The Evil Lady By Mahi Shah Novel20803 | Complete Urdu Novel
The Evil Lady By Mahi Shah Novel20803
Gangster | Forced Marriage | Romance | Crime | Emotional Drama | Revenge | Suspense

The Evil Lady ke is suspense se bharpoor excerpt mein Evil ke inteqam aur khauf ki pehli jhalak.
وہ بلیک سوٹ پہنے فل ماسک لگائے جس سے بس اس کی براؤن آنکھیں نظر آرہی تھی ایول ایک کمرے میں پہنچ چکی تھی جہاں ایک لڑکی مہندی کی دلہن بنی بیٹھی بہت خوش تھی۔۔۔۔
اچانک سے کمرے کی لائٹ بند ہوئی تھی وہ لڑکی ڈر کے مارے ادھر ادھر دیکھنے لگی تھی۔۔۔۔
کہ ۔۔۔۔ کون ہے۔۔۔ وہ لڑکی ڈر کے مارے بولی تھی۔۔۔ گمنام ہے کوئی۔۔۔ بد نام ہے کوئی۔۔۔ کس کو خبر کون ہے وہ۔۔ انجان ہے کوئی۔۔۔ گمنام ہے کوئی۔۔۔
یہ آواز سن کے وہ لڑکی تھر تھر کاننے لگی تھی۔
ا۔۔۔۔ایول۔۔۔
ایول نے اپنا چا کو نکال کر اس لڑکی کے ہونٹوں پر رکھا تھا وہ لڑکی مہندی کے ڈریس میں سامنے کھڑی سفاک لڑکی کے سامنے کانپ رہی تھی
تمہیں میری عشق سے ایول کے عشق سے شادی نہیں کرنی چاہیے تھی
اس لڑکی کو تو سامنے کھڑی موت نظر آرہی تھی وہ اس کی باتیں سن ہی کب رہی تھی ۔۔۔۔۔
میں تمہیں مار نہیں سکتی تم کیونکہ تم کوئی گنہگار نہیں ہو نا لیکن تم بے گناہ
بھی نہیں ہو۔۔۔۔
میں میں نے کیا کیا ہے وہ لڑکی ہمت کرتی بولی تھی میں میں تو کا یا۔۔۔۔ اس لڑکی کا اتنا کہنا تھا کہ ایول نے ایک زور دار تھپڑا سے مارا تھا کہ اس کا سر زور سے سامنے دیوار کے ساتھ لگا تھا وہ وہاں ہی گری تھی۔۔۔۔۔
سر سے خون نکلنے لگا تھا ایول نے اپنا چمکدار چا کو نکالا تھا اتنی چمک تھی اس چاکو اور چاکو کے اوپر لکھا بڑا سا ایول کہ کسی کو بھی خوف میں مبتلا کر دیتا تھا وہ لڑکی ایول کو اپنی طرف بڑھتے دیکھ خوف سے آواز نکالنے کی کوشش کرنے لگی تھی لیکن نکال نہیں پارہی تھی۔۔۔۔۔
وہ آرام سے اس کے پاس بیٹھ کے اور اس لڑکی کا ہاتھ پکڑ لیا وہ لڑکی کے سر سے خون نکل رہا تھا تمہیں میرے عشق کو اپنی ہاتھوں کے لکیروں میں لکھنا چاہا تھانا تو ایسا کرتے ہیں جن ہاتھوں کے لکیروں میں میرا عشق ہے ان لکیروں کو مٹا دیتے ہیں وہ آہستہ آہستہ اس کے ہاتھوں کے لکیروں میں اپنا چا کو چلانے لگی تھی اس لڑکی کی ضبط سے چیچنیں دب گئی تھی۔۔۔۔
ششش۔۔۔۔ کچھ دیر بعد تم پر سکون ہو جاؤ گی اس کے ہاتھ خون سے بھر چکے تھے وہ ایک ایک کر کے اس کے ہاتھ پر چاکو چلاتے اس کا ہاتھ زخمی کر چکی تھی اور وہ لڑکی درد نا برداشت کرتے ہوئے بے ہوش ہو
چکی تھی ۔۔۔۔۔۔
یہ تو بے ہوش ہو گئی ایول نے اپنی پاکٹ سے ایک ڈیوائس نکالی تھی جو کہ الیکٹرک شاٹ تھا ایول اسے بس تب ہی استعمال کرتے تھے جب کسی انسان کو زندگی اور موت کے بیچ لڑکا نا ہو ورنہ وہ سیدھا اپنا تیز دار چا کو اس انسان کے دل پر وار کرتی تھی اور وہ انسان دوسر الفظ بولنے سے قاصر ہو جاتا تھا۔۔۔۔۔
Click the below link to download Novel
نیچے دیے گئے 4 ڈاؤن لوڈ لنکس میں سے 3 لنکس پر اشتہار آ سکتا ہے، جبکہ 1 لنک اصل ڈاؤن لوڈ لنک ہے۔
ہماری درخواست ہے کہ کسی بھی لنک کو بند کیے بغیر تھوڑا صبر سے استعمال کریں۔
آپ کی یہی چھوٹی سی سپورٹ ہمیں مزید ناول آپ تک پہنچانے میں مدد دیتی
1st Link
Download link
2nd Link
Download Link
3rd Link
Download Link
4th Link
Download Link
Summary :
“The Evil Lady” ماہی شاہ کا ایک سنسنی خیز گینگسٹر اور رومانوی ناول ہے، جس کی کہانی ایک طاقتور، پراسرار اور بےرحم لڑکی “ایول لیڈی” کے گرد گھومتی ہے۔ وہ اپنے ماضی کے زخموں اور ناانصافیوں کا بدلہ لینے کے لیے جرائم کی دنیا میں قدم رکھتی ہے، جہاں طاقت، دشمنی اور خونریز سازشیں اس کی زندگی کا حصہ بن جاتی ہیں۔
Support Novelistan ❤️
Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.
EasyPaisa / JazzCash
0309 1256788
Account name: Safia Bano
Bank Transfer (UBL)
United Bank Limited
Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131
Name: Sadia Hassan
IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131
Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕