nd Link

Download Link

3rd Link

Download Link

4th Link

Download Link

 

Summary :

طلبگارِ محبت از میشہ حیات ایک ڈارک رومانوی ناول ہے جس میں محبت، انتقام، طاقت، جنون اور جذباتی تبدیلی کو مرکزی حیثیت دی گئی ہے۔ کہانی ایک طاقتور اور سخت مزاج شخص بہرام خانزادہ اور معصوم لڑکی شانزے (کچھ ایڈیشنز میں انشل) کے گرد گھومتی ہے۔ بہرام اپنے ماضی کی تلخ یادوں اور دھوکے کی وجہ سے لوگوں پر اعتماد نہیں کرتا اور شانزے کو اپنی زندگی کا حصہ بنا لیتا ہے، ابتدا میں انتقام اور جنون کی وجہ سے، لیکن وقت کے ساتھ یہی تعلق گہری محبت میں بدل جاتا ہے۔ راستے میں خاندانی سازشیں، ماضی کے راز اور دشمن ان کی زندگی کو بار بار آزمائش میں ڈالتے ہیں۔ آخرکار نفرت محبت میں تبدیل ہوتی ہے اور دونوں ایک دوسرے کے زخم بھرنے کا سبب بنتے ہیں۔

Support Novelistan ❤️

Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.

EasyPaisa / JazzCash

0309 1256788

Account name: Safia Bano

Bank Transfer (UBL)

United Bank Limited

Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131

Name: Sadia Hassan

IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131

Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *